Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 15 دسمبر 2017 کی تصاویر
لاہور: امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام لاہو رپریس ..
لاہور: امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام لاہو رپریس کلب کے سامنے احتجاج کے باعث سڑک کو عارضی رکاوٹیں لگا کر بند کر رکھا ہے۔
جمعہ
15
دسمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
سڑک
جمعہ
15
دسمبر
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: جہانگیر ترین کی نا اہلیت کے فیصلے پر مسلم لیگ ن کے کارکن اے ٹی ایم کارڈ دکھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: جہانگیر ترین کی نا اہلیت کے فیصلے پر مسلم لیگ ن کے کارکن اے ٹی ایم کارڈ دکھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکن ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکن وکٹری کانشان بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکن وکٹری کانشان بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی رہنما فردوس عاشق اعوان سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر دانیال عزیز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے فواد چوہدری سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وکیل نیر بخاری سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد عدالت سے باہر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی اور طلال چوہدری سپریم کورٹ میں سمات کے بعد عدالت سے باہر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: مریم اورنگزیب اور مصدق ملک سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد عدالت سے باہر آ رہے ہیں۔
اٹک: پولیس اہلکا ر جلوس کے موقع پر الرٹ کھڑ ے ہیں۔
اٹک: صوبائی امیر جے یو آئی پنجاب قاری عتیق الرحمن کی والدہ کی نمازہ جنازہ بہبودی گاؤں میں ادا کی جا رہی ہے۔
اٹک: وائس چیئرمین بلدیہ طاہر اعوان، چیف آفیسر خلیل احمد نیئر اعوان کی قیادت میں امریکی صدر کے خلاف ریلی نکالی جارہی ہے۔
اٹک: محافظین قدس کمٹی کے اراکین امریکی صدر کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اٹک: محافظین قدس کمٹی کے اراکین امریکی صدر کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اٹک: ضلع بھر کے گورنمنٹ ڈگری کالجز کے ملازمین امریکی صدر کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلمانی امور شیخ آفتاب احمد اور علماء کرام مظاہرہ کی قیادت کر رہے ہیں۔
اٹک: مختلف دینی جماعتوں کے عہدیدار اور کارکنان مظاہرے میں شریک ہیں۔
اٹک: ایک نوجوان اسرائیل مردہ باد کے نعرے کا پلے کارڈ اٹھائے مظاہرے میں شریک ہے۔
لاہور: دوسری بین الصوبائی قائد اعظم گیمز2017ء کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام دوسرے روز فٹبال کے ٹرائلز پنجاب سٹیڈیم میں لیے جا رہے ہیں۔
لاہور: دوسری بین الصوبائی قائد اعظم گیمز2017ء کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام دوسرے روز والی بال کے ٹرائلز جمنیزیم ہال لیے جار ہے ہیں۔
لاہور: دوسری بین الصوبائی قائد اعظم گیمز2017ء کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام دوسرے روز ریسلنگ کے ٹرائلز نیشنل کوچنگ سنٹر میں لیے جار ہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کا ڈار اکیڈمی ہائی مونٹ انٹر سکول ہاکی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کا ڈار اکیڈمی ہائی مونٹ انٹر سکول ہاکی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں سے تعارف کروایا جار ہا ہے۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات مجتبیٰ شجاع الرحمن سابق لارڈ میئر لاہور میاں شجاع الرحمن و اہلیہ کی سالانہ برسی پر دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ کی طرف سے عمران خان کے خلاف درخواست مسترد ہونے پر تحریک انصاف کے گارڈن ٹاؤن سیکرٹریٹ میں کارکن ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پاکستان علماء کونسل صاحبزادہ زاہدممود قاسمی سے فلسطین کے سفیر ولید ابو اعلی ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی147میگاواٹ کے پترینڈ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مظفر آباد پہنچنے پر صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان استقبال کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مظفر آباد پہنچنے پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان استقبال کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: کمشنر ڈیرہ عبداغفور بیگ سہ روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
میرپور: کمشنر چوہدری طیب پی سی ہوٹل کے تعمیراتی منصوبے کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: منشیات کے عادی افراد روڈ کنارے نشہ کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایک شخص فٹ پاتھ پر انگوٹھیاں سجائے فروخت کے لیے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: گنجمنڈی میں تجاوزات کا منظر۔
راولپنڈی :راجہ باز ار میں ایک دکاندار کوٹ سجانے میں مصروف ہے۔راو
راولپنڈی: ضلعی امن کمیٹی و انجمن تاجران کے زیر اہتمام ٹرمپ فیصلے کیخلاف نکائی گئی ریلی میں میئر سردار نسیم، علامہ اظہار بخاری، حافظ اقبال، ملک ابرار، شکیل اعوان و دیگر شریک ہیں۔
راولپنڈی: ضلعی امن کمیٹی و انجمن تاجران کے زیر اہتمام ٹرمپ فیصلے کے خلاف نکالی گئی ریلی راجہ بازار سے گزر رہی ہے۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر اساتدہ کی ترقی اور پے پیکج کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ پالیسی پشاور میں زیر تربیت افسروں کا لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطالعاتی دورے کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے زاہد اختر زمان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پولو کلب کے زیر اہتمام بینک آف پنجاب پولو ٹورنامنٹ2017ء کے تیسرے روز نیو ایج اور ماسٹر پینٹس کی ٹیموں کے درمیاں میچ کا منظر۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام منعقدہ تربیتی ورکشاپ کے بعد وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر، کینیڈین سائیکالوجسٹ ڈاکٹر چوک ہیو اور پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر و دیگر کا گروپ فوٹ۔
لاہور: امریکہ صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ لاہور کے زیر اہتمام تحفظ یوم القدس کے خوالے سے نکالی گئی ریلی میں کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل، ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید اور لارڈ میئر لاہور کیپٹن (ر) کرنل مبشر جاوید شریک ہیں۔
لاہور: ضلع انتظامیہ لاہور کے زیر اہتمام تحفظ یوم القدس کے حوالے سے نکالی گئی ریلی میں شرکاء نے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد کشمیر کے ناظم اعلیٰ دانیال شہاب مدنی تفسیرالقرآن کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سی ٹی او یوسف علی شاہد کو ریفاء یونیوسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح ویمن یونیوسٹی میں منعقدہ محفل پر طالبات نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: فاطمہ جناح ویمن یونیوسٹی میں منعقدہ محفل پر طالبات نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔
نوشہرہ: سپیشل پولیس کمانڈوز انسداد دہشتگردی مشقوں میں عملی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: سپیشل پولیس کمانڈوز انسداد دہشتگردی مشقوں میں عملی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: سپیشل پولیس کمانڈوز انسداد دہشتگردی مشقوں میں عملی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اللہ دتہ وڑائچ، ایم پی اے ملک فیاض احمد اعوان بیت القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کے فیصلہ کے خلاف ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اللہ دتہ وڑائچ نمایاں کار کردگی پر ہیڈ مسٹریس صباء رانا کو تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: پولو کلب کے زیر اہتمام بینک آف پنجاب پولو ٹورنامنٹ2017ء کے تیسرے روز بلیک ہارس پینٹس اور گارڈ گروپ کے درمیاں کھیلے گئے میچ کا منظر۔
لاہور: پولو کلب کے زیر اہتمام بینک آف پنجاب پولو ٹورنامنٹ2017ء کے تیسرے روزنیو ایج اور ماسٹر پینٹس کے درمیاں کھیلے گئے میچ کا منظر۔
لاہور: مزدور ہتھ ریڑھی پر سامان اور اپنے ساتھی کو بٹھاکر لیجا رہا ہے۔
لاہور: پولیس اہلکار مسجد شہداء میں نمازہ جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والوں کے سامان کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: پولیس اہلکار مسجد شہداء میں نمازہ جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والوں کے سامان کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: مزدور لکشمی چوک میں واقع تاریخی عمارت کی تزئین و آرائش کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور مقبرہ دائی انگہ کی تزئین و آرائش کے کام میں مصروف ہیں۔