Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 15 مئی 2018 کی تصاویر
حیدر آباد: حلوائی رمضان کے پیش نظر پھیونیاں تل رہا ہے۔
حیدر آباد: حلوائی رمضان کے پیش نظر پھیونیاں تل رہا ہے۔
منگل
15
مئی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
15
مئی
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: دکاندار تمباکو فروخت کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: ایک نوجوان بارش کے دوران چھتری دے کر معمر شخص کی مدد کر رہا ہے۔
راولپنڈی:دوران بارش سلپری کے باعث ٹرک الٹا ہوا ہے۔
راولپنڈی: ایک موٹر سائیکل سوار نے بارش کے بچنے کے لیے پلاسٹک کی شیٹ اوڑھی ہوئی ہے۔
راولپنڈی: ایک چنگچی رکشے والا دوران بارش اپنی منزل کی طرف رواں ہے۔
فیصل آباد: اونٹوں کا قافلہ ملت روڈ سے گزررہا ہے۔
بہاولپور: ایک محنت کش روایتی انداز سے بیڈ بنا رہا ہے۔
لاہور: دکاندار فروخت کے لیے خشک مصالہ جات سجا رہا ہے۔
ملتان: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام لگائے گئے سستا رمضان بازار سے شہری سبزیاں خرید رہے ہیں۔
ملتان: سکول سے چھٹے کے بعد ایک رکشے پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
ملتان: گرمی کی پیش نظر ایک مکینک ائیرکولر تیار کر رہا ہے۔
ملتان: خواتین سڑک کنارے لگے سٹال سے کپڑے پسند کر رہی ہیں۔
ملتان: تیز آندھی کے باعث دن کے اوقات میں سٹریٹ لائٹس جلائی گئی ہیں۔
ملتان: ایک معمر محنت کش سائیکل پر استعمال شدہ ٹائر رکھے جا رہا ہے۔
ملتان: مزدور گرمی اور دوھوپ کی شدت کے دوران روڑی کوٹ رہا ہے۔
ملتان: پرندے نے چونچ میں اپنا چھوٹا سا بچا اٹھا رکھا ہے۔
ملتان: محنت کش روم کولر کی خسیں تیار کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی قائداعظم مینجمنٹ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نوجوان ریڑھی بان سے آڑو خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے ٹوپی پسند کر رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کھجوریں سجا رہا ہے۔
فیصل آباد: شہری ہاتھ سے لکھا ہوا اکاون(51) فٹ لمبا اور آٹھ(8) فٹ چوڑا قرآن مجید دیکھ رہے ہیں۔
ملتان: دکاندار رمضان کے پیش نظر تسبیاں، اور ٹوپیاں فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: کارپینٹر اپنی ورکشاپ کے باہر فرنیچر پالش کر رہے ہیں۔
ملتان:کاریگر روایتی انداز سے کھسے تیار کر رہا ہے۔
ملتان: ٹریکٹر ٹرالی پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
ملتان: مویشی کھیت سے چارہ کھا رہے ہیں ۔
ملتان: مزدور رمضان کے پیش نظر مسجد کو پینٹ کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین ریڑھی بان سے کھجوریں خرید رہی ہیں۔
حیدر آباد: محنت کش تندور پر روڈیاں لگا رہا ہے۔
حیدر آباد: موٹر سائیکل سوار دھوپ سے بچنے کے لیے چہروں پر رومال لپیٹے جا رہے ہیں۔
حیدر آباد: پرندہ گرمی کی شدے سے بچنے کے لیے سائے میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: وزٹر لاہور میوزیم میں رکھی گئی تاریخی اشیاء دلچسپی سے دیکھ رہے ہیں۔
فیصل آباد: ڈپٹی کمشنر سلمان غنی وومن ویلز کمپین کی پوزیشن ہولڈر خواتین میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ڈپٹی کمشنر سلمان غنی وومن ویلز کمپین کی پوزیشن ہولڈر خواتین میں موٹر سائیکلیں تقسیم کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وومن ویلز کمپین کے دوران پہلا کامیاب ہونے والا گروپ۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل نیب خیبر پختونخوا فرمان اللہ خان ریجنل بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: گدھا ریڑھی پر بیٹھے افراد بارش سے بچنے کے لیے پلاسٹک کی شیٹ تانے جا رہے ہیں۔
پشاور: ریپڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ کے دوران جی ٹی روٹ پر ٹریفک جام کا منظر۔
ملتان: خانہ بدوش خواتین نہری پانی سے کپڑے دھو رہی ہیں۔
مردان: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا وومن یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک طالبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
مردان: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا وومن یونیورسٹی میں سائیکالوجی ماڈل پوسٹر نمائش کا افتتاح کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تازہ پھل سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: شہری ریڑھی بان سے ٹھنڈا تربوز کھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پابندی کے باوجود سڑک کنارے کچرے کو آگ لگا رکھی ہے۔
سرگودھا: ایک محنت کش سڑک کنارے مچھر دانیاں رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔
ملتان: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
ملتان: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی پریس کانفرنس سے خطاب کرر ہے ہیں۔
ملتان: تیلاب میں تیرتی بطخیں دلکش منظر پیش کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: مشیر وزیراعلیٰ برائے خزانہ ڈاکٹر رقیہ سعیدہاشمی بجٹ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔