Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 29 جون 2018 کی تصاویر
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش سے ..
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سوار نوجوانوں نے اپنے سروں کو تولیے سے ڈھانپ رکھا ہے۔
جمعہ
29
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
جمعہ
29
جون
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر سید کلیم امام چیف سیکرٹری پنجا اکبر حسین درانی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہونے پر لکشمی چوک میں دکان سے سموسے خرید رہے ہیں۔
لاہور: شہری موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہونے پر لکشمی چوک میں دکان سے سموسے خرید رہے ہیں۔
لاہور:محنت کش موسلا دھار بارش کے بعد سڑک پر جمع پانی میں اپنی ہتھ ریڑھی دھکیل کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: موسلا دھار بارش کے بعد شہری سائیکل پر برف رکھے سڑک پر جمع پانی میں سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: موسلا دھار بارش کے بعد شہری سائیکل پر برف رکھے سڑک پر جمع پانی میں سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: موسلا دھاربارش کے بعد لکشمی چوک سے ملحقہ ایک سڑک تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے۔
لاہور: موسلا دھاربارش کے بعد لکشمی چوک سے ملحقہ ایک سڑک تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے۔
لاہور: موسلا دھاربارش کے بعد لکشمی چوک سے ملحقہ ایک سڑک تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے۔
بنوں: پاکستان تحریک انصاف تحصیل کونسل اپوزیشن لیڈر لک خالد خان حلقہ پی کے90کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: سرحد چیمبر کے قائمقام صدر نعیم بٹ منسٹری آف کلائمنٹ چینج اسلام آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر ضیغم عباسی کو چیمبر کی چیلڈ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ این اے60حنیف عباسی، بوہڑ بازار میں استقبال کرنیوالے تاجروں سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ این اے60حنیف عباسی، بوہڑ بازار میں استقبال کرنیوالے تاجروں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران ایک کیمرہ مین ویڈیو بنا رہا ہے۔
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران ایک ریڑھی بان جامن فروخت کرنے کے لیے جا رہا ہے۔
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش سے بچنے کے لیے ایک نوجوان اپنے سر پر فلیکس رکھے جا رہا ہے۔
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سوار شہری نے پلاسٹک اوڑپ رکھا ہے۔
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران شہری اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران شہری اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران شہری اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار برساتی پہنے جا رہا ہے۔
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار برساتی پہنے جا رہا ہے۔
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار فیملی چھتری تانے جارہی ہے۔
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران موٹر سائیکل سوارچھتری تانے جا رہا ہے۔
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سوار چادر اوڑھے جا رہا ہے۔
لاہور:صوبائی رارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سوارلڑکی نے چھتری تان رکھی ہے۔
سرگودھا: مسلم لیگ کے امیدوار این اے90اور پی پی78سے خاتون امیدوار کے شوہر رضوان گل پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے بعد سابق ایم این اے کچھلا کے ہمراہ۔
سرگودھا: این اے90سے امیدوار حامد حمید موٹر سائیکل پر مسلم لیگ کی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ کے حلقہ این اے54کے امیدوار انجم عقیل خان کارکنوں کے ہمراہ پارٹی ٹکٹ جمع کروا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف ویمن ونگ ایگزیکٹو کونسل کی ممبر مسرت چیمہ کا حلقہ این اے127میں دور ٹو ڈور کمپین کے دوران استقبال کیا جار ہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف ویمن ونگ ایگزیکٹو کونسل کی ممبر مسرت چیمہ کا حلقہ این اے127میں دور ٹو ڈور کمپین کے دوران استقبال کیا جار ہا ہے۔
لاہور: سیکرٹری اطلاعات آزاد جموں و کشمیر مدہت شہزاد ڈی جی پی آر آزاد جموں و کشمیر راجہ ظفرالحق اقبال محکمہ تعلقات عام پنجاب کے دورہ کے موقع پر انفارمیشن ایڈورٹائزمنٹ سیل کا معائنہ کر رہے ہیں،ڈی جی پی آر پنجاب نبیلہ غضنفر بھی موجود ہیں۔
لاہور: سیکرٹری اطلاعات آزاد جموں و کشمیر مدہت شہزاد اور ڈی جی پی آر آزاد جموں و کشمیر راجہ ظفرالحق اقبال کے ہمراہ محکمہ تعلقات عام پنجاب کے الکٹرانک میڈیا سیل ک دورہ کر رہے ہیں۔
قصور: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر/ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھڑ جنرل الیکشن کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر/ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد و دیگر مانیٹرنگ افسران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی مرکزی تقریب میں بھارتی جتھہ لیڈر سردار بلویندر سنگھ خصوصی تحفہ(تلوار) پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ طاہر احسان جو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریب میں خصوصی تحفہ(تلوار) پیش کی جا رہی ہے۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سول سیکرٹریٹ میں صوبائی محکموں کے انتظامی سیکرٹریوں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سول سیکرٹریٹ میں صوبائی محکموں کے انتظامی سیکرٹریوں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حشمت شاہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما وحید گل پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ پریس کانفرنس میں پارٹی امیدواروں کا اعلان کر رہے ہیں۔
سرگودھا: کمشنر سرگودھا ڈویژن کیپٹن (ر) ظفر اقبال کو ڈی پی ایس سکول و کالج کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر عدان ارشد اولکھ زرعی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
صوابی: ڈی پی او خالد ہمدانی پولیس دفاتر کا دورہ کر رہے ہیں۔
ساہیوال: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: کچہری میں انتظامات کے حوالے سے امیدوار انتخابی لسٹ دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ججز کیخلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر پنڈی کچہری میں وکلا نے ہڑتال کر رکھی ہے۔
راولپنڈی: سی پی او عباس احسن پولیس لائن میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سی پی او عباس احسن پولیس لائن میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان محکمہ برقیات اور پی ڈی اور کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان محکمہ زکوٰة و عشر کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے قانون ساز اسمبلی سید علی رضا بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نگران وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون سے ملاقات کر رہے ہیں۔