Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 29 مئی 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین ، انجینئر بلیغ الرحمن کے ..
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین ، انجینئر بلیغ الرحمن کے ہمراہ ابتدائی تعلیمی نصاف کا جائزہ لے رہے ہیں۔
منگل
29
مئی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
صدر مملکت
ممنون حسین
منگل
29
مئی
2018
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے اپوزیشن لیڈر عبدالرحیم زیارتوال ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: بکرا گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ہینڈ پمپ سے پانی پی رہا ہے۔
فیصل آباد: کمہار روایتی انداز سے تندور بنا رہا ہے۔
سیالکوٹ: محنت کش اپنی ورکشاپ میں روم ائیرکولر بنا رہا ہے۔
سیالکوٹ: ایک گدھا ریڑھی پراوورلوڈنگ کی گئی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: دکاندار جوتے فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: شہری دکان سے جوتے پسند کررہا ہے۔
حیدر آباد: ایک شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہا رہا ہے۔
ملتان: ٹریکٹر ٹرالی پر پلاسٹک کے پاپٹ لوڈ کیے گئے ہیں۔
ملتان: ریڑھی بان لیچی کو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کررہا ہے۔
لاہور: دکاندار فروخت کے لیے سموسے تیار کر رہا ہے۔
لاہور: شہری سستا رمضان بازار سے سبزیاں خرید رہے ہیں۔
ملتان: بھیڑ بکریاں نو بہار کنال سے پانی پی رہی ہیں اور نہر کنارے لگی گھاس کھا رہی ہیں۔
ملتان: عید کی خریداری میں مصروف خواتین کپڑے پسند کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: وزیر مملکت حاجی محمد اکرم انصاری گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر مملکت حاجی محمد اکرم انصاری گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور ہتھ ریڑھی پر پلاسٹک کے کین رکھے پانی بھرنے لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے اپنے اوپر پانی بہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک شہری کندھوں پر چٹائیاں اٹھائے اوور ہیڈ پل کراس کر رہاہے۔
اسلام آباد: مزدور اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے کے ساتھ زیر تعمیر سروس روڈ پر کام میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ہینڈ پمپ کے پانی سے نہا رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایس ایس پی حیدر آباد پیر محمد شاہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر انڈر19حیدر آباد ریجن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: خواتین سبزیاں خریدنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: لطیف آباد کے علاقے میں سیوریج کا پانی انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ابتدائی تعلیمی نصاب نظر ثانی کے بعد صدر مملکت ممنون حسین کو پیش کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کو ابتدائی تعلیمی نصاب کے بارے میں بریفنگ دی جار ہی ہے۔
حویلیاں: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حویلیاں کے دورہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
حویلیاں: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حویلیاں کے دورہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: زونل منیجر یوٹیلٹی سٹورز سرگودھا اشیاء خوردونوش کی کوالٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
سرگودھا: ایک بچہ گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ٹیوب ویل کے پانی سے نہا رہا ہے۔
پشاور: دکاندار کھیر فروخت کررہا ہے۔
پشاور: شہری افطاری کے اوقات میں سموسے وغیرہ خریدنے میں مصروف ہیں۔
پشاور: نوجوان خطرناک انداز سے نہر میں جمپ لگا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
پشاور: نوجوان خطرناک انداز سے نہر میں جمپ لگا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں سرپر اٹھائے لیجا رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
چمن: ایف سی کمانڈنٹ بریگیڈیئر محمد عثمان مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
چمن: ایف سی کمانڈنٹ بریگیڈیئر محمد عثمان مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت و چیئرمین بورڈ نعیم زمیندار سے چینی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت و چیئرمین بورڈ نعیم زمیندار چینی وفدکے ہمراہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت سکندر حیات خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت سکندر حیات خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔