Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 19 اگست 2008 کی تصاویر
کراچی، شیئر بروکرز اسٹاک ایکسچینج کی صورتحال کا جائزہ لے ..
کراچی، شیئر بروکرز اسٹاک ایکسچینج کی صورتحال کا جائزہ لے ہے ہیں، پرویز مشرف کے استعفے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
منگل
19
اگست
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسٹاک ایکسچینج
منگل
19
اگست
2008
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، زرداری ہاوس میں میاں نواز شریف ،بلاول بھٹو ،آصف علی زرداری اور وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف اجلاس سے قبل خوشگوار موڈ میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد،زرداری ہاوس میں حکومتی اتحاد کے رہنما میاں نواز شریف ،آصف علی زرداری ،مولانا فضل الرحمٰن،اسفند یار ولی،شہباز شریف ودیگر قائدین کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد،پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو اور شریک چیئر مین آصف علی زرداری میاں نواز شریف کو ررداری ہاوس میں خوش آمدید کہ رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان مقامی ہسپتال میں خودکش دھماکے سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین نعشوں کے پاس کھڑے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان مقامی ہسپتال میں خودکش دھماکے کے بعد سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار تباہ ہونے والی جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی،صدر پرویز مشرف کے مستعٰفی ہونے پر مقامی لوگ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور،وکلاء صدر پرویز مشرف کا پوسٹر ہاتھ میں لئے غصے کا اظہار کر رہے ہیں
اسلام آباد، حکمران اتحاد کے اجلاس کے دوران نواز شریف، آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری بیٹھے ہوئے ہیں۔
کراچی، پیپلز پارٹی کے کارکن پرویز مشرف کے استعفے کے خوشی میں بینظیر بھٹو شہید کے پوٹریٹ پر پتیاں نچھاور کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایک راہگیر اخبار فروش کی دوکان پر لگے اخبارات میں پرویز مشرف کے استعفے کی خبریں پڑھ رہا ہے۔