Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 1 جنوری 2018 کی تصاویر
پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ پشاور کے نائب صدر فضل ربی ..
پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ پشاور کے نائب صدر فضل ربی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
پیر
1
جنوری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پیر
1
جنوری
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کی پشاور کے منتخب عوامی نمائندوں سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: سیکرڈ ہارٹ کتھیڈرل چرچ میں نئے سال کی آمد پر منعقدہ خصوصی دعائیہ تقریب میں خواتین شریک ہیں۔
لاہور: سیکرڈ ہارٹ کتھیڈرل چرچ میں نئے سال کی آمد پر منعقدہ خصوصی دعائیہ تقریب میں خواتین شریک ہیں۔
لاہور: سیکرڈ ہارٹ کتھیڈرل چرچ میں نئے سال کی آمد پر منعقدہ خصوصی دعائیہ تقریب میں شرکت کے لیے آئی لڑکیوں کا گروپ فوٹو۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر سے چائنیز سینی ٹیشن کمپنی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاڑکانہ: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں اساتذہ پر تشدد کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا رہا ہے۔
لاڑکانہ: بیٹی کی مبینہ اغوا کے خلاف ضعیف شخص اپنی اہلیہ کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر سے چائنیز سینی ٹیشن کمپنی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر سٹیزن کمپلینٹ انفارمیشن سسٹم(1339)کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر معروف صنعت کار عارف حبیب کی جانب سے دیئے گئے ظہرانہ سے خطاب کررہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر معروف صنعت کار عارف حبیب کی جانب سے دیئے گئے ظہرانہ سے خطاب کررہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد پسوال گاؤں کو سوئی گیس فراہم کرنے کے موقع پر اس کا افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد پسوال گاؤں کو سوئی گیس فراہم کرنے کے موقع پر اس کا افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد پسوال گاؤں کو سوئی گیس فراہم کرنے کے موقع پر اس کا افتتاح کے بعد جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: دریائے راوی کنارے آباد خانہ بدوش بچے ہینڈ پمپ سے پانی پی رہے ہیں۔
پشاور: ریگی قوم اتحاد کے مشران اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء بحرمندتنگی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: یو سی145ہربنس پورہ میں لیڈی کونسلر ڈاکٹر نصرت کی رہائش گاہ پر رکن صوبائی اسمبلی وحید گل اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام ایک شام میں استاد سلامت علی خان پرفارم کر رہے ہیں۔
لاہور: ویٹ مین روڈ مغلپورہ پر لگائے گئے کوڑے کا ڈھیر انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور: پاکستان ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی رہنما خالد بھٹی کی سنگھ پورہ میں نماز جنازہ ادا کی جار ہی ہے۔
لاہور: پاکستان ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی رہنما خالد بھٹی کی سنگھ پورہ میں نماز جنازہ ادا کی جار ہی ہے۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن میں لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں۔
کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا حلیم الرحمن قریشی کے صاحبزادے مولانا حمید الرحمن کو جانشین مقرر ہونے پر دستار بندی کی جا رہی ہے۔
کراچی: ڈائریکٹر ڈی سجنانی منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی ہدایت پر بلدیہ عالیہ شرقی میں ڈسٹ بن کے ٹائر تبدیل کیے جارہے ہیں۔
کراچی: چائنہ ایمبیسی کے سابق سفارتکار جیک چن کا طارق روڈ پر منعقدہ شاپنگ فیسٹیول کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں سیر و تفریح کے لیے آنیوالے شہریوں کے لیے رکھے گئے خوبصورت مور۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں سیر و تفریح کے لیے آنیوالے شہریوں کے لیے رکھے گئے خوبصورت مور۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے رہنما ایم پی اے ملک افتخار احمد آلہ آباد میں انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک کے افتاح کے موقع پر علاقہ عوام کے ہمراہ دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عبداللہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام پانچواں ہیلپنگ باکس کے افتتاح کے بعد ملک عمر اعوان، پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی گلزار اعوان اور چوہدری سعد و دیگر ددعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی، ہولی فیملی ہسپتال میں مناسبت سہولیات نہ ہونے کے باعث دور دراز سے آنے والے مریضوں اور لواحقین کو مشکلات کاسامناج رہتا ہے زیر نظر تصویر میں ٹھنڈی زمین پر اپنی مدد کے تحت ٹاٹ بچھائے انتظار کر رہے ہیں۔

پشاور: گورنر خیبر پختونحوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے رکن صوبائی اسمبلی فضل شکور ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: نئے سال کی آمد کے موقع پر گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول مزنگ کی طالبات دعا مانگ رہی ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دفتر میں اراکین پنجاب اسمبلی اور پولیس افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ تعلیمی اور تدریسی شعبہ جات کے صدور کے ہمراہ جی سی یونیورسٹی کی154ویں سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: مصر سے امپورٹ کیے جانیو الے سفید بنگال ٹائیگر (نر) کی لاہور چڑیا گھر پہنچنے پر لی گئی تصویر۔
لاہور: باغ جناح میں سیر و تفریح کے لیے آئے بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: ٹاؤن شپ میں خانہ بدوش بچے سڑک پر کھیل رہے ہیں۔
گلگت: گیانگ سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کی گلگت ہیلی پیڈ پر نماز جنازہ ادا کی جار ہی ہے۔
گلگت: کمانڈر ایف سی اے میجر جنرل ثاقب محمود ملک گیانگ سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کے جسد خاکی کو کندھا دے رہے ہیں۔