Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 15 مارچ 2018 کی تصاویر
لاہور: شیخ زید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں فیسٹیول کے موقع ..
لاہور: شیخ زید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں فیسٹیول کے موقع پر طالبہ ایک تصویر کو انہماک سے دیکھ رہی ہے۔
جمعرات
15
مارچ
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
طالبہ
جمعرات
15
مارچ
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: صو بائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نوارٹس فارما کی گلوبل کمرشل آپریشنز کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری ہم2018ء کے سلسلہ میں انتظامات کا جائمة لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: شہری درخت کاٹ کر رکشے میں اوور لوڈ کر کے لیجا رہے ہیں۔
لاہور: شیخ زید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں فیسٹیفل کے موقع پر ایک شخص برف کا گولا تیار کر رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر کے نائب صدر ذیشان خلیل اور خانیوالے کے صدر آصف نذیر مفاہمتی یاداشت کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں، ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمن بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: تین خواتین موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہی ہیں۔
لاہور: شیخ زید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں فیسٹیول کے موقع پر طالبات پینٹنگز دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: شیخ زید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں فیسٹیول کے موقع پر طالبات پینٹنگز دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: شیخ زید میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں فیسٹیول کے موقع پر ایک طالبہ پینٹنگ کی تصویر بنا رہی ہے۔
اسلام آباد: تھر میں330MWکول پاور منصوبے کے لیے ایف ایف سی اور جنب کو کے مابین معاہدے کے بعددستاویزات کا تبادلہ کیا جار ہا ہے۔
مظفر آباد: سابق صدر پیپلز پارٹی خواتین ونگ مظفر آباد شگفتہ نورین میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: ایل او سی یو این او کے مبصرین کی موجودگی میں بھارتی فائرنگ کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
مظفر آباد: قائمقام سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار فاروق احمد طاہر کے والد کی وفادت پر لیگی رہنما چوہدری احسن منظور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے رانا اطہر ڈائریکٹر جنرل پاکستان ہاؤس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے وزیراعظم کے مشیر سردار مہتاب احمد خان عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: آ:ی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان پولیس لائنز میں رائے ونڈ دھماکے کے شہداء کی نمازہ جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، سی سی پی او امین وینس بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خان سے پنجا ب اسمبلی میں یورپی یونین کے پراجیکٹ ”صوبائی“ کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں کو یورپی یونین کے پراجیکٹ ”صوبائی“ کا وفد پنجا ب اسمبلی کی پرفارمنس رپورٹ پیش کر رہا ہے۔
لاہور: شیخ زید میڈیکل کالج کے سپورٹس گالا کے موقع پر طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: شیخ زید میڈیکل کالج کے سپورٹس گالا کے موقع پر طالبات پینٹنگز دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ سول لائن میں ایس ایس پی آپریشنز محمد بن اشرف، ایس پی پوٹھوہار سید علی کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ سول لائن میں ایس ایس پی آپریشنز محمد بن اشرف، ایس پی پوٹھوہار سید علی کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش سلاد کو ترو تازہ رکھنے کے لیے پانی کے چھینٹے مار رہا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ انڈر پاس سے ایک موٹر سائیکل سوار کسی خطرے کو نظرانداز کئے ون وے کی طرف جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان یو ایس ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: سول ہسپتال روڈ پرلگے درخت پر کھلتے پھول موسم بہار کی آمد کا اظہار کررہے ہیں۔
فیصل آباد: میڈیکل یونیورسٹی میں کھلا خوبصورت پھول موسم بہار کی آمد کا اظہار کرر ہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامر کے نائب صدر ذیشان خلیل اور خانیوال چیمبر کے صدر آصف نذیر مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر خواجہ احمد حسان، جامعہ اشرفیہ کے مہتمم حافظ فضل الرحیم اشرفی اور مولانا مفتی محمد حسن چوبرجی کے قریب جامع مسجد محمدیہ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ شہباز شریف قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنزمیں رائیونڈ دھماکے میں شہید اہلکاروں کی نمازہ جنازہ ادا کرنے کے بعد میتوں پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں، گورنر رفیق رجوانہ اور کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنزمیں رائیونڈ دھماکے میں شہید اہلکاروں کی نمازہ جنازہ ادا کرنے کے بعد وزیراعلیٰ شہباز شریف، گورنر رفیق رجوانہ اور کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض سمیت دیگر دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنزمیں رائیونڈ دھماکے میں شہید اہلکاروں کی نمازہ میں وزیراعلیٰ شہباز شریف، گورنر رفیق رجوانہ اور کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض سمیت دیگر شریک ہیں۔
نوشہرہ: اے ایس پی کینٹ اویس اشتہاریوں کی گرفتاری کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا بجٹ کی تیاری سے قبل چیمبرز آف کامرس اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی جانب سے مصول ہونیوالی تجاوزات اور تحفظات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: شیخ زید میڈیکل کالج کے سپورٹس گالہ میں طالبات ماڈل تیار کر رہی ہیں۔
لاہور: شیخ زید میڈیکل کالج کے سپورٹس گالہ میں طالبات سٹال سے چاٹ خرید رہی ہیں۔
لاہور: شیخ زید میڈیکل کالج کے سپورٹس گالہ میں طالبات پینٹنگز دیکھ رہی ہیں۔