Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 31 مارچ 2018 کی تصاویر
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممبر سازی مہم کے ..
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممبر سازی مہم کے باعث راستے بند ہونے سے لبرٹی چوک میں ٹریفک جام ہے۔
ہفتہ
31
مارچ
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خان
پاکستان تحریک انصاف
ٹریفک
ہفتہ
31
مارچ
2018
کی مزید تصاویر
لکی مروت: ضلع ناظم اقبال حسین، اے ڈی سی جہانگیر اعظم، پاپولیشن آفیسر اسرار احمد و دیگر آ بادی اور وسائل میں توازن پر سیمینار میں شریک ہیں۔
پاکپتن: تحریک انصاف سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر، ضلعی صدر ماں احمد رضا خان مانیکا پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے لبرٹی چوک میں لگائے گئے ممبر سازی کیمپ میں خواتین کا گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کے ممبر شپ کیمپ میں ایک لڑکی وکٹری کا نشان بنائے کھڑی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے ممبر شپ کیمپ میں لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے ممبر سازی مہم کلے موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد عمران خان کا خطاب سن رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے ممبر سازی مہم کلے موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد عمران خان کا خطاب سن رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ڈاکٹر شفیق جالندھری کی کتاب ”حسین ترین پاکستان: گلگت بلتستان“ کی تقریب رونمائی سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر جنرل راؤ امتیاز ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی پاپولیشن ویلفیئر کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید گندم خریداری کے حولے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید سول سیکرٹری میں ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودہدری شجاعت حسین مانسہرہ سے کن کے ہپی کے اسمبلی وجیہہ الزمان کی اپنے ساتھیوں سمیت (ق) لیگ میں شمولیت کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سیکرٹریٹ گارڈن ٹاؤن میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین کے ممبرسازی کیمپ میں ایگزیکٹو کونسل مسرت جمشیدچیمہ سینئر مرکزی رہنما شیریں مزاری کے کان میں سرگوشی کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مرکزی رہنما اعجاز چوہدری کی رہائشگاہ پر دوپہر کا کھانا کھا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مرکزی رہنما اعجاز چوہدری کی رہائشگاہ پر دوپہر کا کھانا کھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: امام باڑہ کے علاقہ میں پانی کی بندش کے باعث شہری قطار میں کھڑے فلٹر سے پانی بھر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش روم کولر کے لیے استعمال ہونیوالی خسیں پیکنگ کے بعد گاڑی میں لوڈ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش روم کولر کے لیے استعمال ہونیوالی خسیں بنا رہا ہے۔
راولپنڈی مقامی پارک میں رکھے گئے پرندے دانہ چن رہے ہیں۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین چوہدری عرفان یوسف ”ایف پی سی سی آئی پری بجٹ سیشن“ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال ڈیفنس میں ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال پٹاک میں منعقدہ ”سی پیک تھنک اینڈ گروسمٹ“ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال ڈیفنس میں ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لیے تعمیر کیے جانے والی ٹریک اور سٹیشن کا فضائی منظر۔
اٹک: ضلع کونسل کے ماہانہ اجلاس کا منظر، چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر کی عدم موجودگی کی وجہ سے ممبران ضلع کونسل نے بھی اجلاس میں آنا چھوڑ دیا ہے ہال میں موجود کرسیاں خالی پڑی ہیں۔
اٹک: ضلع کونسل کے ماہانہ اجلاس سے ممبر ضلع کونسل سردار واجد علی خان اپنے مسائل پیش کررہے ہیں۔
اٹک: دیہی خواتین کو شناختی کارڈ اور ووٹ کی اہمیت سے آگاہ کرنے کے لیے چیئرمن بلدیہ اٹک طاہر اعوان، صدر انجمن تاجران اٹک راشد الرحمن کی قیادت میں ریلی نکالی جار ہی ہے۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد اپنی رہائشگاہ پر حلقہ کے عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
سوات: ملالہ یوسفزئی کے اپنے آبائی گھر جانے کے موقع پر راستے میں لی گئی تصویر جسے ٹویٹ کیا اور کہا ”زمین پر سب سے خوبصورت جگہ“

سوات: امن نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت ملالہ یوسفزئی کی ساڑھے پانچ سال بعد اپنے آبائی گھر کے دورہ کے موقع پر لی گئی تصویر۔

لاہور: لبرٹی چوک میں تحریک انصاف کا کارکن پارٹی پرچم کے رنگوں والی ٹوپی اور مفرل خرید رہا ہے۔
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممبر سازی مہم کے باعث راستے بند ہونے سے لبرٹی چوک میں ٹریفک جام ہے۔
لاہور: ظفر وال تحصیل نارووال کے رہائشی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لبرٹی چوک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو واک تھرو گیٹ سے گزارا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص چنگچی رکشے میں لوہے کے پائپ رکھ کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: پولیس وین میں بیریئر رکھ کر لیجائے جا رہے ہیں۔
لاہور: پولیس وین میں بیریئر رکھ کر لیجائے جا رہے ہیں۔
لاہور: جی ٹی روڈ پر اورنج لائن ٹرین کے انجن کو ٹریک پر لیجانے کے لیے لایا جا رہا ہے۔
لاہور: جی ٹی روڈ پر اورنج لائن ٹرین کے انجن کو ٹریک پر لیجانے کے لیے لایا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی خاتون رکن اپنے بچے کے ساتھ ممبر سازی مہم کے موقع پر عمران خان کے استقبال کے لیے لبرٹی چوک میں موجود ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گاڑی پارٹی رہنما جہانگیر ترین چلا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف عمران خان لبرٹی چوک میں قائم خواتین کے ممبر سازی کیمپ کے دورہ کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شعیب صدیقی پارٹی چیئرمین عمران خان کی گاری کے ساتھ لٹکے ہوئے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور دیگر خواتین عمران خان کے استقبال کے لیے لگائے گئے کیمپ میں نعرے لگار ہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور دیگر خواتین عمران خان کے استقبال کے لیے لگائے گئے کیمپ میں وکٹری کا نشان بنائے کھڑی ہیں۔