
Fawad Chaudhry - Urdu News
فواد چوہدری ۔ متعلقہ خبریں

-
فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ (آج)سنایا جائیگا
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر،26ستمبر کو فرد جرم عائد ہوگی
منگل 19 ستمبر 2023 - -
پانامہ کیس کو لائیو دکھانے کا مطالبہ ہم نے کیا تھا،فواد چوہدری
سپریم کورٹ اب بھی وہ کیس چلا دے تو ن لیگ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی،سابق وفاقی وزیر کا بیان
عبدالجبار پیر 18 ستمبر 2023 -
-
فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا وفاداری سے متعلق شہباز گل کو جواب
اتوار 17 ستمبر 2023 - -
الیکشن کمیشن نے عمرا ن خان اور دیگر کے خلاف غیر پارلیمانی اور توہین آمیز زبان کے استعمال کے کیس کی سماعت 26ستمبر کو مقرر کر دی
اتوار 17 ستمبر 2023 -
فواد چوہدری سے متعلقہ تصاویر
-
وفاداری ہوتی تو آپ آج اٹک جیل کے باہر کھڑے ہوتے، حبا فواد کا شہبازگل کو جواب
یہ کیا وفاداری؟ عمران خان اقتدار میں تو آپ امریکا سے اسلام آباد آگئے، وہ جیل گئے تو آپ امریکا پہنچ گئے، حبا فواد
دانش احمد انصاری اتوار 17 ستمبر 2023 -
-
ریمانڈ اور ٹرائل کورٹ کو ضمانت کا اختیار نہ دینے کی ترامیم تو چیلنج ہی نہیں کی گئی تھیں
سپریم کورٹ کے فیصلے کا زیادہ نقصان زرداری پارٹی کو ہوا،مریم نواز اور نواز شریف کی سزا بھی بحال ہو گئی، بیرون ملک سے آئی شہادتیں اب عدالت کے فیصلے کی بنیاد بن سکتے ہیں۔سابق ... مزید
مقدس فاروق اعوان جمعہ 15 ستمبر 2023 -
-
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر سرکاری ملازمین کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر
جمعرات 14 ستمبر 2023 - -
بغاوت پراکسانے کا کیس،فواد چوہدری پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر
جمعرات 14 ستمبر 2023 - -
بغاوت پر اکسانے کا کیس،فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
سیشن عدالت نے فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 14 ستمبر 2023 -
-
سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی دانیہ عامر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اب تک تو باڈی ڈی کمپوز ہو چکی ہو گی، سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست خارج کردی
مقدس فاروق اعوان منگل 12 ستمبر 2023 -
-
انتخابات کی تاریخ کے ممکنہ اعلان کو سن کر ن لیگ اور ہمنواء بد حواس ہو گئے
یہ طے ہے کہ خود ن لیگ بھی اپنی عوامی نامقبولیت سے آگاہ ہیں اور قطعاً انتخابات نہیں چاہتے۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
مقدس فاروق اعوان منگل 12 ستمبر 2023 -
-
ِصدارتی عہدے کے 5سال مکمل ہونے پر فواد چوہدری کا عارف علوی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
جمعہ 8 ستمبر 2023 - -
صدر کے عہدے کے 5 سال مکمل،فواد چوہدری کا عارف علوی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
صدر مملکت نے عہدے کی عزت اور وقار کو بحال کیا،مشکل وقت کے باوجود عارف علوی کا مرتبہ بلند رہا،سابق وفاقی وزیر
عبدالجبار جمعہ 8 ستمبر 2023 -
-
فواد چوہدری نے ڈالرکی قیمت میں کمی کا کریڈٹ آرمی چیف کودے دیا
آرمی چیف کی بروقت مداخلت نے پاکستان کو کرنسی مارکیٹ کوانتشار سے بچا لیا،سابق وفاقی وزیر
جمعرات 7 ستمبر 2023 - -
فواد چوہدری نے ڈالر کی قیمت میں کمی کا کریڈٹ آرمی چیف کو دے دیا
حالات میں بہتری آئی ہے،آرمی چیف اور ان کی ٹیم کی بروقت مداخلت نے پاکستان کو کرنسی مارکیٹ میں بلیک مارکیٹرز کی طرف سے پیدا ہونے والے انتشار سے بچا لیا۔سابق وفاقی وزیر کا ... مزید
مقدس فاروق اعوان جمعرات 7 ستمبر 2023 -
-
آرمی چیف نے کاروباری افراد کو اعتماد میں لینے کا درست فیصلہ کیا،فواد چوہدری
اس وقت آرمی چیف کی بات کو ہی اہمیت حاصل ہے،وہی کاروبار کا اعتماد بحال کر سکتے ہیں،سابق وفاقی وزیر کا بیان
عبدالجبار پیر 4 ستمبر 2023 -
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کوکسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا
ہفتہ 2 ستمبر 2023 - -
9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج
ہفتہ 2 ستمبر 2023 - -
سانحہ 9 مئی مقدمات ، شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کی ضمانت خارج
ٍڈاکٹر یاسمین راشد ، محمود الرشید ، اعجاز چوہدری کو 5ستمبر تک واپس جیل بھجوا دیا گیا
ہفتہ 2 ستمبر 2023 -
Latest News about Fawad Chaudhry in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Fawad Chaudhry. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فواد چوہدری سے متعلقہ مضامین
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
پاک سعودیہ تعلقات‘نئی جہت سے ہمکنار
دہشت گردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد سے خطے میں ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلیں گی
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام ایک گہری سازش
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی تعداد مزید بڑھا کر کشمیریوں کے لئے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے ۔ حریت کانفرنس اور دیگر قائدین کو بھی نظر بند کرنے کی اطلاعات ہیں ۔ محض اس اعلان سے کشمیر کی متنازعہ ..
-
کیا کپتان کو اِسی ٹیم کے ساتھ کھیلنا چاہیئے؟
شاید نئے لوگوں کو ٹرینڈ ہوتے ہوتے ہی پانچ سال گزر جاتے ،عمران خان نے بھی وہی فیصلہ کیا جو 25سال قبل منڈیلا نے کیا دوسرے آپشن کا استعمال کرتے ہوئے انہی پرانے لوگوں کو ساتھ لے کر چل پڑا
مزید مضامین
فواد چوہدری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.