Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 30 دسمبر 2017 کی تصاویر
اسلام آباد:چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ عامر وحید ..
اسلام آباد:چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ عامر وحید ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد کے چیف کمشنر مصطفی سجاد حسن کو چیمبر دورہ کے موقع پر شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
ہفتہ
30
دسمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
ہفتہ
30
دسمبر
2017
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماء مولانا توصیف احمد، مولانا عبداسلام قریشی اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
حیدر آباد: ریٹائرڈ حیسکو ایمپلائز ویلفیئر آرگنائزیشن کے رہنماء حکام سید جمیل احمد فاروقی اور دیگرپریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: آل سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز اینڈ ایمپلائز یونین کے دوسرے سالانہ کنونشن میں حلیمہ لغاری اور دیگر رہنماء اسٹیج پر موجود ہیں۔
حیدر آباد: دادو کے رہائشی علاج کے سلسلے میں مخیر حضرات سے اپیل کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: آل سندھ سولنگی اتحاد ٹنڈو محمو خان کی طرف سے ملاکا تار پولیس کے خلاف احتجا جی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: لطیف آباد کے رہائشی بلڈر مافیاکے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے وفد ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی قیادت میں عمران خان سے ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے وفد ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی قیادت میں عمران خان سے ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جلوزئی ہاؤسنگ سکیم سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
ویلنگٹن: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا نیوزی لینڈ میں مونومنٹ کی سیر کے موقع پر گروپ فوٹو۔
ویلنگٹن: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا نیوزی لینڈ میں مونومنٹ کی سیر کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لندن: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مانچسٹر میں عشائیہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق چیف جائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) خالد شمیم وائیں کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کے بعد کا منظر۔
لاہور: مریم نواز ہندو کیمپ کے1087خاندانوں میں99سالہ لیز بحال کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی:ڈھوک حسو کے علاقہ میں گیس کی کمی کے باعث ایک خاتون سر پر لکڑیاں اٹھائے گھر کی طرف رواں ہے۔
راولپنڈی:مری روڈ نالہ لئی میں گندگی کے باعث مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی ،پیر دھائی بس سٹینڈ پر آواراہ کتوں کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی ،پیر دھائی بس سٹینڈ پر آواراہ کتوں کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی:گوالمنڈی پل پر کھڑی گاڑیاں ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا باعث بنی رہتی ہیں۔
راولپنڈی:مورگاہ کے علاقہ آفیسر کالونی میں گھر کو یرغمال بنانے والے شخص کو زخمی حالت میں ہسپتال لیجایا جارہا ہے۔
راولپنڈی:مورگاہ کے علاقہ آفیسر کالونی میں پولیس آپریشن کے دوران جائے وقوعہ پر لوگ جمع ہیں۔
راولپنڈی:مورگاہ کے علاقہ آفیسر کالونی میں پولیس آپریشن کے دوران پولیس اہلکار آپریشن میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی:مورگاہ کے علاقہ آفیسر کالونی میں پولیس آپریشن کے دوران ریسکیو اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی:مورگاہ کے علاقہ آفیسر کالونی میں پولیس آپریشن کے دوران سی پی او اسرار عباسی جائے وقوعہ کا معائنہ کررہے ہیں۔
فیصل آباد:جڑانوالہ روڈ پر لوڈر موٹر سائیکل پر ہرے بھرے درخت کو کاٹ کر دوسری جگہ منتقل کیا جارہا ہے جوکسی خدانخواستہ حادثہ کا بھی سبب بن سکتا ہے۔
لاہور:عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے آئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کے ساتھ عوامی تحریک کے کارکن سیلفیاں لے رہے ہیں۔
لاہور:عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے موقع پر سیکورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور:عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے آئے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے ساتھ عوامی تحریک کے کارکن سیلفیاں لے رہے ہیں۔
لاہور:پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں،شاہ محمود قریشی،شیخ رشید،قمر زمان کائرہ،منظور وٹو اور لطیف کھوسہ سمیت دیگر شریک ہیں۔
لاہور:پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹرطاہر القادری آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں،شاہ محمود قریشی،جہانگیر ترین،شیخ رشید،رحمان ملک،قمر زمان کائرہ،منظور وٹو،لطیف کھوسہ،فاروق ستار اور مصطفی کمال سمیت دیگر بھی شریک ہیں۔
لاہور:پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اٹک:وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد اپنی رہائش گاہ پر عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور:اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر جاری کام کے باعث سپریم کورٹ رجسٹری کو جانے والے راستے کو لوہے کی چادریں لگاکربند کردیا گیا ہے۔
لاہور:اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر جاری کام کے باعث سپریم کورٹ رجسٹری کو جانے والے راستے کو لوہے کی چادریں لگاکربند کیاگیا ہے۔
لاہور:موٹر سائیکل سوار ہتھ ریڑھی کو لیے جارہے ہیں جوکسی بھی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
لاہور:دریائے راوی کی سیر کیلئے آنے والی ایک فیملی ہینڈ پمپ سے پانی حاصل کررہی ہے۔
لاہور:بچیاں دریائے راوی کے پل پر صدقے کا گوشت فروخت کررہی ہیں۔
نوشہرہ:پولیس ہیڈکوارٹرز میں ماہر پولیس انسٹرکٹرز تعلیمی درسگاہوں کے سیکورٹی عملے کو نشانہ بازی کی تربیت دے رہے ہیں۔
باجوڑایجنسی: تحریک انصاف باجوڑ کے زیر اہتمام خار بازار میں ایف سی آر کیخلاف اور فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی جارہی ہیں۔
باجوڑایجنسی: تحریک انصاف باجوڑ کے زیر اہتمام خار بازار میں ایف سی آر کیخلاف اور فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی جارہی ہیں۔
مظفر آباد:آزاد کشمیر کے وزیر قانون و برقیات راجہ نثار احمد خان کا جموں کشمیر لبریشن سیل کی جانب سے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی ڈاکٹر محمود الحسن کے اعزاز میں دی گئی الوداعی پارٹی کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیش خواجہ سلمان رفیق صوبے میں موسمی انفلوئنزا کی صورتحال بارے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: ترکی اور پنجاب حکومت کے مابین مفاہمتی یادداشت پر واسا اور پینے کے صاف پانی بارے دستخط کئے جارہے ہیں۔
لاہور: ترکی اور پنجاب حکومت کے مابین مفاہمتی یادداشت پر واسا اور پینے کے صاف پانی بارے دستخط کئے جارہے ہیں۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز ”خادم پنجاب صاف دیہات پروگرام“ کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔