Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 14 مارچ 2018 کی تصاویر
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن میں جشن ..
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن میں جشن بہاراں کے موقع پر طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔
بدھ
14
مارچ
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
14
مارچ
2018
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: بارش کے نعد کھلنے والا گلاب کا پھول خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار خطرناک انداز سے سامان اٹھائے پولیس لائن روڈ سے گزر رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
اسلام آباد: بہار کہوہ میں بجلی کے ٹرانسفارمرز کھلے آسمان تلے تباہ و برباد ہو رہے ہیں جو متعلقہ حکام کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
اسلام آباد: بہار کہوہ میں بجلی کے ٹرانسفارمرز کھلے آسمان تلے تباہ و برباد ہو رہے ہیں جو متعلقہ حکام کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
راولپنڈی: تھانہ کینٹ کی کاروائی مختلف مقدمات میں پکڑے جانیوالے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا ہا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ کینٹ کی کاروائی مختلف مقدمات میں پکڑے جانیوالے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا ہا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ کینٹ میں ایس ایس پی آپریشنز بن اشرف، ایس پی پوٹھوہار سید علی، ڈی ایس پی راجہ طیفور کے ہمراہ مختلف مقدمات میں پکڑے جانے والے ملزمان کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ کینٹ میں ایس ایس پی آپریشنز بن اشرف، ایس پی پوٹھوہار سید علی، ڈی ایس پی راجہ طیفور کے ہمراہ مختلف مقدمات میں پکڑے جانے والے ملزمان کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن میں جشن بہاراں کے موقع پر طالبات جھولے میں بیٹھ رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن میں جشن بہاراں کے موقع پر طالبات جھولے میں بیٹھ رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن میں جشن بہاراں کے موقع پر طالبات موبائل سے ویڈیو بنا رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن میں جشن بہاراں کے موقع پر طالبات جھولوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن میں جشن بہاراں کے موقع پر طالبات اونٹ کی سواری سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن میں جشن بہاراں کے موقع پر طالبات اونٹ کی سواری سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش غبارے فروخت کرنے کے لیے جا رہا ہے۔
لاہور: موسم بہار کی آمد پر مقامی پارک میں کھلے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹیکسٹائل ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے عشائیہ کے موقع پر خواجہ خاور رشید، ذیشان خلیل، افتخار علی ملک، عبدالباسط، میاں و قار و دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: اورنج ٹرین کا بالائے زمین ٹریک تعمیر کنے کے ٹھوکے نیاز بیگ فلائی اوور پر یوٹب گرڈرز نصب کرنے کا مشکل مرحلہ خوش اسلوبی سے مکمل کر لیا گیا ۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک: روٹس ملینیم سکول گریڈ تھری کا طالبعلم حسن نثار جنہوں نے پہلی پویشن حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا۔
پبی: صوبائی وزیر قانون امتیاز شاہد قریشی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی بینش عمران کو ایوارڈ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان قومی زبان تحریک کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: الحمراء کے احاطہ میں نصب ہونیوالے قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کے مجسمے کی شہری تصاویر بنا رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء کے احاطہ میں نصب ہونیوالے قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کے مجسمے کے پاس ایک لڑکی سیلفی لے رہی ہے۔
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن میں جشن بہاراں کے موقع پر طالبات جمپنگ سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن میں جشن بہاراں کے موقع پر طالبات جمپنگ سے لطف اندوز ہو ہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن میں جشن بہاراں کے موقع پر طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: واپڈا پیام یونین کے زیراہتمام ملازمین واپڈا ہاؤس کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن میں جشن بہاراں کے موقع پر ایک خاتون آلو کی چپس تیار کر رہی ہے۔
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن میں جشن بہاراں کے موقع پر طالبات ڈھول پرفارمنس دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شالیمار ٹاؤن میں جشن بہاراں کے موقع پر طالبات گھوری کا ڈانس دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھرواہ ملاقات کر رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کے ساتھ چوتھی بین الصوبائی گیمز پشاور2018ء کے لیے جمنیزیم ہال میں ووشو کے کیمپ میں کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ چوتھی بین الصوبائی گیمز پشاور2018ء کے لیے جمنیزیم ہال میں ووشو کے کیمپ میں کھلاڑیوں کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان اقبال ٹاؤن کے دورہ کے موقع پر ڈیپارٹمنٹل سٹور میں اشیائے خوردو نوش کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری لائرز فورم کی جانب سے ایوان عدل کے باہر لگائے گئے ممبر سازی کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریہ ذاکر پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نجی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ننھے طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: نجی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ننھی طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: نجی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ننھی طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔