Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 7 مئی 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو چیف آف نیول سٹاف ..
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
پیر
7
مئی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
شاہد خاقان عباسی
پیر
7
مئی
2018
کی مزید تصاویر
ملتان: مزدور ٹال پر لکڑیاں کاٹنے میں مصروف ہیں۔
ملتان: مزدور اینٹوں کے بھٹہ پر روز مرہ کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری بے نظیر انکم سپورٹ پرگرام عمر حامد سے انڈونیشیاء کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: مکینک اپنے ورکشاپ میں جنریٹر مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
ملتان: دکانداروں نے مارکیٹ کے سامنے کچرے کو آگ لگائی ہوئی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
ملتان: مزدور ٹرک سے پتھر اتارنے میں مصروف ہے۔
ملتان: مزدور تعمیراتی کام کے لیے سڑک کی سفائی کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش اپنی ورکشاپ میں ٹیوب ویل کے والو تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: جوڑواں شہروں میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
راولپنڈی: ایک موٹر سائیکل سوار بارش کے دوران اپنی منزل کی طرف رواں ہے۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر امن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کو امن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پرنوجوان کے بنائے گئے ریفریجریٹر بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
پشاور: گورنر خیبرپختونخواانجینئر اقبال ظفر جھگڑا کا باجوڑ چیمبر کے ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: گورنر خیبرپختونخواانجینئر اقبال ظفر جھگڑا کا باجوڑ چیمبر کے وفد کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: انسداد پولیو مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔
لاہور: مزدور خان جنگ بہادر خان ظفر کے مقبرہ کی تعمیر نوع میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: سیوریج کا پانی متعلقہ ادارے کی توجہ کا منتظر ہے۔
حیدر آباد: ملک بھر میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
حیدر آباد: ملک بھر میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
حیدر آباد: زائرین کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر سیہون میں جاری حضرت لال شہباز قلندر کے 766ویں عرس پر جانے کے لیے ٹرین کے انتظار میں ہے۔
سرگودھا: سرگودھا یونیورسٹی کے کمیونسٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ نمائش میں ایک سٹال پر ریسکیو سے متعلق اشیاء رکھی گئی ہیں۔
سرگودھا: سرگودھا یونیورسٹی کے کمیونسٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ نمائش میں ایک خاتون اپنے سٹال پر بچوں کی تصاویر اٹھائے بیٹھی ہے۔
سرگودھا:خواتین سرگودھا یونیورسٹی کے کمیونسٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ نمائش میں ایک سٹال پر رکھی گئی اشیاء میں دلچسپی لیتے ہوئے۔
فیصل آباد: صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شبیر حسین چاولہ کا دیگر ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
چنیوٹ: مزدور ٹرک پر تربوز لوڈ کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: ریلوے لائن پر مال مویشی پھر رہے ہیں جو کس حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
پشاور: جناح پارک میں ٹوٹے ہوئے فوارے کا منظر متعلقہ ادارے کی توجہ کی ضرورت ہے۔
پشاور: فردوس چوک میں کھلا ہواہول کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ”International Maritime Symposium“ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی، صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خان اور مشیر برائے سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ”International Maritime Symposium“ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ”International Maritime Symposium“ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مقامی ہوٹل میں منعقددہ ”انٹرنیشنل انوسٹمنٹ کانفرنس“ کے موقع پر ماہرین تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمینOBIنعیم زمیندار مقامی ہوٹل میں منعقددہ ”انٹرنیشنل انوسٹمنٹ کانفرنس“ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مقامی ہوٹل میں منعقددہ ”انٹرنیشنل انوسٹمنٹ کانفرنس“ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دیگر کے ہمراہ قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مقامی ہوٹل میں منعقددہ ”انٹرنیشنل انوسٹمنٹ کانفرنس“ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور فروخت کے لیے ٹرک سے تربوز اتار رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونوالی موسلا دھار بارش کے دوران فیصل مسجد کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موسلا دھار بارش کے باعث ٹریفک کم ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص سکول کے بچے کے ہمراہ بارش سے بچنے کے لیے درخت کے نیچے کھڑا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش سے بچنے کے لیے موٹرسائیکل سوار فیملی چھتری تانے جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے بادلوں کا منظر۔
کراچی: 31سالہ معذور شخص اپنے بچوں اور فیملی کی کفالت کے لیے سڑک کنارے آلو کی چپس کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: مقامی پارک میں مور اپنے پنکھ پھیلائے کھڑاہے۔
راولپنڈی: محنت کش پھیری لگا کر پلاسٹک کی چٹائیاں وغیرہ فروخت کر رہاہے۔
راولپنڈی:پرندہ فٹ پاتھ پر پھینکی گئی کھانے کی اشیاء چن رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک مداری اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے ریچ کا ناچ دکھا رہا ہے۔
راولپنڈی: خواتین بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: خاتون بارش اور تیز ہوا میں اڑتی چھتری کو سنبھالنے کی کوشش کر رہی ہے۔