Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 21 مئی 2018 کی تصاویر
ملتان: وفاقی وزیر سید جاوید علی وزیر اعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم کے ..
ملتان: وفاقی وزیر سید جاوید علی وزیر اعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی میں ایک طالبہ کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔
پیر
21
مئی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیر اعلیٰ
طالبہ
پیر
21
مئی
2018
کی مزید تصاویر
سیالکوٹ: مخیر حضرات کی جانب سے مستحقین کو روزہ افطار کروایا جا رہا ہے۔
سیالکوٹ: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہار ہے ہیں۔
سیالکوٹ: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہار ہے ہیں۔
سیالکوٹ: محنت کش بچہ تربوز فروخت کے لیے نہری پانی میں ٹھنڈے کر رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش اپنی ورکشاپ پر ائیرکولر تیار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش پھیر لگا کر مختلف اشیاء فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار سحری کے اوقات میں لسی فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار سحری کے اوقات میں رایتی کھانے فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور قبرستان میں استعمال کے لیے ماربل تیار کررہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار توڑی فروخت کر رہا ہے۔
سیالکوٹ: شہریوں کی بڑی تعداد افطاری کے لیے مختلف اشیاء خریدنے میں مصروف ہے۔
لاہور: مخیر حضرات کی جانب سے مستحقین کے لیے افطاری کا انتظام کیاگیا ہے۔
پشاور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آم سجائے بیٹھا ہے۔
پشاور: محنت کش پھیری لگا کر کیلے فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: مخیر حضرات کی جانب سے مستحقین کے لیے افطاری کا انتظام کیا جارہا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں روزہ دار خواتین قران مجید کی تلاوت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی سے ایوان اقبال میں سینیٹر کلثوم پروین ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی سے سینیٹر دلاور خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی سے چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی امریکہ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالی صبیقہ شیخکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں، گورنر سندھ محمد زبیر بھی ہمراہ ہیں۔
سیالکوٹ: خواتین سستا رمضان بازار سے خریداری کر رہی ہیں۔
سیالکوٹ: خواتین سستا رمضان بازار سے خریداری کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے ٹیکسٹائل حاجی اکرم انصاری سستا رمضان بازار میں اشیاء خودونوش کی کوالٹی اور قیمتوں بارے جائزہ لے رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے ٹیکسٹائل حاجی اکرم انصاری سستا رمضان بازار میں اشیاء خودونوش کی کوالٹی اور قیمتوں بارے جائزہ لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: برف فروش گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے آرام کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک بچہ گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے اپنے اوپر پانی بہا رہا ہے۔
راولپنڈی: اسلام آباد ایکسپریس وے پر جاری اوور ہیڈ بریج کے تعمیراتی کام کا منظر۔
حیدر آباد: مزدور عید الفطر کی مناسبت سے چوڑیاں تیارکررہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور عید الفطر کی مناسبت سے چوڑیاں تیارکررہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور عید الفطر کی مناسبت سے چوڑیاں تیارکررہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور چوڑیاں مارکیٹ میں سپلائی کے لیے پیک کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: مزدور چوڑیاں مارکیٹ میں سپلائی کے لیے پیک کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک معمر محنت کش فروخت کے لیے ہاتھ سے فرنیچر بنا رہا ہے۔
لاہور: ایک معمر محنت کش فروخت کے لیے ہاتھ سے فرنیچر بنا رہا ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کے اہلکار مقامی پارک میں پودوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔
ملتان: مزدو ٹماٹر لکڑی کی پیٹیوں میں پیک کررہے ہیں۔
ملتان: ڈھولچی روایتی انداز سے ڈھول بجا کر سحری میں روزہ داروں کو جگا رہا ہے۔
ملتان: شہری فروٹ مارکیٹ سے مختلف فروٹ خرید رہے ہیں۔
ملتان: موٹرسائیکل سوار ایک بھکاری کی مدد کر رہا ہے۔
ملتان: موٹر سائیکل سوار ایک معذور شخص کی سائیکل کو دھکا لگا کر مدد کر رہے ہے۔
سرگودھا: ایک مداری اپنے ریچھ کے ہمراہ جا رہا ہے۔
سرگودھا: موٹر سائیکل سوار ریلوے ٹریک کراس کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب ٹرین آرہی ہے کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
کراچی: پاکستان نیوی کا دستہ چینی وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن جنرل ژانگ کو گارڈ آف آنر پیش کر رہا ہے۔
کراچی: چیف آف نیول سٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت ، وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن جنرل ژان سے مصافحہ کر رہے ہیں۔