
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 12 جنوری 2018 کی تصاویر
- راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی ..
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ثروت این مرزا منشیات کی روک تھام کے عنوان پر منعقدہ سیمینار پر ڈائریکٹر نادرن ریجن اینٹی نارکوٹکس فورس برگیڈ حماد ڈوگر کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
جمعہ 12 جنوری 2018 کی مزید تصاویر

پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نشتر ہال میں منعقدہ تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کر رہے ہیں۔