Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 22 جنوری 2018 کی تصاویر
لاہور: جی پی چوک میں مزدور اورنج ٹرین کے تعمیراتی کام کے ..
لاہور: جی پی چوک میں مزدور اورنج ٹرین کے تعمیراتی کام کے باعث ٹریفک جام ہے۔
پیر
22
جنوری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ٹریفک
پیر
22
جنوری
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: کمشنر اووسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی اور ڈ جی سید جاور اقبال بخاری چیف کمشنر اسلام آباد ذوالفقار حیدر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے موسمی زکام ایچ ون این ون انفلونزا کی مانیٹرنگ کے لیے تشکیل کردہ اعلیٰ سطحی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، صوبائی وزراء ملک ندیم کامران، چوہدری شیر علی، زعیم حسین قادری بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، صوبائی وزراء ملک ندیم کامران، چوہدری شیر علی، زعیم حسین قادری بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، صوبائی وزراء ملک ندیم کامران، چوہدری شیر علی، زعیم حسین قادریسمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری سے لودھراں کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ناصر بیگ ملاقات کر رہے ہیں، راجہ پرویز اشرف اور فیصل صالح حیات بھی موجود ہیں۔
اٹک: شہری دکاندار سے خریداری کر رہا ہے۔
اٹک: ایک محنت کش روڈ کنارے کوٹ سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اٹک: سرد موسم میں خشک میوہ جات کی مانگ میں اضافے کے باعث ایک محنت کش نے سڑک کنارے خشک میوہ جات سجا رکھے ہیں۔
اٹک: گنڈیریوں کا سٹال لگائے ایک محنت کش گنڈیریاں ٹاٹنے میں مصروف ہے۔
بنوں: ایس ایس ٹیز اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب بنوں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
بنوں: ضلع ناظم بنوں عرفان درانی، جے یو آئی کے رہنما سابق ایم پی اے سید حامد شاہ، ناظم عمل خان اور دیگر ممہ خیل بنوچی میں استقبالیہ تقریب کے دوران اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
کوٹلی: وزیر صنعت و تجارت نورین عارف راجہ ، سابق وزیر، ممبر اسمبلی راجہ محمد نصیر خان کے بھائی اور ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس کے بعد فاتحہ خوانی کر رہی ہیں۔
پشاور: آل ریکولر ایمپلائز ایسوسی ایشن (یونین) ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: آل ناظمین آرگنائزنگ کمیٹی کے ناظم امان اللہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: چیمبر آف کامرس کی نومنتخب کابینہ کے پروگرام میں گورنر خیبر پختونخواہ اور دیگر عہدیدار اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: بنوں کے سپیشل فورس پولیس اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: سول سیکرٹریٹ کے ملازمین سٹینو گرافرز ایگریڈیشن کی منظوری کے لیے صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سابق قائمقام وزیراعظم صاحبزادہ اسحاق ظفر مرحوم کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سابق قائمقام وزیراعظم صاحبزادہ اسحاق ظفر مرحوم کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: پریمئر سپرلیگ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل کے موقع پر ڈیسکون اور فاطمہ گروپ کی ٹیموں کا میچ سے قبل گروپ فوٹو۔
لاہور: پریمئر سپرلیگ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل کے موقع پر فاطمہ گروپ کے کھلاڑی کی باؤلنگ سے ڈیسکون ٹیم کے بیٹسمین کے آؤٹ ہونے کا منظر۔
لاہور: پریمئر سپرلیگ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل کے موقع پر فاطمہ گروپ کے کھلاڑی ڈیسکون کے بیٹسمین کو آؤٹ کرنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: پریمئر سپرلیگ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل کے موقع پر فاطمہ گروپ اور ڈیسکون کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: جی پی چوک میں مزدور اورنج ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور حج کی قرعہ اندازی کر رہے ہیں۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد کا خوبصورت منظر۔
لاہور: جیلانی پارک میں کوے پانی پی رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان ہنگامہ آرائی کو کنٹرول کرنے کے لیے تعینات پولیس اہلکارا پنے ساتھی کو حفاظتی جیکٹ پہنا رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کی جانب سے لاگئی گئی آگ سے متاثرہ الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا منظر۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں طلباء تنظیم کی جانب سے کی گئی توڑ پھوڑ کا منظر۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں طلباء تنظیم کی جانب سے کی گئی توڑ پھوڑ کا منظر۔
لاہور: پولیس اہلکار پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان ہنگامہ آرائی کے بعد کشیدہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے گاڑی میں سوار ہو رہے ہیں۔
لاہور: پولیس کی بھاری نفری پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان ہنگامہ آرائی کے بعد کشیدہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے تعینات ہے۔
لاہور: پولیس کی بھاری نفری پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان ہنگامہ آرائی کے بعد کشیدہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے آرہی ہے۔
لاہور: پولیس کی بھاری نفری پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان ہنگامہ آرائی کے بعد کشیدہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے تعینات ہے۔
لاہور: پولیس کی بھاری نفری پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان ہنگامہ آرائی کے بعد کشیدہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے آ رہی ہے۔
لاہور: پولیس کی بھاری نفری پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان ہنگامہ آرائی کے بعد کشیدہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے آ رہی ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان ہنگامہ آرائی کے بعد حالات کشیدہ ہونے پر طالبات واپس جار ہی ہیں۔
راولپنڈی: واسا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں واسا دفترکے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: واسا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں واسا دفترکے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: فیصل چوک میں لیڈی ٹریفک پولیس آفسیر روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی ہم میں شہریوں میں پمفلٹ تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: ایجرٹن روڈ پر انڈر گراؤنڈ بجلی کی تاریں بچھانے کے لیے کام جاری ہے۔
لاہور: پاکستان لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ بین الاقوامی سیمینار سے ترکی ٹریڈ یونین کے نمائندہ مسٹر عثمان آزکن خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر حاجی سعید آرائی ترکی ٹریڈ یونین کے نمائندہ مسٹر عثمان آزکن کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: جی ٹی روڈ پر مزدور اورنج لائن میٹرو کے اسٹیشن کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین شادباغ کے دوسرے کانووکیشن کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بھابڑا بازار کے علاقہ میں گیس بندش کے باعث کمسن بچے سلنڈر اٹھائے گھر کی طرف جارہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، لیاقت باغ روڈ فٹ پاتھ پر رکھے گئے بیریل نے گزرنے والے شہریوں کا راستہ روک رکھا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، لیاقت باغ روڈ فٹ پاتھ پر رکھے گئے بیریل نے گزرنے والے شہریوں کا راستہ روک رکھا ہے۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ممبر کنٹونمنٹ بورڈ رشید خان کے بھتیجے افتخار خان مرحوم کے صاحبزادے احسن افتخار کی دعوت ولیمہ میں سینیٹر چوہدری تنویر، اعجاز الحق اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سینٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔