
Mamnoon Hussain - Urdu News
ممنون حسین ۔ متعلقہ خبریں

منون حسین پاکستان کے بارھواں صدر منتخب ہوئے. ممنون حسین پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے صدارتی منصب کا انتخاب لڑے۔ متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے تاجر ھیں۔ صدارتی امیدوار ممنون حسین سیاسی شخصیت ھیں۔ اردو مادری زبان ہے۔ ممنون حسین کراچی میں قائم ایک ٹیکسٹائل کمپنی کے مالک ھیں۔
-
نئی پارٹی بنانے کی کوشش نہیں کی
توشہ خانہ میں میرا نام آیا ہے،اگر میں نے تحائف کو غلط حاصل کیا تو ضرور کارروائی کی جائے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان منگل 14 مارچ 2023 -
-
توشہ خانہ کا ریکارڈ آگے پیچھے کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
کافی ریکارڈ لیک ہو چکیں، جبکہ تمام ریکارڈ عدالت میں بھی جمع ہو جائے گا اس لیے ریکارڈ آگے پیچھے کرنا مشکل ہو جائے گا، معروف قانون دان اظہر صدیق کا انکشاف
محمد علی منگل 14 مارچ 2023 -
-
توشہ خانہ سے تحائف خرید لیں تو آپ کا حق ہے آپ یہ تحائف بیچ سکتے ہیں
تحائف کرسی کو نہیں بلکہ حکومتی شخصیت کو ملتے ہیں، عمران خان پر تحائف بیچنے کے الزام پر شاہد خاقان عباسی کا ردعمل
محمد علی پیر 13 مارچ 2023 -
-
توشہ خانہ انکشافات، خواجہ آصف، اسحاق ڈار، آصف زرداری مفت میں بیڈ شیٹس گھر لے گئے
بلاول بھٹو نے مفت میں ایک گلدان حاصل کیا، نواز شریف، مریم نواز اور کلثوم نواز نے مفت میں پائن ایپل کے ڈبے حاصل کیے
محمد علی پیر 13 مارچ 2023 -
-
لاہور ہائیکورٹ کا توشہ خانہ کا 2002ء سے پہلے کا ریکارڈ بھی پیش کرنے کا حکم
عدالت نے وفاقی کابینہ کے توشہ خانہ سے متعلق اجلاس کے میٹنگ منٹس بھی طلب کر لیے، حکومت نے گزشتہ روز 2002 سے 2023 تک کا ریکارڈ پبلک کیا تھا
محمد علی پیر 13 مارچ 2023 -
ممنون حسین سے متعلقہ تصاویر
-
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 446صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈکردیا
اتوار 12 مارچ 2023 - -
معاشرے کی تعمیر و ترقی اور اخلاقی تربیت میں خواتین کا کردار اہم ہو تا ہے ، حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے ہر دور میں مختلف چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کیا ہے ، اسماء سفیر ڈسکشن فورم سے سابق صدر ممنون حسین کی بیوہ بیگم محمودہ ، پی ... مزید
ہفتہ 11 مارچ 2023 - -
ةمعاشرے کی تعمیر و ترقی اور اخلاقی تربیت میں خواتین کا کردار اہم ہو تا ہے ، حافظ نعیم الرحمن
/جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے ہر دور میں مختلف چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کیا ہے ، اسماء سفیر
ہفتہ 11 مارچ 2023 - -
سینیٹر عرفان صدیقی کی کتاب ’’گریز پا موسموں کی خوشبو‘‘ کی تقریب رونمائی
جمعہ 30 دسمبر 2022 - -
۷سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی73ویں سالگرہ25دسمبر اتوار کو منائی گئی
اتوار 25 دسمبر 2022 - -
نوازشریف کی73 ویں سالگرہ کل منائی جائے گی
ہفتہ 24 دسمبر 2022 -
-
نوازشریف کی 73 ویں سالگر ہ پرسوں منائی جائے گی
جمعہ 23 دسمبر 2022 - -
نوازشریف کی73ویں سالگر ہ پرسوں منائی جائے گی
جمعہ 23 دسمبر 2022 - -
نواز شریف کی73 سالگرہ 25دسمبر اتوار کومنائی جائے گی
بدھ 21 دسمبر 2022 - -
نواز شریف کی73 سالگرہ 25دسمبر اتوار کومنائی جائے گی
منگل 20 دسمبر 2022 - -
سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی 73 ویں سالگرہ 25 دسمبر کومنائی جائے گی
منگل 20 دسمبر 2022 - -
سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی 73 ویں سالگرہ 25دسمبر کومنائی جائے گی
پیر 12 دسمبر 2022 - -
44 سالہ فوجی کیرئیر میں جنرل باجوہ نے 5 وزرائے اعظم اور دو صدور کے ادوار دیکھے
جنرل قمر جاوید باجوہ طویل ترین فوجی کیریئر رکھنے والے جنرلوں میں سے ایک ہیں، رپورٹ
جمعرات 24 نومبر 2022 - -
سابق صدر ممنون حسین کے بھائی اختر حسین انتقال کرگئے
پیر 31 اکتوبر 2022 - -
نارووال سپورٹس سٹی کا تعمیراتی کام بند ہونے سے 150 ملین روپے کا آسٹروٹرف اور رننگ ٹریک کیمیکلز بکسوں میں بند پڑا ایکسپائر ہوگیا
منگل 27 ستمبر 2022 -
Latest News about Mamnoon Hussain in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mamnoon Hussain. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ممنون حسین کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ممنون حسین کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ممنون حسین سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان کا اقتصادی حب بے رحم موجوں کی نذر
روشنیوں کے شہر کو عوامی نمائندوں نے ذاتی مفاد کی خاطر اندھیروں میں ڈبو دیا
-
حکومت اور اپوزیشن کا ٹکرائو
-
وزیراعظم عمران خان کا دورہ کراچی کامیاب یا ناکام!
کراچی کا اسٹیٹ گیسٹ 5 سال سے صدر ممنون حسین کے زیراستعمال تھا جنہوں نے حلف اٹھانے سے ایک ماہ قبل ہی اسٹیٹ گیسٹ ہائوس کو اپنا گھر بنا لیا تھا‘ اب اسٹیٹ گیسٹ ہائوس کے مکین بدل گئے۔ وزیراعظم نے دو عشروں ..
-
مہاجر سیاست پر پابندی
شہرنگاراں میں 30سال تک مہاجروں کے نام سے سیاست ہوتی رہی لیکن اب کراچی کے سیاسی حلقوں میں یہ باتیں ہورہی ہیں کہ کیا ایم کیو ایم کا باب بند ہونے والا ہے۔ اس دوران 10سالہ پلان تیار کرلیا گیا ہے
-
پی ٹی آئی کا ”جنم “عارف علوی کے گھر ہوا
کیاوہ ممنون حسین کی طرح قیادت سے وفاداری نبھاسکیں گے ؟ صاف پانی کی فراہمی ‘غربت اور بے روزگاری کے خاتمہ کیلئے صدر کو انقلابی قدم اٹھانا پڑیں گے
-
عمران اسماعیل گورنر ہائوس کے نئے مکین
عام انتخابات کی شب جب گورنر عمران اسمٰعیل مسلم لیگ(ن) کے جذباتی گورنر محمد زبیر سے گورنرہائوس خالی کرنے کامطالبہ کررہے تھے تو کسی کے وہم وگمان میں نہ تھا کہ وہ خود گورنر ہائوس کے مکین بن جائیں گے۔
مزید مضامین
ممنون حسین سے متعلقہ تصاویری گیلریز

پاکستان کے 22ویں وزیراعظم عمران خان
ممنون حسین سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.