Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 1 جون 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث مری روڈ سنسان دکھائی دے رہی ..
راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث مری روڈ سنسان دکھائی دے رہی ہے۔
جمعہ
1
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مری
گرمی
جمعہ
1
جون
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: پارک میں نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
لاہور: پارک میں نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
لاہور: پارک میں بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش فروخت کے لیے مسواکیں تیار کر رہا ہے۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں شہری نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے نائب امام قاری انیس الرحمن نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں شہری نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کے موقع پر خطبہ سن رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں شدید گرمی کے باعث نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے نمازیوں کے گزرنے کے راستے کو پانی ڈال کر ٹھنڈا کیا جا رہا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں شدید گرمی کے باعث نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے نمازیوں کے گزرنے کے راستے کو پانی ڈال کر ٹھنڈا کیا جا رہا ہے۔
لاہور: حضوری باغ اور شاہی قلعہ کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: رئیلیٹی لنگر گوالمنڈی میں مستحق افراد کے لیے افطاری کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: صدر کے علاقہ میں شہری رمضان المبار کے تیسرے جمعہ کی نماز ادا کر رہے ہیں جبکہ سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
راولپنڈی: صدر کے علاقہ میں شہری رمضان المبار کے تیسرے جمعہ کی نماز ادا کر رہے ہیں جبکہ سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
راولپنڈی: خواتین بوہڑ بازار میں روڈ کنارے لگے سٹال سے عید کی خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: بوہڑ بازار میں روڈ کنارے ایک محنت کش خاتون گھر کفالت کے لیے کپڑے فروخت کر رہی ہے۔
راولپنڈی: عید کی خریداری میں مصروف خواتین موتی بازار سے چوڑیاں خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی خریداری میں مصروف خواتین موتی بازار سے چوڑیاں خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: موتی بازار میں دکاندار عید کے حوالے سے جیولری سجانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: موتی بازار میں دکاندار عید کے حوالے سے چوڑیاں سجانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: موتی بازار میں دکاندار عید کے حوالے سے چوڑیاں سجانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث مری روڈ سنسان دکھائی دے رہی ہے۔
راولپنڈی: کالج روڈ مسجد میں گنجائش نہ ہونے کے سبب شہری گلی میں رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کالج روڈ مسجد میں گنجائش نہ ہونے کے سبب شہری گلی میں رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: رئیلیٹی لنگر گوالمنڈی میں مستحق افراد کے لیے افطاری کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
سرگودھا: ڈی پی او سہیل چوہدری آرپی او ڈاکٹر اختر عباس کو عابد شہید ٹیکنیکل ٹریننگ سکول بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
سرگودھا: آر پی او ڈاکٹر اختر اعباس شہید ٹیکنیکل ٹریننگ سکول کا افتتاح کرنے کے بعد مختلف شعبوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
سرگودھا: آر پی او ڈاکٹر اختر اعباس شہید ٹیکنیکل ٹریننگ سکول کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
سرگودھا: ڈی پی او سہیل چوہدری برآمد شدہ گاڑی کی چابیاں مالک کے حوالے کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر چوہدری سعید کشمیر کلچرل اکیڈمی کی ویب سائٹ کی رنمائی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سعودی عرب کی ذیلی تنظیم رابطہ اسلامی اور انٹر نیشنل آرگنائزیشن فار ریلیف، ویلفیئر کے زری اہتمام ”عالمی یوم یتامیٰ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں سعودی نائب سفیر“ ڈاکٹر جمال ناصر اور دیگر کا یتم بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: فرحت علی میر اڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل عبوری آئین ایک1974میں ترامیم کے لیے تشکیل شدہ کمیٹی آن بلز کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمو دچوہدری راولپنڈی گالف کلب میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: شہری ماہ رمضان کے تیسرے جمعة المبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: کسان گھوڑا ریڑھیوں پر مویشیوں کا چارا لادھے اپنے منزل کی طرف رواں ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر کھنے پل انٹرچینج کارپٹ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: مزدور کھنہ پل انٹر چینج کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار فروخت کے لیے جلیبیاں بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: کاندار افطاری کے پیش نظر پکوڑے بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آم سجا رہا ہے۔
لاہور: روزہ دار تاریخی مسجد وزیر خان میں ماہ رمضان کے تیسرے جمعة المبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری مرکزی جامعہ مسجد میں ماہ رمضان کے تیسرے جمعة المبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری مرکزی جامعہ مسجد میں ماہ رمضان کے تیسرے جمعة المبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
پشاور: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے دریا میں نہا رہے ہیں۔
پشاور: افغانی بچے حاجی کیمپ کے قریب کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: سکول سے چھٹی کے بعد بچے چھتری تانے گھروں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: بچے ٹیوشن سے چھٹی کے بعد چھتری تانے گھروں کو جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کو حلف برداری کی تقریب کے بعد مبارکباد پیش کر رہے ہیں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین ، جسٹس (ر) ناصر الملک سے نگران وزیراعظم کا حلف لے رہے ہیں،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک ملاقات کر رہے ہیں۔