Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 5 جون 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: سحری کے اوقات میں ایک دکاندار پراٹھے تیار کر رہا ..
راولپنڈی: سحری کے اوقات میں ایک دکاندار پراٹھے تیار کر رہا ہے۔
منگل
5
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
5
جون
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سید علی ظفر اپنے دفتر میں۔
اسلام آباد: سردار احمد نواز سکھیرا، سید علی ظفر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: بچے گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے ندی میں نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: مزدور بیٹریاں چارج کرنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: شہری مقامی مارکیٹ سے سونل پینل خرید رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان ٹریکٹر ٹرالی اوولوڈ کیے جا رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل سوار فیملی بارش سے بچنے کے لیے چھتری چانے جار ہی ہے۔
اسلام آباد: بارش کے بعد وفاقی دارالحکومت کا خوبصورت منظر۔
ملتان: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر بکنگ کے لیے مسافروں کا رش۔
ملتان: ماہ رمضان کے موقع پر فیضان مدینہ میں اعتکاف پر بیٹھنے والے روزہ دار۔
ملتان: اعتکاف پر بیٹھنے کے لیے روزہ دار رکن عالم مسجد میں آر ہے ہیں۔
کراچی: جٹ لائن کے علاقہ کے قریب مسافر بس کچی جگہ پر پھنسی ہوئی ہے۔
حیدر آباد: کمسن بچہ تربوز فروخت کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔
حیدر آباد: سخت گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے بچنے ہینڈ پمپ کے پانی سے نہا رہے ہیں۔
حیدر آباد: امیدوار الیکشن2018کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چوڑیاں سجارہا ہے۔
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش سے شہری لطف اندوز ہو رہا ہے۔
راولپنڈی:جڑواں شہروں میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
راولپنڈی:جڑواں شہروں میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
راولپنڈی: موٹرسائیکل سوار تیز آندھی سے بچنے کے لیے چہرے پر رومال لپیٹ رہا ہے۔
راولپنڈی: موٹرسائیکل سوار تیز آندھی سے بچنے کے لیے چہروں پر رومال لپیٹے جا رہے ہیں۔
فیصل آباد: ڈپٹی کمشنر سلمان غنی وویمن وہیل کمپین کی دوسرے بیچ کی پوزیشن ہولڈر خواتین میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ڈپٹی کمشنر سلمان غنی وویمن وہیل کمپین کی دوسرے بیچ کی پوزیشن ہولڈر خواتین میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وویمن وہیل کمپین کے دوسرے بیچ کی کامیاب خواتین موٹر سائیکل چلا رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بچے مقامی پارک میں کھیل کود میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بچے مقامی پارک میں کھیل کود میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ آف پاکستان صادق سنجرانی اور نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک ملاقات کے موقع پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چینی سفیر ژاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خو اتین جیولری خرید رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خو اتین بچوں کے جوتے خرید رہی ہیں۔
سوابی: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کے22ویوں کانووکیشن کے موقع پر ایک طالبعلم کو ڈگری دے رہے ہیں۔
ملتان: ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
بہاولپور: پولیس کے زیراہتمام شہریوں کو ڈرائیونگ سکھائی جا رہی ہے۔
بہاولپور: اونٹوں کو بھاری سامان کھینچنے کے لیے استعمال کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر ایک محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین اور نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک ملاقات کے موقع پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں، نئی کابینہ کے وزراء بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نو منتخب وزراء عبداللہ حسین ہارون، محمد اعظم خان، ڈاکٹر شمشاد اختر، سید علی ظفر، محمد یوسف شیخ اور مسز روشن خورشید سے انکے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں، نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربرہ شیخ رشید احمد حلقہ این اے60اور این اے62سے الیکشن2018کے سلسلہ میں کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔
راولپنڈی: بھینسیں دھوپ اور گرمی کی شدت کے باعث نالہ لئی میں نہا رہی ہیں۔
راولپنڈی: بچے گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے ایک دوسرے پر پانی پھینک رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک خاتون اپنے بچے کے ہمراہ دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہے۔
راولپنڈی: شہری دوھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے دختوں کے سائے تلے بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: ایک فیملی ٹھنڈے پانی سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
راولپنڈی: باورچی ایک ہوٹل پر سحری کے اوقات میں کھانے پینے کی اشیاء تیار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک کمسن بچے اپنے گھر والوں کی کفالت کرنے کے لیے ٹریفک سگنل پر کتابیں فروخت کر رہاہے۔
اسلام آباد: کوچوان اپنے خوبصورت گھوڑوں کو لیے سواری کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: ایک شخص چنگچی موٹر سائیکل پر اوورلوڈنگ کیے جارہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک وزیراعظم ہاؤس میں پاور سیکٹر بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔