Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 8 دسمبر 2017 کی تصاویر
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کامرہ ..
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کامرہ اوور ہیڈ برج کا افتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
جمعہ
8
دسمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
8
دسمبر
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن مجلس عاملہ کے اجلاس میں اکرم درانی سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: باڑہ خیبر ایجنسی کے رہائشی امریکہ کے صدر ڈونل ٹرمپ کے غلط فیصلے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید ضلع امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے ہسپتال میں اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کر رہے ہیں۔
کراچی: شہریوں کی بڑی تعداد کرپشن کے خلاف واک میں شریک ہے۔
کراچی: میئر لندن صادق خان مزار قائد پرحاضری دینے کے بعد فاتحہ کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر لندن صادق خان مزار قائد پرحاضری دینے کے لیے آ رہے ہیں۔
کراچی: شہریوں کی بڑی تعداد کرپشن کے خلاف واک میں شریک ہے۔
کراچی: خواتین اور بچے کرپشن کے خلاف واک میں شریک ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد سدھن گاؤں میں ایک جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: کمشنر ندیم محبوب ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ خادم پنجاب سکول پروگرام کے سلسلہ میں شہر کے مختلف سکولوں میں اضافی کمروں کی تعمیر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر سردار احمد طاہر اسمبلی سیکرٹریٹ کے آفیسران چوہدری اظہر اور منصور عقاب کو کیش ایوارڈ دے رہے ہیں۔
پشاور: ڈپٹی ڈائریکٹر ایلیمنٹری ایجوکیشن افتخار شموزئی اور خورشید اقبال سپیشل سیکرٹری ایلمنٹری ایجوکیشن خالد خان کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان کاٹینس نیشنل چمپئن حمزا رومان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈسٹرکٹ پشاور کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اصغر علی خان یوتھ انڈر نائنٹین کرکٹ ٹورنا منٹ کے موقع پر کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر کھیل محمو د خان اور سیکرٹری سپورس طارق خان نیشنل یوتھ کا رنیوال کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر کھیل محمو د خان اور سیکرٹری سپورس طارق خان نیشنل یوتھ کا رنیوال کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پرنس آغا خان گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا یوتھ انڈر19ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی اصغر علی خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: کینٹ کے علاقہ رومی پارک میں منعقدہ پھولوں کی نمائش میں ایک خاتون تصویر بنو ارہی ہے۔
راولپنڈی: خواتین کینٹ کے علاقہ رومی پارک میں منعقدہ پھولوں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: خواتین کینٹ کے علاقہ رومی پارک میں منعقدہ پھولوں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: کینٹ کے علاقہ رومی پارک میں ہونیوالی پھولوں کی نمائش میں رکھ گئے پھولوں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: مذہبی جماعتوں کی طرف سے احتجاج کی کال کے باعث سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شملہ پہاڑی چوک کے قریب واقع برطانوی قونصلیٹ کے داخلی راستے پر واٹر کینن کھڑی ہیں۔
لاہور: مذہبی جماعتوں کی طرف سے احتجاج کی کال کے باعث سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شملہ پہاڑی چوک کے قریب واقع برطانوی قونصلیٹ کے داخلی راستے پر واٹر کینن کھڑی ہیں۔
لاہور: امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے خلاف مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے باعث شملہ پہاڑی چوک کے قریب برطانوی قونصلیٹ کے باہر کنٹینروں سے راستہ بند گیا گیا ہے۔

لاہور: شملہ پہاڑی چوک کے قریب برطانوی قونصلیٹ کے باہر کنٹنر رکھنے کے لیے لائی گئی کرین کے ساتھ ایک شخص خطرناک طریقے سے لٹک رہا ہے جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتا ہے۔
لاہور: طالبعلم بس کی چھت پر سوار ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: پاکستان یوتھ ٹریڈ یونین کانگریس کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: بانڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ پاکستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جار ہاہے۔
لاہور: بانڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ پاکستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جار ہاہے۔
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: مذہبی جماعتوں کی طرف سے احتجاج کی کال کے باعث سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شملہ پہاڑی چوک میں برطانوی قونصلیٹ کی طرف جانیوالے راستے کو رکاوٹیں لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: مذہبی جماعتوں کی طرف سے احتجاج کی کال کے باعث سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شملہ پہاڑی چوک میں برطانوی قونصلیٹ کی طرف جانیوالے راستے کو رکاوٹیں لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: مذہبی جماعتوں کی طرف سے احتجاج کی کال کے باعث سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شملہ پہاڑی چوک کے قریب واقع برطانوی قونصلیٹ کے باہر کنٹینر لگا کر پولیس کی نفری تعینات ہے۔
لاہور: مذہبی جماعتوں کی طرف سے احتجاج کی کال کے باعث سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شملہ پہاڑی چوک کے قریب واقع برطانوی قونصلیٹ کے باہر کنٹینر رکھا جار ہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف پروفیشنلز فورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشد دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کامرہ اوور ہیڈ برج کا افتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کامرہ اوور ہیڈ برج کا افتاح کرنے کے بعد پل کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریسکیو1122موٹر سائیکل سروس کا اہلکا رراول روڈ پر ایک شخص کو موٹر اسائیکل حادثے کے بعد طبی امداد دے رہا ہے۔
راولپنڈی: ریسکیو1122موٹر سائیکل سروس کا اہلکا رراول روڈ پر ایک شخص کو موٹر اسائیکل حادثے کے بعد طبی امداد دے رہا ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی نادرا آفس مری روڈ کے قریب فٹ پاتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار جس کے باعث پیدل چلنے والے روڈ سے گزرتے ہیں جو حادثے کا سبب سن سکتاہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی نادرا آفس مری روڈ کے قریب فٹ پاتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار جس کے باعث پیدل چلنے والے روڈ سے گزرتے ہیں جو حادثے کا سبب سن سکتاہے۔
راولپنڈی: صادق آباد مین بازار میں تجاوزات کے باعث ٹریفک جام رہنما معمول جبکہ پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: دفاع پاکستان کونل کے کارکنان مولانا عبدالرحمن کی قیادت میں امریکہ کے خلاف احتجاج کے دوران امریکی صدر کا پتلا نذر آتش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دفاع پاکستان کونل کے کارکنان مولانا عبدالرحمن کی قیادت میں امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: مقبوصہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف جے آئی یوتھ کے کارکنان گھنٹہ چوک میں ڈونلڈ ٹرمپ کا پتلا اور امریکی و اسرائیلی پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔
قصور: صوبائی سیکرٹری معدنیات ڈاکٹر ارشد محمود اور ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر خادم پنجاب صاف دیہات پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کا جائزہ لینے کے لیے یونین کونسل نظام پورہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: مرکزی جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے خلاف چوبرچی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: آئی جی موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام سپورٹس فیسٹیول کے موق عپر انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی خالد محمود سپورٹس فیسٹیول کے موقع پر ریلے ریس جیتنے والی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے پرنس کریم آغا خان ملاقات کرر ہے ہیں۔
بنوں: جمعیت علماء اسلام کے سابق ایم پی ایز ایم پی اے سید حامد شاہ، قاری گل عظیم، عبدالرزاق مجددی ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاجی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سابق میئر بلدیہ سید نثارالحسن گیلانی کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان لاہور ہوٹل چوک میں بیت المقدس کو اسرائیل کا درالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی اعلان کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب خالد عیاض خان رحیم یارخان، راجن پور اور بھکر میں تلور کی آبادی کے سرورے کے لیے ٹیموں کی تشکیل بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام امریکہ کیخلاف احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام امریکہ کیخلاف احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلا ن کے خلاف مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے باعث شملہ پہاڑی چوک کے قریب برطانوی قونصلیٹ کے باہر کنٹینروں سے راستہ بند کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پیر مکی روڈ پر ایک کاریگر مشین کو رنگ کر رہا ہے۔
لاہور: تاریخی عمارت چوبرجی کے احاطے میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کا ملبہ پڑا ہے، سپریم کورٹ کے فل بنچ نے22ماہ بعد چوبرجی سمیت11مقامات پر کام کی اجازت دے دی۔
لاہور: دریائے راوی کنارے غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔