Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 8 فروری 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب، ایم پی اے راجہ ..
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب، ایم پی اے راجہ حنیف ایڈووکیٹ آرٹس کونسل میں ایرانی خطاط حسین علی اسفندیار اور خانم اتینا اسفند یار کے فن پاروں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
جمعرات
8
فروری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
جمعرات
8
فروری
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے کالج آف ارتھ انوائرمنٹل سائنسز میں صفائی کے حوالے سے آگاہی واک کی جارہی ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے کالج آف ارتھ انوائرمنٹل سائنسز میں صفائی آگاہی سیمینار سے مس نعیمہ خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر جناح ہسپتال کے دورہ کے موقع پر ایک بچے کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر جناح ہسپتال کے دورہ کے موقع پر ڈیوٹی سٹاف سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین اور صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات ذکیہ شاہنواز خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں البیراک کی جانب سے لگائے گئے باسکٹ بال طرز منفرد کوڑا دان میں کوڑا پھینکا جار ہا ہے۔
مہمند ایجنسی: پولیٹیکل ایجنٹ محمود اسلم وزیر پانچ سال سے کم عمر بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے دورہ کے موقع پر طلبہ نیکٹا کے قومی کوآرڈینیٹر احسان غنی کا خطاب سن رہے ہیں۔
کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے دورہ کے موقع پر طلبہ نیکٹا کے قومی کوآرڈینیٹر احسان غنی کا خطاب سن رہے ہیں۔
کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے دورہ کے موقع پر طلبہ نیکٹا کے قومی کوآرڈینیٹر احسان غنی کا خطاب سن رہے ہیں۔
کراچی:نیکٹا کے قومی کوآرڈینیٹر احسان غنی کے جامعہ بنوریہ عالمیہ کے دورہ کے موقع پر طلبہمفتی نعیم خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی فائل فوٹو، ٹائمز ہائر ایجوکیشن یونیورسٹیز رینکنگ نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو ایگریکلچر و فارسٹری میں مثالی کارکردگی کی بنیاد پر اشیاء کی88ویں بہترین یونویرسٹی قرار دیا۔
اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں نماز استسقاء کی ادائیگی کے بعد باران رحمت اور ملکی خوشحالی کے لیے دعا کی جار ہی ہے۔
اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدرویش کی امامت میں نماز استسقاء ادا کی جار ہی ہے۔
اسلام آباد: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کے جرگے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وائس چانسلر ایئریونیورسٹی فائز امیر صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو سوینئر پیش کرہرے ہیں۔
لاہور: پاکستان ریل مزدور اتحاد نظریاتی کے زیر اہتام جلسہ کے موقع پر رانا سلیم، عنایت علی گجر، ناصر محمد، رانا طارق محمود و دیگر ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر اظہار یکجہتی کررہے ہیں۔
لاہور: چونگی امرسدھو کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مختلف محکموں کے ریٹائرڈ ملازمین پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لودھراں: تحریک انصاف ویمن ونگ ایگزیکٹو کونسل کی ممبر مسرت جمشید چیمہ این اے51سے پارٹی امیدوار علی تریک کی ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم میں ایک خاتون ووٹر کو پفلٹ دے رہی ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ژی ہونگ ینانگ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: قصور کے رہائشی اپنی اغواء ہونیوالی11سالہ بچی مریم کی بازیابی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزرز ایسوسی ایشن کے اراکین مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: پنجاب سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزرز ایسوسی ایشن کے اراکین مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: پنجاب سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزرز ایسوسی ایشن کی خواتین مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور: پاکستان ملی لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آپٹما کے سربراہ گوہر اعجاز شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آپٹما ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈ کی پچاس مارکیٹو ں کے عہدیداروں کی مسلم لیگ (ن) ٹریڈرزونگ میں شمولیت کے موقع پر مشیر وزیراعلیٰ محمد علی میاں، زبیر انصاری، میاں عثمان، عرفان اقبال شیخ اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی جیل بھرو تحریک کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان ٹاؤن شپ اور گرین ٹاؤن کے دورہ کے موقع پر ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور میں قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے عام صارف بن کر خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان ٹاؤن شپ اور گرین ٹاؤن کے دورہ کے موقع پر گوشت کی قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان ٹاؤن شپ اور گرین ٹاؤن کے دورہ کے موقع پر قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: کنٹونمنٹ بورڈ کی پچاس مارکیٹو ں کے عہدیداروں کی مسلم لیگ (ن) ٹریڈرزونگ میں شمولیت کے موقع پر مشیر وزیراعلیٰ محمد علی میاں، زبیر انصاری، میاں عثمان، عرفان اقبال شیخ اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: چیئرمین احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب لاہو رکے دفتر میں ڈبل شاہ اور ایلیٹ ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے متاثرین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب لاہو رکے دفتر میں ڈبل شاہ اور ایلیٹ ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے متاثرین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: فاسٹ یونیورسٹی میں منعقدہ برطانوی ہائی کمیشن کے سالانہ ”دی گریٹ ڈبیٹ کمپی ٹیشن“ کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: مولانا صاحبزادہ رضائے مصطفی سنی تحریک کے زیر اہتمام کریم پارک میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل ایڈیشنل کمشنران لینڈ ریونیو ڈاکٹر عارفہ اقبال کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں بزنس گالہ تقریب میں شریک طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں بزنس گالہ تقریب میں طالبات ایک سٹال سے جوتے دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں بزنس گالہ تقریب میں خواتین ایک سٹال سے ملبوسات دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں بزنس گالہ تقریب میں طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔
مظفر آباد: بینک آف آزاد کشمیر ، مینجرز کانفرنس2018ء کے سرکاء کا گروپ فوٹو۔
بنوں: وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر انجینئر سید عابد علی شاہ اور سٹاف کا ای گورنمنٹ کے حوالے سے دو روزہ سپوزئم کی اختتامی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
بنوں: وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر انجینئر سید عابد علی شاہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں ای گورنمنٹ کے حوالے سے دو روزہ سپوزئم کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو سکول کے زیر اہتمام ”چائلڈ پروٹیکشن ڈے“ کے موقع پر واک نکالی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی، بوہڑ بازار میں لاکھوں روپے سے تیار کیا جانے والا ٹیوب ویل نشے کے آدی آفراد کی آماجگاہ بنا ہوا ہے۔
راولپنڈی: ڈی ایس پی تھانہ صادق آباد رضا اللہ خان ایس ایچ او ذوالفقار کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کی کاروائی کے دوران مختلف مقدمات میں پکڑے جانے والے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کی کاروائی کے دوران مختلف مقدمات میں پکڑے جانے والے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیشی کے لیے لایا جار ہاہے۔