Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 13 جنوری 2018 کی تصاویر
پشاور: خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کے زیر اہتمام سانحہ قصور ..
پشاور: خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کے زیر اہتمام سانحہ قصور کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
ہفتہ
13
جنوری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
ہفتہ
13
جنوری
2018
کی مزید تصاویر
کراچی: پاکستان آئی بینک سوسائٹی میں مفت آئی سرجری کیمپ میں چائنیز ماہرین چشم و سرجن کا فری سرجری کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
پاکپتن: ڈپٹی کمشنر عرفان احمد سندھو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچے کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر تین روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پاکپتن: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری میاں نوید علی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سرگودھا: تھانہ کڑانہ پولیس نے کاروائی میں گرفتار کئے گئے اشتہاری ملزمان کو حراست میں لے رکھا ہے۔
سرگودھا: پی ایس پی سٹی ملک غلام عباسی کی زیر قیادت پولیس فلیگ مارچ کیا جا رہا ہے۔
سرگودھا: کمشنر لیاقت علی چٹھہ جنرل بس سٹینڈ کے مختلف شعبوں کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
سرگودھا: کمشنر لیاقت علی چٹھہ جنرل بس سٹینڈ کے مختلف شعبوں کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے جرمنی کے طبی ماہرین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خان ڈی جی پی آر آفس میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید بند روڈ پر فضل کالونی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید بند روڈ پر فضل کالونی میں پولیو مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کی طرف سے عمران گورائیہ معروف کامیڈین امان اللہ کی عیادت کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعظم شاہد خاقان عباسیاسلامہ کالج میں گندھار اسٹڈی سینیٹر کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔ گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور امیر مقام بھی موجود ہیں۔
پشاور:پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتما کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: اہلیان چترال مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
ہری پور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
ہری پور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ریسکیو1122ایمرجنسی سروس کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
ہری پور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ایوب پارک میں9ارب روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تختیوں کا فیتہ کاٹ رہے ہیں۔
ہری پور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کی تعمیر نو کی جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیڈ کوارٹرز آفس میں اعلیٰ سطی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کی منصوبہ ساز کمیٹی کا اجلاس منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی صدارت میں ہو رہا ہے۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف قصور کے واقعات پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے لاہور میں تعینات ترکی کے قونصل جنرل سردار ڈینیز الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ڈپٹی ڈائریکٹر ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے زینت کے شدرندہ قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
حیدر آباد: سماجی تنظیم کے زیر اہتمام معصوم زینب کی یاد میں اس کی تصویر پر پھول نچھاور کر کے شمعیں روشن کی جار ہی ہیں۔
حیدر آباد: سماجی اتحاد کی طرف سے قصور سانحہ میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: قاسم آباد کی رہائشی شہر میں گندگی اور غلاظت سے موذی بیماریاں جنم لینے پر بلدیہ انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: جمعیت علماء پاکستان کے زیر اہتمام معصوم زینب کی روح کے ایصال ثواب کے لیے پریس کلب پر قرآن خوانی کی جار ہی ہے۔
حیدر آباد: پی پی ورکرز پارٹی کے زیر اہتمام معصوم زینب کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان صوبہ سندپ کے امیر علامہ غوث بغدادی ، امیر کراچی سید زمان علی جعفری و دیگر قائدین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر سگ گزیدگی سے پاک کراچی پائلٹ پروگرام کا افتتاح کرنے کے بعد معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر انڈس ہسپتال میں سگ گزیدگی سے پاک کراچی پائلٹ پروگرام کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر انڈس ہسپتال میں سگ گزیدگی سے پاک کراچی پائلٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملازمین کو حج پر بھیجنے کے لیے ناموں کی قرعہ اندازی کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملازمین کے لیے حج قرعہ اندازی کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ایم ڈی ڈاکٹر اے ڈی سبحانی قونصلیٹ جنرل آف جاپان کی اکنامکس ایڈوائزریو کووٹانبے سے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے منصوبوں کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں پروفیسر کفیل احمد کی یاد میں تعزیتی اجلاس سے جسٹس (ر) حاذق الخیری، احمد شاہ و دیگر شریک ہیں۔
کراچی: پاکستان نیوی کے وائس چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل کلیم شوکت اور کمانڈر کوسٹ ریئر ایڈمرل معظم الیاس کے ہمراہ سینئر آفیسرز اور کوسٹل کمانڈ کے اینول ایفیشنسی کمیشن پریڈ کے انعام یافتگان کا گروپ فوٹو۔
کراچی: سینئر فنکار انور مقصود، صدر آرٹس کونسل احمد شاہ، اور شاہد رسام انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کرافٹس کی طالبا کے ٹیکسٹائل اور فائن آرٹ کے تھیسس ڈسپلے کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور:لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے باعث میٹرو بس کا سول سیکرٹریٹ اسٹیشن بند پڑا ہے۔
لاہور: منہاج القرآن خواتین ونگ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں شریک ایک معصوم نے درندگی کا شانہ بننے والی زینب کی تصویر والی فلیکس اٹھا رکھی ہے۔
لاہور: منہاج القرآن خواتین ونگ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں شریک بچوں نے قصور میں درندگی کا شانہ بننے والی زینگ کی تصاویر والی فلیکس اٹھا رکھی ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے باہر ٹیلیفون رپیرنگ والا محنت کش کام نہ ہونے کے باعث آرام کر رہا ہے۔
لاہور: پاکستان پیس کمیٹی فار انٹر نینشل ہیومن رائٹس کے کارکن پاک فوج کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: پانی کی کمی کے باعث دریائے راوی جوہڑ کا منظرپیش کر رہا ہے۔
لاہور: پانی کی کمی کے باعث دریائے راوی جوہڑ کا منظرپیش کر رہا ہے۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ایک وکیل اپنا ووٹ کاسٹ کر رہاہے۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء ایوان عدل کے باہر وکٹری کا نشان بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ایوان عدل کے باہر وکلاء اپنے حامی امیدواروں کے لیے ووٹ مانگ رہے ہیں۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء کی بڑی تعداد ایوان عدل کے باہر جمع ہے۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء کی بڑی تعداد ایوان عدل کے باہر جمع ہے۔
راولپنڈی: ایک خاتون سٹال سے فروٹ خرید رہی ہے۔
راولپنڈی: پاسپورٹ آفس کے باہر شوروم مافیہ نے قبضہ جما رکھا ہے جس سے ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
اسلام آباد: ہائی وے پر حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کے پاس لوگ جمع ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات میں وکلا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات میں گہما گہمی کا منظر۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات میں گہما گہمی کا منظر۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات میں ممبران ووٹ کا اندراج کروا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات میں ممبران ووٹ کا اندراج کروا رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں صحافی وکٹری کا نشان بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں صحافی ممبر شپ کارڈ دکھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں صحافی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں صحافی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں صحافی اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔
لاہور: نوجوان قومی ترانے کے خالق، نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کے مزار کے سامنے تصاویر بنا رہے ہیں۔
لاہور: منہاج القرآن خواتین ونگ کے زیر اہتمام قصور میں معصوم بچی سے زیادتی اور قتل کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف ایجوکیشن ونگ کے زیر اہتمام قصور درندگی کا نشانہ بننے والی زینب کے قاتل کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: نظر یہ پاکستان ٹرسٹ کے کارکن قومی ترانے کے خالق، نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
لاہور: منہاج القرآن خواتین ونگ کے زیر اہتمام قصور میں معصوم بچی سے زیادتی اور قتل کے خلاف احتجاج میں شریک بچیاں نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: قومی ترانے کے خالق، نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کے117ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کے مزار کے احاطے کی صفائی کی جار ہی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت اجلاس میں پرویز الٰہی، طارق بشیر چیمہ، سینیٹر کامل علی آغا، مونسی الٰہی، ظہیر الدین، محمد بشارت اور حافظ عمار یاسر شریک ہیں۔
لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد بچے جیلانی پارک میں بہنے والے کھالے سے مچھلیاں پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں سیر و تفریح کے لیے آئے شہری بوٹنگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر کی طرف سے ضلع اٹک کے صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا اس موقع پر صحافیوں کے ہمراہ چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر کا گروپ فوٹو۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر کی طرف سے ضلع اٹک کے صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا اس موقع پر صحافیوں کے ہمراہ چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر کا گروپ فوٹو۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر کی طرف سے ضلع اٹک کے صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر کی طرف سے ضلع اٹک کے صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: چوہدری سرفراز افضل مشیر برائے وزیراعلیٰ پنجاب سپورٹس اینڈ کلچر افضل ٹاؤن میں راجہ سجاد عباسی روڈ کا افتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آر آئی سی ایسوسی ایشن راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے زیراہتمام پروفیسرڈاکٹر رائے اصغر اور دیگر ڈاکٹرز کی قیادت میں سانحہ قصور کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر تقریب میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
پشاور: بنوں پریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے احسان اللہ شاہین سپورٹس فورم میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
پشاور: ایڈیشنل سیکرٹری کھیل بابر خان قومی یوتھ کارنیوال کے رضا کاروں میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شری سے چین کے سفیر یاؤجنگ جاتی امراء میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایئریونیورسٹی طلباء کی تیار کردہ ماحول دوست الیکٹرک کارگیگا مال میں منعقدہ کار اینڈ بائیک شو میں موجود ہے۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سپورٹس اچیومنٹس2016-17کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سپورٹس اچیومنٹس2016-17کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: والڈ سٹی کے زیر اہتمام شاہی قلعہ میں منعقدہ چلڈرنز لٹریچر فیسٹیول میں شریک ایک طالبہ مٹی کے برتن بنا رہی ہے۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سپورٹس اچیومنٹس2016-17کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف الحمراء میں ارفع کریم کی برسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: والڈ سٹی کے زیراہتمام شاہی قلعہ میں منعقدہ چلڈرنز لٹریچر فیسٹیول میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: والڈ سٹی کے زیراہتمام شاہی قلعہ میں منعقدہ چلڈرنز لٹریچر فیسٹیول میں بچیاں ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: والڈ سٹی کے زیراہتمام شاہی قلعہ میں منعقدہ چلڈرنز لٹریچر فیسٹیول میں بچیاں ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: والڈ سٹی کے زیراہتمام شاہی قلعہ میں منعقدہ چلڈرنز لٹریچر فیسٹیول کے موقع پر سی ای او بیلہ رضا خطاب کر رہی ہیں، صوبائی وزیر رانا مشہود احمد اور کامران لاشاری بھی شریک ہیں۔
لاہور: الحمراء میں ایک لڑکی پینٹنگ دیکھ رہی ہے۔
لاہور: لڑکیاں الحمراء کے حاطے میں نصب شاعر مشرق علامہ اقبال (رح) کے مجسمے کو دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: لڑکیاں الحمراء میں لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں۔