Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 18 اپریل 2018 کی تصاویر
فیصل آباد: مقامی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے ..
فیصل آباد: مقامی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
بدھ
18
اپریل
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
18
اپریل
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: میڈیا کے نمائندے نئے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے دورہ کے موقع پر تصاوری بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد:نئے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے اندرونی حصے کا منظر۔
اسلام آباد:نئے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے اندرونی حصے کا منظر۔
اسلام آباد: ایک مزدور نئے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کی صفائی ستھرائی میں مصروف ہے۔
اسلام آباد:نئے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے اندرونی حصے کا منظر۔
اسلام آباد: میڈیا کے نمائندے نئے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نئے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے اندرونی حصے کا کام مکمل کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: میڈیا کے نمائندے نئے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نئے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے اندرونی حصے کا کام مکمل کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: نئے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے اندرونی حصے کا کام مکمل کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: نئے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے اندرونی حصے کا کام مکمل کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: نئے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے اندرونی حصے کا کام مکمل کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: نئے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پارکنگ ایریا کا منظر۔
اسلام آباد:نئے تعمیر ہونیوالے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے اندرونی حصے کا منظر۔
نوشہرہ: ڈائریکٹر پبلک ریلیشن خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے منعقدہ میڈیا ورکشاپ کے اختتام پر مردان ریجن کے پی آر اورز کا ماہرین کی ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پارہ چنار: کرم ایجنسی سے رکن قومی اسمبلی ساجد طور ی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکرقانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ٹھوٹھہ مہاجرین ہاؤسنگ کالونی کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مکان کی چابی دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکرقانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ٹھوٹھہ کے مقام پر مہاجرین مقبوضہ کشمیر کی ہاؤسنگ کالونی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والوں کو شوکاز نوٹسز جاری کرنے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آف پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی عامر محبوب میڈیا کو اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورت بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سے ازبکستان کا وفد ملاقات کر رہاہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک شخص نے سڑک کنارے فروخت کے لیے مچھردانیاں سجا رکھی ہیں۔
اسلام آباد: نوجوان سڑک پر کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں درختوں پر کھلے پھول دلکش منظر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے تربوز خرید رہا ہے۔
فیصل آباد: ایم پی اے میاں ضیاء الرحمن مقامی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پرپوزیشن ہولڈر بچے کو انعام دے رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایم پی اے میاں ضیاء الرحمن مقامی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پرپوزیشن ہولڈر طالبہ کو انعام دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: اقراء یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد کے موقع پر ڈگری ہولڈر طلباء و طالبات کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اقراء یونیورسٹی کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد کے موقع پر ایک طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اقراء یونیورسٹی کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد کے موقع پر ایک طالبعلم کو ڈگری دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اقراء یونیورسٹی کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد کے موقع پر ایک طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اقراء یونیورسٹی کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد کے موقع پرخطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: خشک درخت پر ایک پرندہ بیٹھا ہے۔
پشاور: ایک محنت کش سڑک کنارے عینکیں فروخت کر رہا ہے۔
پشاور: بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: پنجاب اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی (پیڈا) کے جنرل منیجر محمد اسلم تبسم سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی (سیڈا) کے وفد کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: ڈیوس روڈ پر تھائی نیو ایئر کے حوالے سے ضیاء ایچ رضوی پرچم لہرا رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں، چوہدری منظور اور فائرہ ملک بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو کا راولپنڈی ڈویژن کے مسیحی طلباء و طالبات میں تعلیمی وظائف کے چیک تقسیم کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی ناظم مولانا قاضی عبدالرشید پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں سیرو تفریح کے لیے آنیوالا نوجوان پیاس بجھانے کے لیے پانی پی رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر ڈی ایچ کیو ہسپتال وزیر آباد کے دورہ کے موقع پر مریض کی عیادت کے ساتھ سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلای پوزیشن ہولڈرز اور اساتذہ میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں، صوبائی وزراء ملک ندیم کامران اور بیگم ذکیہ شاہنواز بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کرنے لندن روانگی کے لیے جہاز میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایوان اقبال میں منعقدہ تقریب میں شریک طلبہ صوبائی وزیر کی تقریر سن رہے ہیں۔
لاہور: ایوان اقبال میں منعقدہ تقریب کے آغاز سے قبل مرغوب احمد ہمدانی نعت رسول مقبولﷺ پیش کر رہے ہیں، صوبائی وزراء سید رضا علی گیلانی، ملک ندیم کامران اور ذکیہ شاہنواز سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کرنے کے لیے ایوان اقبال میں منعقدہ تقریب کے موقع پر صوبائی وزراء سید رضا علی گیلانی، ملک ندیم کامران، بیگم ذکیہ شاہنواز و دیگر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں کھلے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں کھلے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں منعقدہ حلال کانفرنس و نمائش میں طالبات ایک سٹال سے معلومات حاصل کر رہی ہیں۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں منعقدہ حلال کانفرنس و نمائش میں لڑکیاں ایک سٹال سے انڈے کھا رہی ہیں۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں منعقدہ حلال کانفرنس و نمائش میں ایک لڑکی ملبوسات دیکھ رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے ریکٹر نیشنل یونیورسٹی ماڈرن لینگوئج(NUML) میجر جنرل (ر) ضیاء الدین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمن وفاق المدارس العریبیہ کے زیر اہتمام منعقدہ امتحانات کے موقع پر امتحانی مرکز کا دورہ کر رہے ہیں۔
لندن: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا لندن پہنچنے پر استقبال کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا پریس کلب پہننے پر پرجوش استقبال کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے بات چیت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے بات چیت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے بات چیت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی راجہ بازار میں شہریوں کے چالانے کرنے والے ٹریفک پولیس اہلکار نے گاڑی نو پارکنگ پر کھڑی کر رکھی ہے، جو انتظامیہ اور ٹریفک پولیس پر سوالیہ نشان ہے۔
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہونے کے باوجود چیک اپ کے لیے آنیوالی خواتین پرچی کے لیے قطار میں کھڑی ہیں جبکہ ڈیوٹی پر انتظامیہ کا کوئی اہلکار موجود نہیں۔
راولپنڈی: دوپہر کو ہونیوالی بارش کا منظر۔
راولپنڈی: دوپہر کو ہونیوالی بارش کا منظر۔
راولپنڈی: آرٹس کالج کے باہر طلبہ کی طرف سے بنائی جانے والی پینٹنگ کی خوبصورت کا منظر جبکہ ایک ٹی ایم اے اہلکار صفائی میں مصروف ہے۔
لاہور: پروفیسر لیکچرار ایسوسی ایشن کے سول سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنے کے باعث پولیس نے بیریئر لگا کر راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پرٹریفک وارڈن دوپہر کے وقت دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔
لاہور: واپڈا پیغام یونین کے زیر یاہتمام ملازمین واپڈا ہاؤس کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: پروفیسر لیکچرار ایسوسی ایشن کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں سول سیکرٹریٹ کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: پروفیسر لیکچرار ایسوسی ایشن کے احتجاج میں شریک خواتین دھوپ سے بچنے کے لیے چھاؤں میں کھڑی ہیں۔