Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 30 جون 2018 کی تصاویر
پشاور: مکینک اپنی ورکشاپ میں جنریٹر مرمت کر رہے ہیں۔
پشاور: مکینک اپنی ورکشاپ میں جنریٹر مرمت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
30
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
30
جون
2018
کی مزید تصاویر
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر سرگودھا انسداد ڈینگی بارے منعقدہ ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار پی پی چوہدری شفیق احمد گجر اپنی ٹکٹ اور نشان ریٹرننگ آفیسر کی عدالت میں جمع کروا رہے ہیں۔
فیصل آباد: واسا کی غفلت اور نا اہلی کے باعث معروف شاہراہ پر کھڑا پانی دعوؤں کی کھلی نفی کر رہا ہے۔
فیصل آباد: واسا کی غفلت اور نا اہلی کے باعث معروف شاہراہ پر کھڑا پانی دعوؤں کی کھلی نفی کر رہا ہے۔
فیصل آباد: واسا کی غفلت اور نا اہلی کے باعث معروف شاہراہ پر کھڑا پانی دعوؤں کی کھلی نفی کر رہا ہے۔
سرگودھا: ڈی ایس پی موٹروے پولیس چوہدری اشفاق ٹریفک قوانی بارے نکالی گئی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین امن کمیٹی علامہ پیر سید اظہار بخاری سی پی او راولپنڈی احسن عباس کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری میں امیداور انتخابی لسٹیں دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری میں امیداور انتخابی لسٹیں دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد نواز کا مانیٹرنگ افسران سے حلف لینے کے بعد سینئر سول جج عظیم اختر، آر پی او، فیاض احمد سی پی او، عباس احسن، کمشنر سیف انجم، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: آریا محلہ یو سی45میں مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے60حنیف عباسی کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: محنت کش ٹیوب ویل مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
پشاور: لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پٹرول پمپ بند پڑا ہے۔
پشاور: ایک بچہ مچھلی پکڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے زرین ضیاء پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: سکھ رہنما بلوندر سنگھ واہگہ ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پر بھارت کے لیے روانہ ہونے سے قبل ہاتھ ہلا رہے ہیں۔
لاہور: سکھ یاتری اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کے بعد بھارت کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔
لاہور: سکھ یاتری اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کے بعد بھارت کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔
چترال: محکمہ وائلڈ لائے کے اہلکار اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طارق خان نیازی زرعی ٹاسک فورس و مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی ایچ اے کے رہائشی لا پتہ بچی کی بازیابی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: انتخابی امیدواروں کے پوسٹر چھاپے جا رہے ہیں۔
لاہور: انتخابی امیدواروں کے پوسٹر چھاپے جا رہے ہیں۔
لاہور: انتخابی امیدواروں کے پوسٹر چھاپے جا رہے ہیں۔
لاہور: انتخابی امیدواروں کے پوسٹر چھاپے جا رہے ہیں۔
لاہور: انتخابی امیدواروں کی فلیکسز فریم پر لگائی جا رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے حلقہ این اے127سے نامزد امیدوار جمشید اقبال چیمہ ڈور ٹو ڈور کمپین کے دوران ووٹرز سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے حلقہ این اے127سے نامزد امیدوار جمشید اقبال چیمہ ڈور ٹو ڈور کمپین کے دوران ووٹرز سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز محمد آفتاب اکبر چارٹرڈ انسٹیٹیوٹ آف لاجسٹک لاہور چیپٹر کے ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) علماء مشائخ ونگ لاہور کے صدر مولانا عبدالشکور حقانی دیگر عہدیداروں کے ہراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پی پی پی کے ریجنل صدر چوہدری لطیف اکبر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پی پی پی کے ریجنل صدر چوہدری لطیف اکبر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سرداسر مسعود خان سے سینئر ایڈووکیٹ راجہ حنیف خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے چیف آف ائیرمارشل مجاہد انور خان ملاقات کر رہے ہیں۔