Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 12 جون 2018 کی تصاویر
سرگودھا: عید الفطر کے پیش نظر ایک بچے چوڑیاں خرید رہی ہے۔
سرگودھا: عید الفطر کے پیش نظر ایک بچے چوڑیاں خرید رہی ہے۔
منگل
12
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عید
منگل
12
جون
2018
کی مزید تصاویر
پشاور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے بچوں کے جوتے سجا رہا ہے۔
پشاور: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری شفیع مارکیٹ سے خریداری کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین ایک سٹال سے جوتے پسند کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خاتون ایک دکان سے کپڑے پسند کر رہی ہے۔
حیدر آباد: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے دو بچے ٹرین میں سوار ہیں۔
حیدر آباد: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے رش کا منظر۔
حیدر آباد: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے رش کا منظر۔
سیالکوٹ: عید الفطر کے پیش نظر تیار کی گئی سویاں خشک کرنے کے لیے دھوپ میں ڈالی گئی ہیں۔
سیالکوٹ: شہری پھل فروش سے لیچی خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد : نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختراور وزیر اطلاعات و نشریات و تاریخی ورثہ سید علی ظفر مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

بہاولپور: محنت کش گدھا ریڑھیوں پر ریت لادھے لیجا رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال محکمانہ اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
ملتان: مزدور سڑک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: ریڑھی بان گاہکو ں کو متوجہ کرنے کے لیے خوبانی سجا رہا ہے۔
سرگودھا: ایک بچہ گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بے بی سوئمنگ پول میں نہا رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین پینے کا پانی بھرکر لیجا رہی ہے۔
راولپنڈی: مور گرمی اور پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے پانی پی رہے ہیں۔
فیصل آباد: عید الفطر کے پیش نظر دکاندار پھینیاں تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین سٹال سے جیولری پسند کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین چوڑیاں خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین چوڑیاں خرید رہی ہیں۔
ملتان: بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتینجیولری خرید رہی ہیں۔
لاہور: رنگساز عید الفطر کے پیش نظر دوپٹے رنگنے میں مصروف ہے۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ٹوپیاں اور تسبیاں سجارہا ہے۔
اسلام آباد: کمسن بچہ بوتل میں پینے کا پانی بھرنے کے بعد سائیکل پر رکھ رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک خاتون اپنے بچی کے ہمراہ دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہے۔