Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 16 اکتوبر 2008 کی تصاویر
بیجنگ، وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک اپنے ہم منصب چائنہ کے ..
بیجنگ، وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک اپنے ہم منصب چائنہ کے مینگ سے اہم امور پر تبادلہء خیال کر رہے ہیں۔
جمعرات
16
اکتوبر
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
رحمان ملک
جمعرات
16
اکتوبر
2008
کی مزید تصاویر
لاہور، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدر اعتزاز احسن عدلیہ کی بحالی کیلئے نکالی جانیوالی ریلی کے اختتام پر وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، عدلیہ کی بحالی کیلئے نکالی جانیوالی ریلی کے موقع پر کسی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پولیس اہلکار گورنر ہاوس کے سامنے الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور،عدلیہ کی بحالی کیلئے نکالی جانیوالی ریلی کے موقع پر وکلاء نے علی احمد کرد کو کندھو پر اٹھا رکھا ہے۔
لاہور، عدلیہ کی بحالی کیلئے وکلاء گورنر ہاوس کے سامنے دھرنا دئیے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور،پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما جاوید ہاشمی دعلیہ کی آزادی کیلئے نکالی جانیوالی ریلی میں وکلاء کے ہمراہ ریلی میں شریک ہیں۔
بیجنگ،صدرآصف زرداری چینی وزیراعظم وین جیابائو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بیجنگ،صدرآصف زرداری چینی وزیراعظم وین جیابائو سے ملاقات سے قبل مصافحہ کر رہے ہیں۔
سوات،سرکاری حکام خودکش حملے کا نشانہ بننے والی عمارت کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، معزول ججز کے حق میں نکالی گئی ریلی میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری اعتزاز احسن شریک ہیں۔
بیجنگ، وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک پاک چین معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔جبکہ پاکستان کے صدر مملکت آصف علی زرداری اور چائنہ کے صدر ہوجن تاو بھی موجود ہیں۔
مینگورہ: سکیورٹی اہلکار خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔
چین، ایک شیئر بروکر بیجنگ اسٹاک ایکسچینج میں انڈکس بورڈ پر مارکیٹ کی صو رتحال دیکھ رہا ہے۔