Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 4 جنوری 2018 کی تصاویر
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی ملازمین کے احتجاج کے موقع ..
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی ملازمین کے احتجاج کے موقع پر پولیس کی نفری کسی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے تعینات ہے۔
جمعرات
4
جنوری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
احتجاج
لاہور ہائیکورٹ
پولیس
جمعرات
4
جنوری
2018
کی مزید تصاویر
بنوں: ختم نبوت کے امیر مولانا عبدالستار شاہ بخاری بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انجینئر سید عابد علی شاہ کو کتاب کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ میں منعقدہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس کے شرکاء ہاتھ بلند کر کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ میں منعقدہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس کے موقع پر علامہ خادم حسین رضوی نعرے لگوا رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ میں منعقدہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس کے دوران علامہ خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
سرگودھا: میانوالی روڈ پر شدید دھند کے باعث ہائی ایس اور مسافر کوچ حادثے کے بعد کا منظر۔
سرگودھا: میانوالی روڈ پر شدید دھند کے باعث ہائی ایس اور مسافر کوچ حادثے کے بعد کا منظر۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے کمانڈر سنٹرل پنجاب کمانڈنٹ یونٹ نیول وار کالج لاہور ریئرایڈمرل نوید احمد رضوی ملاقات کر رہے ہیں۔
ڈنمارک: امیر جماعت اسلامی سراج الحق ڈنمارک میں پاکستانی سفارتخانے کے د ورہ کے موقع پر پاکستان سفیر ذوالفقار گردیزی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام چھتیسویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن ویمن ہاکی چمپئن شپ میں کھلاڑیوں کا انداز۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ٹیکنیکل کبڈی کورس میں پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمد سرور اور ڈائریکٹر اولمپک ایسوسی ایشن میاں رفیق کوچز کو لیکچر دے رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی ادارہ علوم ابلاغیات کی انچارج ڈاکٹر نوشینہ سلیم ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نوالا امین مینگل کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حید خان سنٹر پریس کلب میں نئی انتظامیہ کی کامیابی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: رکن پنجاب اسمبلی وحید گل یوسی145میں کارکنوں کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: سمٹ مینار کے احاطہ میں پی ایچ اے کے ملازمین ہلکی دھوپ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: مزدور جی پی او چوک میں جاری اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔
لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور:خواتین مال روڈ پر مونگ پھلی اور اخروٹ بیچ رہی ہیں۔
لاہور:خواتین مال روڈ پر مونگ پھلی اور اخروٹ بیچ رہی ہیں۔
لاہور: ایک خانہ بدوش گے سے بھرا بورا اٹھائے جار ہاہے۔
لاہور: ایک سائیکل سوار خانہ بدوش کار آمد اشیاء اکٹھی کر کے لیجا رہا ہے۔
لاہور: تاجدار ختم نبوت مارچ میں قائدین ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے باعث راستہ بند ہونے پر ٹریفک وارڈن ڈیوائیڈر سے موٹر سائیکل گزا رہے ہیں۔
لاہور: تاجدار ختم نبوت مارچ کے شرکاء مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: تاجدار ختم نبوت مارچ کے شرکاء مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ چیئرنگ کراس چوک میں فیض آباد دھرنے کے دوران جاں بحق ہونیوالوں کے لیے قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: مال روڈ چیئرنگ کراس چوک میں ایک بچہ فیض آباد دھرنے کے دوران جاں بحق ہونیوالوں کے لیے قرآن خوانی کے لیے میز سے سپارہ اٹھا رہا ہے۔
لاہور : ہائیکورٹ کے ملازمین ساتھ پر وکلاء کے تشدد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: وکلاء کے تشدد کے خلاف احتجاج کرنیوالے ہائیکورٹ کے ملازمین سیشن جج لاہور عابد قریشی مذاکرات کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: خانہ بدوش خاتون گدھا ریڑھی پر اپنی بیٹی جکے ہمراہ مال روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: بچے اونٹ کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: جی پی او چوک میں کبوتر دانہ چگنے کے بعد پرواز کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر واقع بس سٹاپ پر ایک نشئی سو رہا ہے جبکہ مسافر لڑکی بس کا انتظار کر رہی ہے۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں طالبات قائداعظم محمد علی جناح کی یاد گار تصاویر دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ، ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں منعقدہ اجلاس کی صدارت چیئرمین عبدالمجید خان خاناں خیل کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈور آف اویئرنیس کے پراجیکٹ میکنگ سیکشن کی تشکیل نوع کے بعد نامزد ممبران حلف اٹھا رہے ہیں۔
رائے ونڈ: ایک پھل فروش مالٹے صاف کرنے میں مصروف ہے۔
رائیونڈ: مچھلی فروش فروخت کرنے کے لیے مچھلی تیار کرنے میں مصروف ہیں، سردی کی شدت بڑھتے ہی مچھلی کی فروخت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
رائیونڈ: فٹ پاتھ پر بیٹھے موچی جوتے پالش کر ہے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال میں جاری اسٹیج ڈرامہ ”اک واری فیر“ کے فنکاروں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنماء سابق نائب زیراعظم چوہدری پرویز الٰہی سے ایرانی قونصل جنرل لاہور مجید صادق دولت عبادی ملاقات کر رہے ہیں، سابق وزیرتعلیم میاں عمران مسعود بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور : ہائیکورٹ کے ملازمین ساتھ پر وکلاء کے تشدد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: وکلاء کے تشدد کے خلاف احتجاج کرنیوالے ہائیکورٹ کے ملازمین سیشن جج لاہور عابد قریشی مذاکرات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تعلم حاصل کرنے سے محروم ایک کمسن بچہ اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے گھوم پھر کر غبارہ نما کھلونے فروخت کر رہاہے۔
راولپنڈی: صدر بازار میں ایک خاتون بچوں کی ٹوپیاں سجائے فروخت کے لیے بیٹھی ہے۔
راولپنڈی: تعلیم حاصل کرنے سے محروم ایک کمسن بچہ اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے گھوم پھر کر لچھے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش ہتھ ریڑھے پر بھاری سامان لادھے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کالج ڈوھوک الٰہی بخش میں یوم قائد کی تقریب کے موقع پر پرنسپل کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: نیشنل کالج آف آرٹس میں طالبات سابق تحصیل ناظم راجہ حامد نواز کی صاحبزادی مناہل نواز کی بنائی گئی پینٹنگ دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: نیشنل کالج آف آرٹس میں طالبات سابق تحصیل ناظم راجہ حامد نواز کی صاحبزادی مناہل نواز کی بنائی گئی پینٹنگ دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: نیشنل کالج آف آرٹس میں طالبات سابق تحصیل ناظم راجہ حامد نواز کی صاحبزادی مناہل نواز کی بنائی گئی پینٹنگ دیکھ رہی ہیں۔