Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 16 مارچ 2018 کی تصاویر
لاہور: ڈی جی خانہ فرہنگ لاہور آغا علی اکبر رضائی فرد کے ساتھ ..
لاہور: ڈی جی خانہ فرہنگ لاہور آغا علی اکبر رضائی فرد کے ساتھ ملاقات کے بعد ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خوجہ حبیب الرحمن، محمد بلال اور کاشف امین کا گروپ فوٹو۔
جمعہ
16
مارچ
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
ایران
جمعہ
16
مارچ
2018
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: مارکیٹ کے علاقے میں فلیٹس میں لگی آگ کو ریسکیو عملہ بجھانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: سینٹ تھامس چرچ سول لائن میں منعقدہ ڈایوسیس آف حیدر آباد چرچ آف پاکستان کا سالانہ39ویں کونسل اجلاس سے بشپ کلیم جان خطاب کر رہے ہیں، سیکرٹری پادری ڈینئل فیاض، پادری قیصر لعل، جاوید گل موجود ہیں۔
حیدر آباد: قومی عاومی تحریک کی طرف سے چیئرمین نادرہ کی برطرفی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: جماعت اسلامی یوتھ کے زیراہتمام حیسکو کی زیادتیوں کے خلاف ہیر آباد میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی قیادت امیر جماعت اسلامی حیدر آباد حافظ طاہر مجید کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سنی رابطہ کونسل کی طرف سے شام کے مظلوم مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: گوٹھ آزاد نگر کے رہائشی اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ہالا ناکہ روڈ پرسیوریج کا پانی جمعہ ہے جس سے لوگوں کو مشکلات کاسامنا ہے۔
حیدر آباد: پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری پھلیلی میں تاجدار ختم نبوت ﷺ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں: وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ملک شاہ وزیر صدر پریس کلب عالم خان کی قیادت میں صحافیوں کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: پی ٹی آئی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات نور عالم خان ورکرز کنونشن سے خطا ب کر رہے ہیں۔
پشاور: تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام مظاہرین شام میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: جنوبی اضلع کے ناظم شاہ خالد دیگر ناظمین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کا دستہ چوتھی بین الصوبائی گیمز میں شرکت کے لیے پنجاب اسٹیڈیم سے پشاور روانا ہو رہا ہے۔
پشاور: انڈر23خیبر پختونخوا گیمز مردان ریجن خواتین گیمز میں شرکت ڈسٹرکٹ مردان کا دستہ سلامی چبوترے سے گزر رہا ہے۔
پشاور: ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی ایڈیشنل کمشنر مردان قاسم علی خان کو شیلڈ دے رہی ہیں۔
پشاور: ایڈیشنل کمشنر مردا ڈاکٹر قاسم علی خان جدون انڈر23خواتین گیمز مردان ریجن کے مقابلوں کا باضابطہ افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد لاہو ر ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: سابق وفاقی وزیر ثمینہ خالد گھرکی اور ملک منیر تقریب کے موقع پر محکمہ ہیلتھ کے ملازم مزمل حمید کو اعلیٰ کار کردگی پر سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرمینوں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے مال روڈ پر ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے۔
لاہور: مال روڈ چیئرنگ کراس چوک میں لگے فوارے کا رات کے وقت خوبصورت منظر۔
لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے کے لیے جا رہا ہے۔
لاہور: وائس چیئرمینوں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے مال روڈ ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے کے لیے سر پر رکھے جارہا ہے۔
اٹک: اے سی آر اٹک کیپٹن اکرام الحق ڈینگی کے حوالے سے اہم میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک: ضلع کونسل اٹک کے زیر اہتمام جشن بہاراں کے پروگرام ڈاگ اپنے ہدف کی طرف بڑھ رہا ہے۔
اٹک: ضلع کونسل اٹک کے زیر اہتمام جشن بہاراں کے پروگرام میں نیزہ باز اپنے نشانے کی طرف آ رہے ہیں۔
اٹک: ضلع کونسل اٹک کے زیر اہتمام جشن بہاراں کے پروگرام میں نیزہ باز اپنے نشانے کی طرف آ رہے ہیں۔
اٹک: ضلع کونسل اٹک کے زیر اہتمام جشن بہاراں کے پروگرام میں گھوڑا سوار نیزہ بازی میں اپنے ہدف کی طرف بڑھنے سے قبل اپنی باری کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ فوڈ کی نااہلی، ایک شخص راجہ بازار میں مضر صحت مشروب فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: یوسی89چک جلال الدین کے رہائشی پانی کی بندش کے باعث واسا دفتر کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: یوسی89چک جلال الدین کے رہائشی پانی کی بندش کے باعث واسا دفتر کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار نوپارکنگ پر کھڑے موٹر سائیکلوں کے باعث ٹریفک جام رہنما معمول بن گیا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث راجہ بازار میں ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: شہباز شریف پارک میں پی ایچ اے کے ملازمین پارک میں پھولوں کے پودے لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہباز شریف پارک میں پی ایچ اے کے ملازمین پارک میں پھولوں کے پودے لگا رہے ہیں۔
مانچسٹر: قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر عامر آفتاب قریشی کا سینئر صحافیوں کو دیئے جانے والے ظہرانے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ستلج آفیسرز کلب کے درہ کے موقع پر زیر تعمیر بلڈنگ کا جائزہ لے رہی ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر سپورٹس جاوید رشید چوہان پنجاب اسٹیڈیم میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے کی چوتھی بین الصوبائی گیمز میں شرکت کے لیے روانگی کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر پنجاب ڈرگ کنٹرول یونٹ کے نئے دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی اشتیاق امین ٹیم کے ہمراہ غیر میعاری بوتلیں بنانے والی فیکٹریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کا دستہ چوتھی بین الصوبائی گیمز میں شرکت کے لیے پنجاب اسٹیڈیم سے پشاور روانہ ہونے کے لیے بس میں سوار ہو رہا ہے۔
مظفر آباد: چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس چوہدری ابراہیم ضیاء سٹیٹ جوڈیشل پالیسی کے چھٹے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہنگو: ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنگو ڈاکٹر شیر خان صحافیوں کے ہمراہ ہسپتال کی نئی عمارت کے مختلف حصوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لکی مروت: کمشنر رائٹ ٹو سروسز کمیشن مشتاق جدون سیٹیزن انٹیگریشن فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے گورنر خیبر پختونخواہ ظفر اقبال جھگڑا ملاقات کر رہے ہیں۔