Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 6 جنوری 2018 کی تصاویر
لاہور: لاہور چیمبر آ ف کامرس کے صدر ملک طاہر جاوید اور سی ..
لاہور: لاہور چیمبر آ ف کامرس کے صدر ملک طاہر جاوید اور سی ٹی او رائے اعجاز احمد چیمبر میں ڈرائیونگ لائسنس سہولیاتی ڈیسک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ہفتہ
6
جنوری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
ہفتہ
6
جنوری
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: شفا تعمیر ملت یونیوسٹی کے کانووکیشن میں فارغ التحصیل ہونیوالے طلبہ کا چوہدری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان، چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد اور اساتذہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: شفا تعمیر ملت یونیوسٹی کے کانووکیشن میں فارغ التحصیل ہونیوالے طلبہ ڈگریاں حاصل کرنے کے بعد اپنی ٹوپیاں فضاء میں اچھال رہے ہیں۔
اسلام آباد: شفا تعمیر ملت یونیوسٹی کے کانووکیشن میں فارغ التحصیل ہونیوالے طلبہ کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: شفا تعمیر ملت یونیوسٹی کے کانووکیشن میں جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان فارغ التحصیل ہونیوالے طلبہ کو گولڈ میڈل پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: شفا تعمیر ملت یونیوسٹی کے کانووکیشن میں چیئرمین ایچ ایس سی ڈاکٹر مختار احمد فارغ التحصیل ہونیوالے ایک طالبعلم کو ڈگری دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: شفا تعمیر ملت یونیوسٹی کے کانووکیشن میں چیئرمین ایچ ایس سی ڈاکٹر مختار احمد فارغ التحصیل ہونیوالے ایک طالبعلم کو ڈگری دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: شفا تعمیر ملت یونیوسٹی کے کانووکیشن میں چیئرمین ایچ ایس سی ڈاکٹر مختار احمد فارغ التحصیل ہونیوالی ایک طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔

کوٹ مومن: سابق وزیراعظم نواز شریف جلسہ عام سے خھبا کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد سنٹرل پریس کلب کی نئی انتظامیہ کو مبارکباد دینے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
میرپور: پی ٹی آئی کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نیو سٹی میر پور میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں ڈاکٹر نذر عابد کی کتاب ”ساتواں رنگ“ کی تعارفی تقریب کے موقع پر ڈاکٹر ارشاد شاکر اعوان و دیگر کا گروپ ف وٹو۔
اسلام آباد: ٹسار مارکیٹنگ کے ڈائریکٹ جاویدملک کا آئی سی سی آئی دورہ کے موقع پر چیمبر کے صدر شیخ عامر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ریسکیو اہلکار اندرون موچی گیٹ میں خستہ حال چھت منہدم ہونے کے بعد امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
لاہور: ریسکیو اہلکار اندرون موچی گیٹ میں خستہ حال چھت منہدم ہونے کے بعدملبے کے نیچے سے لاش نکال رہے ہیں۔
لاہور: ریسکیو اہلکار اندرون موچی گیٹ میں خستہ حال چھت منہدم ہونے کے بعدملبے کے نیچے سے لاش نکال کر لیجا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان بنگلہ دیش اور نیپال کی ٹیموں کے کپتان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی کی رونمائی کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان بنگلہ دیش اور نیپال کی ٹیموں کے کپتان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی کی رونمائی کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک ہرا سائیں (مرحوم) کی پوتی، حافظ زبیر کاردار، اکبر خان، وقاص پرنس و دیگر کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: نوجوان بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں، جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری ریاض کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی تقریب کے موقع پر مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری کا دولہا دلہن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد جٹ کی صاحبزادی کی شادی تقریب میں شریک ہیں۔
ٹیکسلا: مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار علی خان عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
ٹیکسلا: مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار علی خان گودھوموڑ میں گیس منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: چھتیسویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن وویمن ہاکی چمپئن شپ میں فتح حاصل کرنیوالی پنجاب یونیورسٹی کی ٹیم کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ریلوے اسٹیڈیم میں صبح کے وقت فٹ بال کے کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹاؤن شپ میں خانہ بدوش بچیاں ریڑھی والے سے سموسے خرید رہی ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر مسافر ٹکٹیں خریدنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
لاہور: جی پی او چوک میں مزدور اورنج ٹرین منصوبے کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: جی پی او چوک میں مزدور اورنج ٹرین منصوبے کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: ریسکیو اہلکار اندرون موچی گیٹ میں خستہ حال چھت منہدم ہونے کے بعد ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کاموں میں مصروف ہیں، حادثے میں میاں بیوی دو بچوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔

راولپنڈی: پی ایچ اے اہلکار مری روڈ پر لگائے جانے والے پودوں کی صفائی میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: پی ایچ اے اہلکار مری روڈ پر لگائے جانے والے پودوں کی صفائی میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: بازار کلاں میں واپڈا کی طرف سے روڈ کے درمیان رکھے گئے ٹرانسفارمر کے باعث ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا سبب بن رہا ہے۔
راولپنڈی: مسلم ٹاؤن خرم کالونی میں گیس لیکج کے باعث گھر میں ہونے والے دھماکہ کے بعد کا منظر۔
راولپنڈی: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، مولانا عبدامجید ہزاروی کے بہنوئی قاری محمد زرین مرحوم کی تعزیت کے موقع پر انکی رہائشگاہ پر دعا مانگ رہے ہیں۔