Stock Exchange - Urdu News
اسٹاک ایکسچینج ۔ متعلقہ خبریں
-
سعودی آرامکو کا3 بلین ڈالر کے بین الاقوامی سکوک کے اجراء کی تکمیل کا اعلان
جمعرات 3 اکتوبر 2024 - -
بڑھتے اخراجات، بڑی لسٹڈ کارپوریشن ملازمین کی تعداد کم کرنے اور کام بند کرنے پر مجبور
منگل 1 اکتوبر 2024 - -
حکومت اور اداروں کی مشترکہ حکمت عملی سے پاکستان بحران سے نکل کر خوشحالی کی طرف چل پڑا ‘رانا تنویرحسین
پیر 30 ستمبر 2024 - -
&ٓج معمول کے مطابق کاروباری سرگرمیاں ہوں گی ،جماعت اسلامی احتجاجی سیاست کو ترک کرے ‘نعیم میر
ؔشرح سود میں مسلسل کمی نے بزنس کمیونٹی میں امید کی کرن پیدا کردی ،معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں ٌجماعت اسلامی ملک پر رحم کرے ،مثبت تجاویز کے ساتھ ریاست کو چلانے ... مزید
ہفتہ 28 ستمبر 2024 - -
(آج) معمول کے مطابق کاروباری سرگرمیاں ہوں گی ،جماعت اسلامی احتجاجی سیاست کو ترک کرے ‘نعیم میر
شرح سود میں مسلسل کمی نے بزنس کمیونٹی میں امید کی کرن پیدا کردی ،معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں جماعت اسلامی ملک پر رحم کرے ،مثبت تجاویز کے ساتھ ریاست کو چلانے ... مزید
ہفتہ 28 ستمبر 2024 -
اسٹاک ایکسچینج سے متعلقہ تصاویر
-
نئے مالی سال کے آغاز سے ہی اہم معاشی اشاریوں میں بہتری کے آثار نمایاں
مہنگائی سنگل ڈیجٹ اور شرح سود 22 فیصد سے کم ہو کر ساڑھے 17 فیصد پر آگئی،رپورٹ
ہفتہ 28 ستمبر 2024 - -
ٹیوٹا نے گاڑیوں کی پروڈکشن عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کر دیا
فیصلہ سپلائی لائن میں جاری مشکلات اور ضروری خام مال ،اجزا ء کی کمی کے باعث کیا گیا
جمعہ 27 ستمبر 2024 - -
فروخت بڑھنے کے باوجود ٹیکسٹائل کمپنی انٹرلوپ کے منافع میں میں 18 فیصد کمی
جمعہ 27 ستمبر 2024 - -
بیل آؤٹ پیکج کی منظوری، اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، روپے کے مقابلے میں ڈالر کو جھٹکا
آئی ایم ایف سے قرض معاہدے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
جمعرات 26 ستمبر 2024 - -
{پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان رہا
بدھ 25 ستمبر 2024 - -
شیل ، ٹائٹ گیس کے ذخائر کی دریافت بارے اہم پیشرفت کی تصدیق
او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ اہم پیشرفت سے آگاہ کر دیا
بدھ 25 ستمبر 2024 -
-
شیل اور ٹائٹ گیس کے ذخائر کی دریافت بارے اہم پیشرفت کی تصدیق
او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ اہم پیشرفت سے آگاہ کر دیا
منگل 24 ستمبر 2024 - -
ناکامیاں پی ٹی آئی کا مقدر بن گئی ہیں، جلسے سے متعلق بہت بڑھکیں ماری گئیں، پورا زور لگانے کے باوجود جلسے کے لئے لوگ جمع نہیں کر سکے، عوام نے انہیں یکسر مسترد کر دیا، عطاءاللہ تارڑ
ہفتہ 21 ستمبر 2024 - -
اسٹاک ایکسچینج: گزشتہ کاروباری ہفتے انڈیکس میں 2 ہزار 741 پوائنٹس کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 2 ہزار 741 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 74 پر بند ہوا
ہفتہ 21 ستمبر 2024 - -
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ
رواں برس بیرونی خریداری اور بہتر معاشی اشاروں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رجحان مثبت کیا ،رپورٹ
جمعہ 20 ستمبر 2024 - -
بلوم برگ نے پاکستان اسٹاک کو2024 میں اب تک دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار دے دیا
جمعہ 20 ستمبر 2024 - -
پاکستان اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 82 ہزار عبور کر گیا
جمعرات 19 ستمبر 2024 - -
دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے
مرسک نے پہلی بار کسی پاکستانی کمپنی کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ کیا ہے،ذرائع
جمعرات 19 ستمبر 2024 - -
ڈ* مالی سال2024ء میں اسٹاک ایکسچینج کی آمدن میں1.03 ارب روپے کا ریکارڈمنافع
ؒ کمپنی کی فی حصص آمدنی (ای پی ایس) بڑھ کر 1.28 روپے ہوگئی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے (ایس پی ایل وائی) میں 0.27 روپے تھی
بدھ 18 ستمبر 2024 - -
امین راجپوت سوئی سدرن گیس کمپنی کے قائم مقام سی ای او اور ایم ڈی مقرر
پیر 16 ستمبر 2024 -
Latest News about Stock Exchange in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Stock Exchange. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسٹاک ایکسچینج سے متعلقہ مضامین
-
16 دسمبر 2014 یوم سیاہ!
16 دسمبر 2014 کی صبح پاکستانی تاریخ کی تاریک صبح تھی۔ مایں اپنے لخت جگروں کو صبح غسل دے کر ناشتہ بنا کر علم کے حصول کے لیے اسکول بھیج رہیں تھیں۔ایک ماں کو اپنے جگر کے ٹکڑوں کو خود اسکول چھوڑ کر آرہی تھی ..
-
نیا پاکستان اور پرانے مسائل غربت ،مہنگائی اور بے روزگاری
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ افسوسناک ہے
-
جدید دجّال کا نیا جنجال
موجودہ صورتحال کاتجزیہ کرنے کیلئے یہ جانناضروری ہے کہ کن مفادات اورمقاصدکے پیش نظر امریکانے افغانستان میں قدم رکھا؟کیا امریکا افغانستان میں اپنے مفادات کے حصول میں کامیاب ہوا؟ اگرہاں توافغان ..
-
ایمنسٹی سکیم سے ملک میں ڈالر کی بھرمار
نئی حکومت کےلئے اقتصادی ترجیحات کا تعین مشکل ترین مرحلہ
-
آئندہ تین ماہ ملکی معیشت کے لئے امتحان
2018کے الیکشن سے پہلے سیاسی حلقوں میں یہ بحث ہورہی تھی کہ ملک کے معاشی حالات اس قدر خراب ہوگئے ہیں کہ سیاسی جماعتیں حکومت بنانے کے تصور سے کانپ جائیں گی۔ اگرچہ تحریک انصاف نے یہ چیلنج قبول کیا ہے لیکن ..
-
پاکستانی مرکزی بینک اور عالمی اداروں کی رپورٹس
گذشتہ دنوں پاکستان کے مرکزی بینک نے اپنی تازہ دو ماہی رپورٹ جاری کی اور اس سے کچھ دن قبل سالانہ جائزہ بھی پیش کیا گیا تھا جس میں ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا گیاہے۔اسکے علاوہ ..
مزید مضامین
اسٹاک ایکسچینج سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.