لاہور: بی بی پاکدامن کے علاقہ محمد نگر کا رہائشی بلیک بورڈ پر اقوال زرینں تحریر کر رہاہے، محمد شکیل گزشتہ کئی سالوں سے اس بورڈ پر لوگوں کی رہنمائی کے لیے احادیث اور اقوال زریں تحریر کرتا ہے۔

لاہور: بی بی پاکدامن کے علاقہ محمد نگر کا رہائشی بلیک بورڈ ..

پیر 23 اپریل 2018

پیر 23 اپریل 2018 کی مزید تصاویر