Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 21 اگست 2008 کی تصاویر
لاہور، سیاسی ورکرزاحتجاجی ریلی میں شریک معزول چیف جسٹس ..
لاہور، سیاسی ورکرزاحتجاجی ریلی میں شریک معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بحالی کے حق میں نعر ے لگا رہے ہیں۔
جمعرات
21
اگست
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
افتخار محمد چوہدری
چیف جسٹس
جمعرات
21
اگست
2008
کی مزید تصاویر
واہ کینٹ،اسلحہ فیکٹری کے باہر ہونیوالے خودکش حملوںمیں جاںبحق ہونیوالے ملازم کا بوڑھا والد رو رہا ہے۔
واہ کینٹ،پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے باہر ہونیوالے خودکش حملوںکے باہر جائے حادثہ پر کھڑی ایمبولینسیں جاں بحق ہونیوالے افراد کی نعشیں اُٹھا رہے ہیں۔
واہ کینٹ،اسلحہ فیکٹری کے باہر ہونیوالے خودکش حملوںمیں جاں بحق ہونیوالے ملازم کے اہلخانہ رو رہے ہیں۔
لاہور،وکلاء تنظیمیوں کی طرف سے عدلیہ کیا بحالی کیلئے نکالی جانیوالی احتجاجی ریلی میں وکلاء نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور،وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف مزدوروں کے مسائل سن رہے ہیں۔
واہ کینٹ، دھماکے کے بعد پی او ایف کے باہر سکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی۔
واہ کینٹ، پولیس اہلکار دھماکے سے زخمیوں کو ایمبولینس میں ڈال رہے ہیں۔
واہ کینٹ،امدادی کارکن دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی باقیات اکٹھی کر رہے ہیں۔
لاہور،وکلاء احتجاجی ریلی میں شریک سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کارڈ اٹھائے ،عدلیہ کی بحالی کے نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور،وکلا احتجاجی ریلی میں شریک معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں
میڈرڈ،،امدادی کارکنان ٹیک کے وقت حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کا ملبہ اٹھارہے ہیں۔