- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 30 اپریل 2018 کی تصاویر
- لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید شب رات اور رمضان المبارک ..
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید شب رات اور رمضان المبارک کے حوالے سے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان سمیت دیگر شریک ہیں۔
پیر 30 اپریل 2018 کی مزید تصاویر

سرگودھا: آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ سکیم2018کرافٹ مقابلوں کے دوران خواتین کڑھائی کر رہی ہیں۔

اسلام آباد: دی ایجوکیٹر کمر کیمپس میں ڈرامہ فیسٹیول کے موقع پر سٹوڈنٹس اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: دی ایجوکیٹر کمر کیمپس میں ڈرامہ فیسٹیول کے موقع پر سٹوڈنٹس اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔