Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 3 اپریل 2018 کی تصاویر
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام داتا دربار کے باہر دھرنے ..
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام داتا دربار کے باہر دھرنے میں کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
منگل
3
اپریل
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
داتا دربار
منگل
3
اپریل
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری گرمی کی شدت کوکم کرنے کے لیے آئس کریم کھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موٹرسائیکل سوار کا عکس پانی میں دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔
سرگودھا: پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلوں کے دوران ساؤتھ زون اور نارتھ زون کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
سرگودھا: پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلوں کے دوران سینٹرل زون اور نارتھ زون ٹیموں کے درمیاں باسکٹ بال میچ کا منظر۔
سرگودھا: پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلوں کے دوران سینٹرل زون اور نارتھ زون ٹیموں کے درمیاں باسکٹ بال میچ کا منظر۔
فیصل آباد: محنت کش بچیاں درخت سے گرے ہوئے بیر جمع کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: بھٹہ مزدور اینٹیں بنانے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: دکاندار فروخت کے لیے مٹی کے برتن ترتیب سے سجا رہا ہے۔
چنیوٹ: دو معذور افراد ویل چیئر پر اپنی منزل کی طرف گامزن ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام داتا دربار کے باہر دھرنے میں خادم حسین رضوی اور دیگر ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام داتا دربار کے باہر دھرنے میں شریک کارکن پانی پی رہے ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام داتا دربار کے باہر دھرنے کے باعث کنٹینر کھڑا کر کے راستے کو بند کیا گیا ہے۔
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام داتا دربار کے باہر دھرنے کے باعث راستے بند ہونے کی وجہ سے شہری پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید جناح ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین سے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ایئرپورٹ پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کیپٹن (ر) عطاء محمد خان کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم کے ہالIاورIIکا تزئین و آرائش کے بعد افتتاح کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: ایپکا کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز سرگودھا یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف آزاد کشمیر کے زیر اہتمام اعجاز احمد چوہدری اور غلام محی الدین دیوان کی قیادت میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف آزاد کشمیر کے زیر اہتمام اعجاز احمد چوہدری اور غلام محی الدین دیوان کی قیادت میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گندم خریداری مہم2018ء کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کوریکٹر یوایم ٹی ڈاکٹر محمد اسلم عابد ایچ کے شیروانی کے ہمراہ پری بجٹ کانفرنس کے موقع پر سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گندم خریداری مہم2018ء کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ساتھ ڈسٹرکٹ پریس کلب تیمر گڑھ لوئردیر کے صحافیوں کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے وفاقی وزیر برائے صحت سائرہ افضل تارڑ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پروفیسر ساجد میر مقامی ہوٹل میں ڈاکٹر ریاض الرحمن یزدانی کے استقبالیہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر گندم خریداری مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی شفقت محمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: پنجاب حکومت کا جائیداد کی ٹرانسفر پر لگائے گئے ظالمانہ ٹیکس کے خلاف ریئل اسٹیٹ ڈیلر ایسوسی ایشن کے کارکنان احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرم میں ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین خیبر پختونخوا سے مختلف جماعتیں چھوڑ کر پی ایم ایل کیو میں شمولیت کرنے والے رہنماؤں سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے ہمراہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماؤں کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:اڑیال کے بچے سمگل کرنے کی کوشش کرنیوالے ملزمان محکمہ وائلڈ لائف کی حراست میں ہیں۔
لاہور: برکت مارکیٹ میں آتشزدگی سے تباہ ہونیوالی بیکری کا بیرونی منظر۔
لاہور: برکت مارکیٹ میں واقع عمارت میں آتشزدگی سے تباہی کا منظر۔
لاہور: برکت مارکیٹ میں واقع عمارت میں آتشزدگی سے تباہی کا منظر۔
لاہور: برکت مارکیٹ میں واقع عمارت میں آتشزدگی سے تباہی کا منظر۔
لاہور: ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ریلوے اسٹیشن کی مرکزی عمارت سے ملحقہ رکھے گئے ٹرین کے قدیم انجن کو عمارت کے سامنے واقعے پارک میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
لاہور: ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ریلوے اسٹیشن کی مرکزی عمارت سے ملحقہ رکھے گئے ٹرین کے قدیم انجن کو عمارت کے سامنے واقعے پارک میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر ایک ملازم گیس سلنڈر اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر سکیننگ مشین خراب ہونے کی وجہ سے بند پڑی ہے۔
لاہور: ریڈیو پاکستان لاہور میں ڈرامہ ”محبتیں کیسی کیسی“ کی ریکارڈنگ کے موقع پر منیجر آفتاب اقبال، پروڈیوسر مرزا اطہر، راشد محمود، حورشید علی، ہمایوں رشید، تسنیم کوثر، فاطمہ غزل، فرخ شاہ، عروج علی اور ظہیر احمد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پرنسپل پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس ڈاکٹر مبشر منور خان گلوبل یونیورسٹی آف اسلامک فنانس ملائشیاء ڈاکٹر محمد سکندر شاہد کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے میاں محمد اسلم اور چوہدری جاوید کی قیادت میں کارکن لاڑکانہ روانگی سے قبل نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: شیر ربانی اسلامک سنٹر کے زیر اہتمام محفل میلاد و عرس صوفی غلام سرور کے موقع پر ڈاکٹر سعید احمد سعیدی خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیو رسٹی کے گیٹ پر سیکیورٹی اہلکار گپ شپ میں مصروف ہیں جبکہ طلبہ بغیر سیکیورٹی کے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہر سے کچرا اٹھانے والی کمپنی البراق کی گاڑی سے گرنے والا درخت شہری اپنی مدد آپ اٹھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ فٹ پاتھ ٹوٹ پھوٹ سے گزرنے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتاہے۔