Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 7 جون 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: سیکیورٹی ایڈوائزر جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ تاجکستان ..
اسلام آباد: سیکیورٹی ایڈوائزر جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ تاجکستان کے وفد کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہیں۔
جمعرات
7
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
7
جون
2018
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری ریشم بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین ریشم بازار سے جیولری پسند کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین ریشم بازار سے جیولری پسند کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین ریشم بازار میں ایک دکان سے کپڑے پسند کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پروفیشنل ایجوکیشن محمد یوسف شیخ محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے کپڑے سجا رہا ہے۔
لاہور: خواتین گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہی ہیں۔
لاہور: ایک فیملی گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہر میں نہا رہی ہے۔
لاہور: ایک فیملی گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہر میں نہا رہی ہے۔
اسلام آباد: چیئرمینNDMAلیفٹیننٹ جنرل عمر محبوب حیات قومی کانفرنس برائے تیاری مون سون2018سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے کشمیر افیئرزاینڈ گلگت بلتستان مسز روشن خورشید بھروچہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
چنیوٹ: مزدور ٹریکٹر ٹرالی سے جوار اتار رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش روایتی انداز سے کھسے تیار کر رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش لیڈیز کپڑوں پو ایمبرائیڈری کے کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین چوریاں پسند کر رہی ہیں۔
ملتان: شہری گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے درخت کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بطخیں گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے پانی میں تیر رہی ہیں۔
اسلام آباد: بطخیں گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے پانی میں تیر رہی ہیں۔
اسلام آباد: بطخ پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے پانی پی رہی ہے۔
اسلام آباد: بطخ پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے پانی پی رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے لگے موسمی پودوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: کوا گرمی اور پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے پانی پی رہا ہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری مقامی مارکیٹ سے کپڑے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر شہری پینے کے لیے ہینڈ پمپ سے پانی کی بالٹی بھر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر جوڑا گھر کی کفالت کرنے کے لیے کھڑوں کی سلائی کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان لیچی کو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور سویاں بنانے کے بعد خشک کرنے کے لیے ددھوپ میں ڈال رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان بیلوں کی مدد سے کھیت جڑی بوٹیاں کاٹ رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان مرد اور عورتی کھیت میں چاول کی کاشت میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد:جھمرا روڈ پر کھلا مین ہول انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
فیصل آباد: گرمی اور دھوپ کی شدت کم کرنے کے لے کوے نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیکیورٹی ایڈوائزر جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ تاجکستان کے وفد کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہیں۔
بہاولپور: ٹریفک پولیس آفیشلز کے ہمراہ ڈرائیونگ لائسنس کے لیے ٹسیٹ پاس کرنے والے امیدواروں کا گروپ فوٹو۔
بہاولپور: امیدوار ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے ٹیسٹ حل کر رہے ہیں۔
بہاولپور: مشیر برائے وفاقی محتسب چوہدری عبدالحمیداپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سن رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک ملاقات کے موقع پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ہیلتھ نوید کامران ، نگران وزیر برائے ہیلتھ سروسز محمد یوسف شیخ کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنو ن حسین سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ میں پوزیشن ہولڈر کھلاڑیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنو ن حسین کا سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ میں پوزیشن ہولڈر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
بہاولپور: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری صدر بازار سے خریداری میں مصروف ہیں۔
پشاور: مزدور ٹرک سے برف اتار رہا ہے۔
پشاور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت مسافر وین سواریوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: محنت کش سائیکل پر فالسہ رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔