Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 31 مئی 2018 کی تصاویر
فیصل آباد: کسان کھیت سے جڑی بوٹیاں کاٹنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: کسان کھیت سے جڑی بوٹیاں کاٹنے میں مصروف ہے۔
جمعرات
31
مئی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
31
مئی
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر مملکت انجینئر بلیغ الرحمن اسلام آبادماڈل سکول کے دورہ کے موقع پر ایک طالبعلم سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر کشمیر افیئرز اینڈ گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
بہاولپور: شہری ریڑھی بان سے کیلے خرید رہا ہے۔
لاہور: دکاندار سحری کے لیے پراٹھے بنانے میں مصروف ہیں۔
کوئٹہ: چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹری میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن شمس کاکڑ نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹری میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن شمس کاکڑ بلوچستان بورڈ کی پوزیشن ہولر طالبہ کو150,000کا چیک انعام دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش سائیکل پر تازہ پھل رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: محنت کش گھریلو استعمال کی اشیاء موٹر سائیکل پر رکھے فروخت کے لیے لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور ہتھ ریڑھی پر پانی کے کین رکھے لیجا رہاہے۔
راولپنڈی: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے تالابی پانی میں نہا رہے ہیں ۔
راولپنڈی: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک معمر شخص کے سر پر پانی بہارہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش سڑک کنارے رومال فروخت کے لیے سجا رہاہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اونگزیب کا اے پی پی ہیڈ کوارٹرکے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اونگزیب کو اے پی پی ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے موقع پر مینجنگ ڈائریکٹر اے پی پی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اونگزیب اے پی پی ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے موقع اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اونگزیب اے پی پی ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے موقع اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اونگزیب اے پی پی ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے موقع پر اے پی پی گلوبل کا ربن کاٹ کا افتتاح کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: ڈاکٹر محمد اسائی ، محمد وقاص تارڑ ڈائریکٹر (TCC) کو ورلڈ نمبر تمباکو ڈے ایوارڈ پیش کر رہے ہیں وزیر مملکت برائے ہیلتھ سائرہ افضل تارڑ بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان فروخت کے لیے چیری سجارہا ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان فروخت کے لیے مشروب تیار کررہاہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان فروخت کے لیے مشروب تیار کررہاہے۔
سیالکوٹ: مزدور ٹرک کے تربوز اتار رہا ہے۔
سیالکوٹ: ریڑھی بان تازہ فالسہ فروخت کر رہا ہے۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ماسٹر ٹریننگ کورس کے اختتام پرایک ٹیچر کو ایوارڈ دے رہے ہیں۔
حیدر آباد: پولیس اہلکار سیکیورٹی کے پیش نظر لطیف آباد فلائی اوور پر الرٹ کھڑا ہے۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین کسی خطرے سے بے خبر ریلوے ٹریک کراس کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: ریڑھی بان فروخت کے لیے مختلف اقسام کے مشروبات سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: شہری ریلوے اسٹیشن کے قریب لگے پائپ سے پینے کا پانی بھر رہے ہیں۔
سرگودھا: بچے پینے کے لیے صاف پانی کولر میں بھر رہے ہیں۔
سرگودھا: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ٹیوب ویل کے پانی سے نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: شہری بکرے کو نہلا رہا ہے۔
فیصل آباد: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے منہ پر پانی کے چھینٹے مار رہے ہیں۔
پشاور: شہری ایک دکان سے مربہ خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پولیس اہلکار گاڑی پر گشت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
ملتان: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
ملتان: منظور آباد کے علاقے میں سیوریج کا پانی انتطامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر سینیٹرمشاہد اللہ سید پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مشیر خزانہ مفاح اسماعیل سے یورپین یونین کے صفیر جین فرانکوئن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بچے پینے کے لیے پانی بوتلوں میں بھر کر لیجا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں واٹر ٹینکر میں پانی بھرا جا رہا ہے جبکہ ڈرائیور گاڑی بھی دھو رہا ہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان آم سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں طلوع آفتاب کا خوبصورت منظر۔