Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 9 دسمبر 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: شہری صدر رومی پارک میں منعقدہ پھولوں کی نمائش ..
راولپنڈی: شہری صدر رومی پارک میں منعقدہ پھولوں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
ہفتہ
9
دسمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
9
دسمبر
2017
کی مزید تصاویر
کراچی: کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری تیرہواں پانچ روزہ عالمی کتب میلے کے تیسرے روز بھی بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات موجود ہیں۔
کراچی: کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری تیرہواں پانچ روزہ عالمی کتب میلے کے تیسرے روز بھی عوام کا رش لگا ہوا ہے۔

کراچی: معذوروں کے عالمی دن کے سلسلے میں نیورولوجی او پرنس اینڈ ریسرچ فنڈ اور ایچ یچ آر ڈی کے تحت نجی ہوٹل میں منعدہ آگاہی سیمینار کے موقع پر سید ناصر حسین شاہ کا خصوصی بچوں اور دیگر شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ کے20ویں جلسہ تقسیم اسناد2017ء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالب علموں میں گولڈ میڈلز تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالب علموں میں گولڈ میڈلز تقسیم کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری قومی عوای تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو ایڈووکیٹ سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری ڈسٹرکٹ بار کونسل میں وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری ڈسٹرکٹ بار کونسل میں وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سندھ ایکشن کمیٹی کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: سندھ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ہریش لوہانہ سے انصاف کے لیے مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: نیو سعید آباد کے رہائشی بااثر افراد کے خلاف انصاف کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایم کیو ایم لندن کارکنوں کے پکا قلعہ آنے کے اعلان کے بعد پکا قلعہ کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
حیدر آباد: ایم کیو ایم لندن کارکنوں کے پکا قلعہ آنے کے اعلان کے بعد پکا قلعہ کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
حیدر آباد: پولیس افسران و اہلکار ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کو پکا قلعہ آنے سے روک رہے ہیں۔
حیدر آباد: پولیس افسران و اہلکار ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کو پکا قلعہ آنے سے روک رہے ہیں۔
حیدر آباد: پولیس افسران و اہلکار ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کو پکا قلعہ آنے سے روک رہے ہیں۔
پشاور: آی ایش ایف کے صدر احمدپریس کانفرنس سے خطار کر رہے ہیں۔
پشاور: ہیسکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئر شبیر احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مرکزی تنظیم تاجران رابطہ کمیٹی کینٹ کے تاجران امریکہ کے صدر ڈونل ٹرمپ کے غلط فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: مرکزی تنظیم تاجران رابطہ کمیٹی کینٹ کے تاجران امریکہ کے صدر ڈونل ٹرمپ کے غلط فیصلے کے خلاف اسرائیل اور امریکی جھنڈا جلا کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: نیشنل یوتھ کارنیوال افتتاح کے موقع پر صوبائی وزیر کھیل محمود خان قومی ترانہ کے احترام میں کھڑے ہیں، ہمراہ سیکرٹری سپورٹس طارق خان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
پشاور:یوتھ کارنیوال میں نوجوان شطرنج کے مقابلوں میں شریک ہیں۔
اٹک: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ یاسین کلاں گاؤں کو سوئی گیس فراہم کرنے کے موقع پر جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ یاسین کلاں گاؤں کو سوئی گیس فراہم کرنے کے موقع پر جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کا وفد شاہ محمد قریشی کی قیادت میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے دورے کے دوران ایک سٹیشن پر کام کی رفتار کا جائزہ لے رہے ہیں۔

کراچی: ایکسپو سینٹر میں جاری تیرہواں پانچ روزہ عالمی کتب میلے کے تیسرے روز بھی عوام کا رش لگا ہوا ہے۔
کراچی: صوبائی وزیر برائے اطلاعات سید ناصر حسین شاہ جاپان سے ایک ہفتے کے پاکستان دورے پر آئے ہوئے فد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: معذورں کے عالمی دن کے سلسلے میں نیورولوجی او پرنس ریسرچ فنڈ اور ایچ ایچ آر ڈی کے تحت نجی ہوٹل میں منعدہ آگاہی سیمینار سے سید ناصر حسین شاہ خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: محکمہ امور نوجوان کے زیر اہتمام یوتھ کارنیوال میں نوجوان فنکار موسیقی مقابلوں میں اپنے فن کامظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: یوتھ کارنیوال میں صوبائی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے قوہ خانے کا سٹال لگایا گیا ہے۔
پشاور: نیشنل یوتھ کارنیوال میں شریک خاتون کا فوٹو گرافروں کے لیے خوبصورت انداز۔
لکی مروت: ڈی ای او عبدالسلام کی زیر قیادت انٹی کرپشن واک کے شرکاء مچن خیل علاقے سے گزر رہے ہیں۔
ہنگو: باسٹھ کروڑ رویے کی لاگت سے یونین کونسل توغ سرائے میں گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے پائپ لیجائے جا رہے ہیں۔
شیخوپورہ: پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما شعیب صدیقی جلسہ گاہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چھٹہ جی ایچ کیو ہسپتال میں لائف تھیلسیمیا سنٹر کے افتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تاجر رہنما اجمل بلوچ، کاشف چوہدری، نوید ملک، خالد چوہدری، خورشید قریشی، عمران بخاری اور چوہدری ندیم قانون کرایہ داری کے لیے مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تاجر رہنما اجمل بلوچ، کاشف چوہدری، نوید ملک، خالد چوہدری، خورشید قریشی، عمران بخاری اور چوہدری ندیم قانون کرایہ داری کے لیے مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمدحسان سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعداورنج لائن منصوبے پر کام تیز کرنے کے لیے ایکشن پلان کی تیاری کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جھنگ کے قریب حویلی بہادر شاہ میں1263میگاواٹ کے پنجاب گیس پاور پلانگ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین، (ن) لیگ ٹریڈرزنگ کے سر پرست اعلیٰ انجم محمود بٹ اور ڈپٹی پریذیڈنٹ میاں عثمان لوہا مارکیٹ میں محفل میلاد ﷺ کے حوالے سے ہونیوالی تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف ، میاں عثمان اور چوہدری رحمت علی لوہا مارکیٹ میں محفل میلاد ﷺ کے حوالے سے ہونیوالی تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان انٹر نیشنل جرنلزم کانفرنس کے صدر عامر رفیق کو سوینئیر دے رہے ہیں۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان انٹر نیشنل جرنلزم کانفرنس کے افتاحی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل، لارڈ میئر کرنل (ر) مبشر جاوید سیلانی مفت دستر خوان لاری اڈا لاہور کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو پریس گیلری پنجاب اسمبلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر خالد شہزاد کو انسانی حقوق ایوارڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد شالامار باغ کے قریب اورنج لائن میٹرو ٹرین منصبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کے لیے مشینری پہنچا دی گئی ہے۔
لاہور: سپریم کورٹ کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد جی ٹی روڈ پر گلابی چوک میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔
لاہور: سپریم کورٹ کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد شالامار باغ کے قریب اورنج لائن میٹرو ٹرین منصبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کے لیے مشینری پہنچا دی گئی ہے۔
لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید لاہور ہائیکورٹ بار کے زیراہتمام منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ عدالت عالیہ کے درائیورز کو سائیکلیں دینے کی تقریب کے موقع پر ایک ڈرائیور کو چابی دے رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق لاہور ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام چلڈرن لائبریری میں منعقدہ میلاد کڈز میلے میں ایک سٹال پر مسجد نبویﷺ کا خوبصورت ماڈل رکھا گیا ہے۔
لاہور: تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام چلڈرن لائبریری میں منعقدہ میلاد کڈز میلے میں خواتین سٹال پر ملبوسات پسند کر رہی ہیں۔
لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب کے زیر اہتمام عالمی یوم انسداد بد عنوانی کے موقع پر خاتون مال روڈ پر شہریوں میں آگاہی پمفلٹ اور پھول تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کینٹ کے علاقے میں ایک کاروباری مرکز کا افتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے کار آمد ا شیاء جمع کرنے کے بعد کباڑی کی دکان کے باہر فروخت کے لیے کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: خو اتین صدر رومی پارک میں منعقدہ پھولوں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: ریسکیو1122موٹر سائیکل سروس کا اہلکار ایمرجنسی کال سننے کے بعد ریسکیو سروس کے لیے رواں دواں ہیں۔
راولپنڈی: ریسکیو1122موٹر سائیکل سروس کا اہلکار ایمرجنسی کال سننے کے بعد ریسکیو سروس کے لیے رواں دواں ہیں۔
راولپنڈی: چاندنی چوک میٹرو ٹریک کے نیچے دکانداروں نے گاڑیاں کھری کر رکھی ہیں جس کے باعث پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: چاندنی چوک میٹرو ٹریک کے نیچے دکانداروں نے گاڑیاں کھری کر رکھی ہیں جس کے باعث پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
لاہور: ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب خالد عیاض خان کا تلور کی آبادی کے سروے کے لیے روانہ ہونیوالی ٹیموں کے اراکین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین خان لاہور ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد اپنی رہائشگاہ پر لگائی گئی کھلی کچہری کے موقع پر عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن (ن) لیگ ٹریڈرز ونگ لاہور کے ڈپٹی پریذڈنٹ میاں عثمان کو شیلڈ دے رہے ہیں، عرفان اقبال شیخ، شاہد نذیر اور دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کینٹ کے علاقے میں فرنیچر شو روم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔