Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 6 جون 2018 کی تصاویر
اٹک: ایک دکاندار عید کے لیے چوڑیاں سجانے میں مصروف ہے۔
اٹک: ایک دکاندار عید کے لیے چوڑیاں سجانے میں مصروف ہے۔
بدھ
6
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عید
بدھ
6
جون
2018
کی مزید تصاویر
اٹک: سخت دھوپ اور شدید گرمی میں ایک محنت کش نے آم فروخت کے لیے ریڑھی پر سجا رکھے ہیں۔
اٹک: کمیٹی چوک میں ٹریفک جام کے باعث شہری شدید گرمی میں نڈھال ہو گئے۔
راولپنڈی: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان، حنیف عباسی، سردار نسیم و دیگر قانون ساز اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر ثناء اللہ قادری کی برسی کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے آنے والے شہریوں کی رضا کار مرکزی راستے پر تلاشی لے رہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار بیریئر اٹھائے حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے مرکزی جلوس کے آگے چل رہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار بیریئر اٹھائے حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے مرکزی جلوس کے آگے چل رہے ہیں۔
لاہور: دفعہ144نافظ ہونے کے باعث شہری گھر کی بالکونی سے حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے مرکزی جلوس کو دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: دفعہ144نافظ ہونے کے باعث شہری گھر کی بالکونی سے حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے مرکزی جلوس کو دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کا مرکزی جلوس روایتی راستوں سے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
لاہور: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کا مرکزی جلوس روایتی راستوں سے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
لاہور: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کی مناسبت سے نکالے گئے ماتمی جلوس میں عزادار شریک ہیں۔
لاہور: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے آنے والی خواتین کے سامان کی پولیس اہلکار تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کی مناسبت سے نکالے گئے ماتمی جلوس کے شرکاء کی حفاظت کے لیے کنٹینر کھڑا کر کے راستے کو بند کیا گیا ہے۔
لاہور: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کی مناسبت سے نکالے گئے ماتمی جلوس کی وجہ سے راستہ بند ہونے پر ایک موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار اکبری گیٹ کے قریب کھڑے کنٹینر کے نیچے سے گزر رہا ہے۔
لاہور: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کی مناسبت سے نکالے گئے ماتمی جلوس کی وجہ سے راستہ بند ہونے پر ایک خاتون اپنے بچے کے ہمراہ اکبری گیٹ کے قریب کھڑے کنٹینر کے نیچے سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: شہری رات گئے مری روڈ سے سوڈا پی رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری رات گئے مری روڈ سے سوڈا پی رہے ہیں۔
راولپنڈی: پانی کی کے باعث شہری فلٹریشن پلانٹ سے پانی بھر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خیابان کے علاقہ میں خانہ بدوش بچے جھولوں سے محظوظ ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین کمرشل مارکیٹ سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین کمرشل مارکیٹ سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین کمرشل مارکیٹ سے جیولری خرید رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقہ چک شہزاد میں ایک خاتون گھر کی کفالت کے لیے ریڑھی پر فروٹ سجائے فروخت کے لیے جار ہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقہ چک شہزاد میں ایک خاتون گھر کی کفالت کے لیے ریڑھی پر فروٹ سجائے فروخت کے لیے جار ہی ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی کے علاقہ ہزارہ کالونی میں بچے دور دراز سے پینے کا پانی بھر کر لا رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: الیکشن2018کے سلسلہ میں امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔
حیدر آباد: عیدالفطر کے موقع پر درزی کپڑے سلائی کر رہا ہے۔
حیدر آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ہینڈ پمپ کے نیچے بیٹھا ہے۔
حیدر آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے فالسہ اور جامن سجائے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار فروخت کے لیے دہی بھلے بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار فروخت کے لیے پکوڑے بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار فروخت کے لیے روایتی انداز سے جلیبیاں بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پروفیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ محمد یوسف شیخ تعارفی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے سیکیورٹی ڈویژن عبداللہ حسین ہارون اور سیکرٹری سیکیورٹی ڈویژن افتخار حسین بابر ملاقات کے موقع پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے سیکیورٹی ڈویژن عبداللہ حسین ہارون ، ر سیکرٹری سیکیورٹی ڈویژن افتخار حسین بابر کا استقبال کر رہے ہیں۔
ملتان: نوجوان نہر سے مچھلیاں پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
سرگودھا: عزادار یوم شہادت حضرت علی(رض ) کے موقع پر جلوس میں شریک ہیں۔
سرگودھا: مزدور ٹرک سے اینٹیں اتار رہے ہیں۔
سرگودھا: خاتون کولر میں پینے کے لیے پانی بھر کر لیجا رہی ہے۔
ملتان: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین کپڑے پسند کر رہی ہیں۔
ملتان: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چیری سجا رہا ہے۔
ملتان: عزادار یوم شہادت حضرت علی(رض ) کے موقع پرسینہ کوبی کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا،نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش رکشہ سے برف کے بلاک اتار رہا ہے۔
فیصل آباد: دکاندار فروخت کے لیے مسواکیں تیار کر رہاہے۔
فیصل آباد:خانہ بدوش خاتون گدھا ریڑھی پر کچرائے لادھے جار ہی ہے۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار سڑک کنارے لگے سٹال سے رومال پسند کررہا ہے۔
راولپنڈی: خاتون گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے جار ہی ہے۔