Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 20 جنوری 2018 کی تصاویر
لاہور: ٹریفک ایجوکیشن ٹیم جلو پارک میں ٹریفک آگاہی واک کر ..
لاہور: ٹریفک ایجوکیشن ٹیم جلو پارک میں ٹریفک آگاہی واک کر رہی ہے۔
ہفتہ
20
جنوری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ٹریفک
ہفتہ
20
جنوری
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: ورلڈ الیون ہاکی میچز کے انتظامات کے حوالے سے ہاکی اسٹیڈیم میں صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔
لاہور: ورلڈ الیون ہاکی میچز کے انتظامات کے حوالے سے ہاکی اسٹیڈیم میں صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔
لاہور: جسٹس سید زاہد حسین اورنج لائن میٹرو ٹرین کے یو ای ٹی اسٹیشن کے دورہ کے موقع پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر تشکیل کردہ ماہرین کی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید وال چاکنگ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجا ب محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ محمد زبیر ملاقات کر رہے ہیں، شیرازی برادران بھی موجود ہیں۔
دادو: سابق وزیراعلیٰ سندھ مرکزی رہنما ئی ٹی آئی لیاقت علی جتوئی سے ساؤتھ افریقہ کا وفد ملاقات کر رہاہے۔
سرگودھا: ڈاکٹر ناظر سلطانہ شعبہ بائیوٹیکنالوجی یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام منعقدہ ورکشاپ کے اختتام پر سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہی ہیں۔
سرگودھا: کمشنر سرگودھا ڈویژن ندیم محبوب وزیراعظم پاکستان کے خصوصی ترقیاتی پروگرام کے تحت سکیموں پر کام کی رفتار کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوٹلی: آزاد کشمیر کی وزیر صنعت و تجارت و سماجی بہبود نورین عارف راجہ محکمہ ابریشن کے احاطہ میں شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پودا لگانے کے بعد دعا کر رہی ہیں۔
کوٹلی: آزاد کشمیر کی وزیر صنعت و تجارت و سماجی بہبود نورین عارف راجہ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سنٹر کاشانہ سینٹر کا معائنہ کر رہی ہیں۔
کوٹلی: آزاد کشمیر کی وزیر صنعت و تجارت و سماجی بہبود نورین عارف راجہ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سنٹر کاشانہ سینٹر کا معائنہ کر رہی ہیں۔
کوٹلی: آزاد کشمیر کی وزیر صنعت و تجارت و سماجی بہبود نورین عارف راجہ مسلم ہینڈز کے بچوں میں چیک تقسیم کر رہی ہیں۔
کوٹلی: آزاد کشمیر کی وزیر صنعت و تجارت و سماجی بہبود نورین عارف راجہ مسلم ہینڈز کے بچوں میں چیک تقسیم کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: ریاستی دارالحکومت میں شہری سردی کی شدت کم کرنے کے لیے آگ تاپ رہے ہیں۔
پشار: مزدور روایتی انداز سے گڑ تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
پشاور: تعلیم حاصل کرنے سے محروم ایک بچے نالے سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: کمسن خانہ بدوش بچہ کوڑے کرکٹ کے پاس کھیل رہا ہے۔
اٹک: گلی گلی گھوم کر چھریاں تیز کرنے والا ایک محنت کش سامان اٹھائے جار ہا ہے۔
اٹک: خواتین بازار سے آلو پیاز دیگر اشیاء خرید رہی ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد اپنی رہائشگاہ پر عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: سینٹ اینتھونی ہائی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سینٹ اینتھونی ہائی سکول کے پرنسپل شاہد امبروز مغل سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طالبعلم کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: سینٹ اینتھونی ہائی سکول کے پرنسپل شاہد امبروز مغل سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طالبعلم کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر پرائیویٹ سکولوں کے مالکان اور پرنسپل صاحبان کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے اسٹیشن پر علامہ اقبال ایکسپریس کے نئے اپ گریڈڈ ریک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے51ویں یوم تاسیس کے موقع پر ”بحالی حقوق طلبہ کانفرنس“ سے مرکزی صدر نعمان الجبار خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر ٹریفک وارڈن ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جار ہاہے۔
لاہور: ٹریفک ایجوکیشن ٹیم جلو پارک میں ٹریفک آگاہی کیمپ میں بچوں کو تحائف دے رہی ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے اسٹیشن پر علامہ اقبال ایکسپریس کے نئے اپ گریڈڈ ریک کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کو الحمرا میں ”بنچ اور بار“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار کے موقع پر لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر چوہدری ذوالفقار علی دیگر کے ہمراہ سوینئیر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارلاہور ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام الحمرا میں ”بنچ اور بار“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ :لاڑکانہ میں محکمہ پاپولیشن کے ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے تحت عوامی مسائل حل نہ ہونے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فیض آباد میں ڈھولچی کام نہ ہونے کے باعث دھوپ میں سو رہا ہے۔
راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی کے باعث گیٹ بند پڑا ہے جبکہ گیٹ پر سیاسی بینر آویزاں ہے۔
راولپنڈی راجہ بازار میں تجاوزات کے باعث پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی راجہ بازار میں تجاوزات کے باعث پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: ”قتل نہ کیجئے جھولے میں ڈالئے“ ایدھی ہوم کے باہر رکھے گئے جھولے کا منظر۔