
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 3 جنوری 2018 کی تصاویر
- لاہور: منہاج یونیورسٹی بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین ڈاکٹر طاہرالقادری ..
لاہور: منہاج یونیورسٹی بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین ڈاکٹر طاہرالقادری پہلی ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، حسین محی الدین قادری، ڈاکٹر محمد اسلم غوری، محمد اسحاق بھٹی و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
بدھ 3 جنوری 2018 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے عراق کے سبکدوش ہونیوالے سفیر ڈاکٹر علی الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔