Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 8 جون 2018 کی تصاویر
کراچی: گورنر سند محمد زبیر نگران کابینہ سے ان کے عہدوں کا ..
کراچی: گورنر سند محمد زبیر نگران کابینہ سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
جمعہ
8
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گورنر
جمعہ
8
جون
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی بارے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: روزہ دار رمضان المبارک کے چوتھے جمعتہ المبارک کی نمازادا کر رہے ہیں۔
لاہور: روزہ دار رمضان المبارک کے چوتھے جمعتہ المبارک کی نماز کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
چنیوٹ:روزہ دار رمضان المبارک کے چوتھے جمعتہ المبارک کی نمازادا کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: اصغریہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام ریلی کے موقع پر واٹر شو میں شریک خاتون اپنے سر پر پانی بہا رہی ہے۔
حیدر آباد: اصغریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ریلی منعقدہ ریلی میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ہے۔
راولپنڈی:لوڈ شیڈنگ سے متاثرہ شخص موم بتی جلائے کپڑے پر کڑھائی کر رہا ہے۔
راولپنڈی: نوجوان مقامی پارک میں والی بال کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: پانی کی قلت کے باعث شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کا پانی بھرنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی:روزہ دار قدیمی جامع مسجد میں رمضان المبارک کے چوتھے جمعتہ المبارک کی نمازادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:روزہ دار قدیمی جامع مسجد میں رمضان المبارک کے چوتھے جمعتہ المبارک کی نمازادا کر رہے ہیں۔
فیصل آباد:روزہ دار رمضان المبارک کے چوتھے جمعتہ المبارک کی نمازادا کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: رضا کار نمازیوں پر عرق گلاب کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
ملتان:روزہ دار ماہ رمضان کے چوتھے جمعتہ المبارک کی نماز ادا کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
ملتان:روزہ دار ماہ رمضان کے چوتھے جمعتہ المبارک کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سوات یونیورسٹی کے تیسرے سینیٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: ماہ رمضان کے چوتھے جمعةالمبارک کے موقع پر خطبہ دیا جار ہاہے۔
ملتان: عید گاہ مسجد میں ماہ رمضان کے چوتھے جمعةالمبارک کی ادائیگی کی جار ہی ہے۔
ملتان: عید گاہ مسجد میں ماہ رمضان کے چوتھے جمعةالمبارک کی ادائیگی کی جار ہی ہے۔
لاہور: سیکرٹری ٹرسٹ پراپرٹی بورڈ(ETBP)طارق وزیر خان واہگہ ریلوے اسٹیشن پر سکھ یاتریوں کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری ٹرسٹ پراپرٹی بورڈ(ETBP)طارق وزیر خان واہگہ بارڈر ریلوے اسٹیشن پر سردار جنگ سنگھ اور سردار پریتم سنگھ کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
پشاور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چوڑیاں سجا رہا ہے۔
پشاور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے نالے میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور پنجاب کی نگران کابینہ تقریب حلف برداری کے موقع پر قومی ترانہ کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ پنجاب کی نگران کابینہ ان عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری رضوی تقریب حلف برداری کے بعد دستاویزات پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری رضوی تقریب حلف برداری کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں درختوں پر کھلے موسمی پھولوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک چرواہا دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے منہ پر رومال لپیٹے جار ہاہے ۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں روزہ دار ماہ رمضان کے چوتھے جمعةالمبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں روزہ دار ماہ رمضان کے چوتھے جمعةالمبارک کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے مسز روشن خورشید بھروچہ کو ریلوے آپریشنز بارے بریفنگ دی جارہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے مسز روشن خورشید بھروچہ کو ریلوے آپریشنز بارے بریفنگ دی جارہی ہے۔