
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 20 جنوری 2018 کی تصاویر
- سرگودھا: کمشنر سرگودھا ڈویژن ندیم محبوب وزیراعظم پاکستان ..
سرگودھا: کمشنر سرگودھا ڈویژن ندیم محبوب وزیراعظم پاکستان کے خصوصی ترقیاتی پروگرام کے تحت سکیموں پر کام کی رفتار کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ 20 جنوری 2018 کی مزید تصاویر

قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر پرائیویٹ سکولوں کے مالکان اور پرنسپل صاحبان کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔