Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 20 اکتوبر 2008 کی تصاویر
اسلام آباد،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اپنے اطالوی ہم منصب ..
اسلام آباد،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اپنے اطالوی ہم منصب فرانکو فراطینی کے ہمراہ دفترخارجہ میں ملاقات کیلئے جا رہے ہیں۔
پیر
20
اکتوبر
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
شاہ محمود قریشی
پیر
20
اکتوبر
2008
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،صدر آصف زرداری اوروزیراعظم یوسف رضا گیلانی فرینڈ آف پاکستان کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،امریکی نائب وزیرخارجہ برائے جنوبی ایشیا رچرڈ بائوچر ن لیگ کے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات کر رہے ہیں،وزیراعلی پنجاب شہباز شریف،قائدحزب اختلاف چوہدری نثار،خواجہ آصف اور احسن اقبال بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد،اطالوی وزیرخارجہ فرانکوفراتنی صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،امریکی نائب وزیرخارجہ برائے جنوبی ایشیارچرڈبائوچر،امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن وزیراعظم یوسف رضاگیلانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
سرینگر،کشمیری مزور آزادکشمیر کیلئے بھیجے جانیوالے ٹرک پر سیب کی پیٹیاںرکھ رہے ہیں،آزاد و مقبوضہ کشمیر کے درمیان تجارت کاآغاز کل سے ہو رہا ہے۔
اسلام آباد،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اپنے اطالوی ہم منصب فرانکو فراطینی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
جدہ کے قریب زیر تعمیر کنگ عبداللہ یونیورسٹی کا ماڈل، اس یونیورسٹی کو دنیا کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ سُپر کمپیوٹرز رکھنے کا اعزاز حاصل ہوگا۔