Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 7 دسمبر 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: دو پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ مین شاہراہ سے گزر ..
اسلام آباد: دو پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ مین شاہراہ سے گزر رہے ہیں۔
جمعرات
7
دسمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
جمعرات
7
دسمبر
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: گورنر سندھ زبیر الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام ووٹرز کے قومی دن کے موقع پر ”آپ کا ووٹ قوم کی امانت“ کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ زبیر الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام ووٹرز کے قومی دن کے موقع پر ”آپ کا ووٹ قوم کی امانت“ کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گھارو ضلع ٹھٹہ کے محمد سعید کے ہمرا8کونسلر استعفیٰ دینے کے بعد پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کمشنر کراچی پریس کلب کے دورہ کے موقع پر سیکرٹری اور صدر و دیگرعہدیداران کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں دفاع پاکستان کونسل، کراچی کے رہنما ڈاکٹر مزمل ہاشمی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر عبدالرحمن ملک سے پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کراچی ڈویژن کے سابق صدرمشتاق مٹو اور دیگر ملاقات کر ررہے ہیں۔
کراچی: نارتھ ناظم آباد کے علاقہ میں کھنڈو گوٹھ یوسی21کے چیئرمین نعیم الدین علاقہ میں روڈ کی مرمت کے دوران کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کراچی ڈویژن کے سابق صدر مشتاق مٹو اور روما مٹوا کا ملاقات کے موقع پر سینیٹر عبدالرحمن ملک کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: اسلام آباد میں میئر کراچی وسیم اختر کی لندن کے میئر صادق خان سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈاکٹر ظفر معین ناصر او رڈاکٹر روحیلہ بیات پنجاب یونیورسٹی اور امام خمینی انٹر نیشنل یونیورسٹی کے مابین دستخطوں کی تقریب کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے ہائی اچیورز کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام امریکہ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے ہائی اچیورز میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام ”ووٹرز کے قومی دن کے موقع پر“ صوبائی سطح پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
واشنگٹن: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کانگریس میں جم مک گون کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لکی مروت: ڈپٹی کمشنر بختیار خان محکمہ تعلیم سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہنگو: کم گیس پریشر کے خلاف مظاہرے میں شریک مشران اور مظاہرین پر ایف آئی آر درج کرنے کے بعد شیل پمپ میں علاقہ مشران کا قومی گرینڈ جرگہ کا منظر۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک تحصیل گور گٹھڑی سے گھنٹہ گھر تک کے ہیرٹیج ٹریل منصوبہ ک افتتاحی تقریب کے موقع پر سیٹج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو سیکرٹری آثار قدیمہ ہیرٹیج ٹریل منصوبہ سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ہیرٹیج ٹریل منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک گور گٹھڑی سے گھنٹہ گھر تک کے ہیرٹیج ٹریل منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر جنگلات سردار امیر اکبر خان سے وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی و دیگر ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سی ایس ایل سکول چہلہ بانڈی کی طالبات تقریب میں نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔
واشنگٹن: ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر پیر علی رضا بخاری کا امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظن شاہد خاقان عباسی سے ممبران قانون ساز اسمبلی سحرش قمر اور قمرالزمان کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: نیب کے زیر اہتمام آگاہی واک میں سکول کے بچے شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین خواتین کونسلروں کے تربیتی پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک نو عمر طالبعلم سکول سے چھٹی کے بعد اپنے بھائیوں کو موٹر سائیکل پر وائس گھر لیجا رہا ہے جبکہ ٹریفک پولیس کی جانب سے نو عمر ڈرائیورز کیخلاف مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیائرمین حافظ طاہر محمود اشرفی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران کارکنوں نے سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کررکھا ہے۔
لاہور: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام امریکہ کی طرف سے قبلہ اول کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام امریکہ کی طرف سے قبلہ اول کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: بیدیاں روڈ لاہور کینٹ کے رہائشی تھانہ ہیر کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل لاہور سائٹ سینگ بس کے لیے نئے روٹ قذافی اسٹیڈیم تا واہگہ بارڈر کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل اسلامیہ کالج سول لائنز میں پنجاب کمیشن برائے انسانی حقوق خواتین کے سیمینار سے خطاب کرر ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی وزیر انڈسٹریز شیخ علاؤالدین بھی موجود ہیں۔
لاہور: وائس چیئرمین اووسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب شاہین خالد بٹ افسران کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال رائے ونڈ کے دورے کے دوران مریضوں کے پاس بیٹھ کر ان سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال رائے ونڈ کے دورے کے دوران مریضوں کے پاس بیٹھ کر ان سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال رائے ونڈ کے دورے کے دوران مریضوں کے پاس بیٹھ کر ان سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال رائے ونڈ کے دورے کے دوران مریضوں کے پاس بیٹھ کر ان سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: دو لڑکیاں کرسمس ٹری سجا رہی ہیں۔
لاہور: دو لڑکیاں کرسمس ٹری سجا رہی ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور طارق مسیح گل، سیکرٹری آصف اقبال، سردار ریاض احمد ڈوگر، داؤد شریف و دیگر کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔
اٹک: چیئرمین بلدیہ ناصر محمد شیخ، وائس چیئرمین بلدیہ طاہر اعوان، صدر انجمن تاجران راشد الرحمن کی قیادت میں قومی ووٹرز دن کے موقع پر واک نکالی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: دفاع پاکستان کونسل کے کارکنان مولانا عبدالرحمن کی قیادت میں امریکہ کے خلاف احتجاج کے دوران امریکہ پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دفاع پاکستان کونسل کے کارکنان مولانا عبدالرحمن کی قیادت میں امریکہ کے خلاف احتجاج کے دوران امریکہ پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دفاع پاکستان کونسل کے کارکنان مولانا عبدالرحمن کی قیادت میں امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دفاع پاکستان کونسل کے کارکنان مولانا عبدالرحمن کی قیادت میں امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر کام کے انتظار میں بیٹھے ڈھولچی دھوپ تاپ رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک کے قریب کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور ڈین پروفیسر مسعود طارق کا چلڈرن ہسپتال اینڈ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کے الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے کانووکیشن کے موقع پر ڈگریاں حاصل کرنیوالے طلبہ و طالبات کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان، یونین کونسل169 کے وائس چیئرمین خواجہ ندیم سعید وائیں دیگر کے ہمراہ فرحان میر کی طرف سے ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ مقامی ہوٹل میں جہانے مسیحا ادبی فارم کی طرف سے نئے کیلنڈر کا اجراء کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین خواتین کونسلروں کے تربیتی پروگرام کی افتتاہی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین کے ساتھ خواتین کونسلروں کا تربیتی پروگرام کی افتتاہی تقریب کے موقع پر گرپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔