Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 4 دسمبر 2017 کی تصاویر
لاہور: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری مقامی ہوٹل میں ..
لاہور: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پیر
4
دسمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
فواد چوہدری
پیر
4
دسمبر
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سائیکلسٹس کو خوش آمدید کہتے ہوئے وکٹری کا نشان بنا رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے مسلم لیگ ن پشاورکے صدر حاجی صفات اللہ گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخو ا پرویز خٹک عبدالولی خان یونیورسٹی مسائل کے حل سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور:پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایوں خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی فاٹا کے امیر سردار خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف این اے4یوتھ کے صدر اسد اللہ خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے فصل الٰہی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پرفیشنل یوتھ اسمبلی کے پی فاٹا کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر ڈویژن ٹگ وار چمپئن شپ کے فائنل کی فاتح بینظیر آباد کی ٹیم کا مہمان خصوصی صدر سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن امتیاز شیخ اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پروفیسرڈاکٹر فرید احمد خان چیئرمین اینڈ ڈین شیخ زاید ہسپتال میڈیکل کمپلیکس لاہور بطور جونیئر ٹیکنیشن بھرتی ہونیوالے ملازمین میں جاب لیٹرز اور بہترین کار کردگی دکھانے والے ملازمین میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ تقریب میں شریک سابقہ آئی جیز کو فارنر رجسٹریشن سیل اسپیشل برانچ کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی ریئرایڈمرل جمیل اختر کا بارہ کوڈا مشقوں کے افتتاحی سیشن کے موقع پر دیگر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ ائیرپورٹ کے قریب مدد گار15کال سینٹر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ ائیرپورٹ کے قریب مدد گار15کال سینٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ ائیرپورٹ کے قریب مدد گار15کال سینٹر کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ ائیرپورٹ کے قریب مدد گار15کال سینٹر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ ائیرپورٹ کے قریب مدد گار15کال سینٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: ریلوے اہلکار ٹریک مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری منگل کے روز ہونیوالے عوامی جلسہ گاہ کا جائزہ لینے کے لیے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری عوامی جلسہ گاہ کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری منگل کے روز ہونیوالے عوامی جلسہ گاہ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کراچی: ایک معمر محنت کش فٹ پاتھ پر بیٹھا کرسیاں بنا رہا ہے۔
لاہور: معذور افراد اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اللہ یار: ایک بزرگ شہری ریڑھی بان سے آلو خرید رہا ہے۔
لاہور: مزدور میکلوڈ روڈ پر نالے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد بچی تانگے پر گھروں کو جا رہے ہیں۔
لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں منعقدہ ایگزبیشن کے موقع پر سٹوڈنٹس جہاز کا ماڈل دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں منعقدہ ایگزبیشن کے موقع پر سٹوڈنٹس جہاز کا ماڈل دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیو اسلام آباد ایئرپورٹ روڈ پراجیکٹ بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لیہ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عوامی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لیہ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عوامی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اقوام متحدہ کے نمائندے مزمل اظہار صدیقی سینئر فوٹو جرنلسٹ سجاد حیدر کو اقوام متحدہ امن ایوارڈ کا گولڈ میڈل پہنار ہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ جناح ہسپتال کے دورہ کے موقع پر مختلف شعبہ جات کا معائنہ کررہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کے ساتھ پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین احسن بھون اور ممبر اعظم ندیز تارڑ کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں پنجاب بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں سپورٹس مقابلہ جات کے انعقات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفقی کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز ڈسٹرکٹ ہیلتھ کنونشن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف پنجا ب ہاؤس میں کاکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف پنجا ب ہاؤس میں کاکنوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کارکنان نعرے بازی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر خواتین کارکنان نعرے بازی کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر خواتین کارکنان نعرے بازی کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف سے جاوید ہاشمی ملاقات کر رہے ہیں۔
ٹھٹھہ: تاریخی جامعہ مسجد شاہ جہاں کے اندرونی حصے کا خوبصورت منظر۔
ٹھٹھہ: تاریخی جامعہ مسجد شاہ جہاں کے اندرونی حصے کا خوبصورت منظر۔
ٹھٹھہ: تاریخی جامعہ مسجد شاہ جہاں کے بیرونی حصے کا خوبصورت منظر۔
ٹھٹھہ: تاریخی جامعہ مسجد شاہ جہاں کے اندرونی حصے کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش سائیکل پر ہاتھ سے بنائی گئی اشیاء رکھے فروخت کے لیے لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک کمسن بچہ اپنا ااور اپنے گھر والوں کاپیٹ پالنے کے لیے غبارے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون کار آمد اشیاء تلاش کر رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ریسرچر آف پبلک ہیلتھ ذین احمد شیخ رائل سائنٹفک انسٹی ٹیوٹ کی سالانہ تقریب تقسیم ڈپلومہ کے موقع پر طالبات میں ڈپلومے تقسیم کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پرنسپل اسماعیل اکیڈمی مس صباحت رائل سائنٹفک انسٹی ٹیوٹ کی سالانہ تقریب کے موقع پر طالبات کو ڈگریاں دے رہی ہیں۔
حیدر آباد: رائل سائنٹفک انسٹی ٹیوٹ کی سالانہ تقریب تقسیم ڈپلومہ کے موقع پر طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: رائل سائنٹفک انسٹی ٹیوٹ کی سالانہ تقریب تقسیم ڈپلومہ کے موقع پر طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نوازخان سنٹرل پولیس آفس میں سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے دائرہ کار کو مزیر وسعت دینے اور اس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: خصوصی افراد کے عالمی دن کے حو الے سے منعقدہ تقریب میں ایم ڈی پیف طارق محمود کے ہمراہ خصوصی افراد اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر ملک طاہر جاوید، ڈائریکیٹر چائنہ کونسل برائے انٹر نیشنل ٹریڈ پروموشن ایزابیل ڈونگ و دیگر کے ہمراہ تیسری سی اے سی پاکستان سمٹ اور نمائس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: چائنہ ریلوے پراجیکٹ کے برطرف ملازمین ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے صدر سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی سے برطانوی کمشن کے پولیٹیکل قونصلر مڈلٹن اور داخلی سیاسی شعبہ کے سربراہ مسٹر سٹیفن ہل ملاقات کر رہے ہیں۔
کابل: افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کابل میں پاکستانی صحافیوں اور وی اینکرز کے ساتھ گفتگو کر ہرے ہیں، انہوں نے جہاد کے دنوں میں پاکستان کی مدد اور مہاجرین کو پناہ دینے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
قصور: رکن قومی اسمبلی وسیم اختر شیخ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہیلتھ کنونشن2017ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چائنہ ریلوے پراجیکٹ کے برطرف ملازمین ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر چیئرمین عوامی رکشہ یونین مجید غوری کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اٹک: ممبران ضلع کونسل اپنے اپنے علاقوں کے مسا ئل پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: ممبران ضلع کونسل اپنے اپنے علاقوں کے مسا ئل پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر ضلع کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر ضلع کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر ضلع کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ٹرنک بازار فیض الاسلام سکول کے اندر گاڑیاں کھڑی ہیں اور باہرDCOکے احکامات کا لگا سائین بورڈ سکول انتظامیہ کی نااہلی پر سوالیہ نشان ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی، چکلالہ کے علاقہ میں سکول کے بچے پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہوہنے کے باعث خطرناک انداز سے سفر کررہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی، چکلالہ کے علاقہ میں سکول کے بچے پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہوہنے کے باعث خطرناک انداز سے سفر کررہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت کے نواحی گاؤں میں بہن بھائی بالٹی میں پینے کا صاف پانی بھر کر لیجا رہے ہیں۔
لاہور: نابینہ افراد اپنے مطالبات کے حق میں ہپریس کلب کے باہر سڑک بلاک کرکے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک طالبہ اپن چھوٹی بہن کے ہمراہ سکول سے چھٹی کے بعد موٹر سائیکل پر گھر واپس جارہی ہے۔