Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 4 جولائی 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: کرک کا رہائشی حمزہ اللہ خان اہل خانہ کے ہمراہ ..
اسلام آباد: کرک کا رہائشی حمزہ اللہ خان اہل خانہ کے ہمراہ قبصہ مافیہ کیخلاف پریس کانفرنس کر رہا ہے۔
بدھ
4
جولائی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
4
جولائی
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کو لکشمی چوک پر واسا ایمرجنسی مون سون کیمپ کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جار ہی ہے۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کو لکشمی چوک پر واسا ایمرجنسی مون سون کیمپ کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جار ہی ہے۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سڑک پر پڑنے والے شگاف کو پرکرکے ٹریفک کے لیے کھولنے سے قبل جی پی او چوک کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا دلکش منظر۔
کراچی: میئرکراچی وسیم اختر ضلع جنوبی کے مختلف علاقوں میں واقع نالوں کی صفائی کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کراچی: میئرکراچی وسیم اختر ضلع جنوبی کے مختلف علاقوں میں واقع نالوں کی صفائی کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں طاروق روڈ ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر اسلم بھٹی کی قیادت میں آنے والے11رکنی وفد کا لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر سے گورنر ہاؤس میں طاروق روڈ ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر اسلم بھٹی کی قیادت میں آنے والا11رکنی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے زیر اہتمام پی ٹی آئی کی قومی ہاؤسنگ پالیسی کے اعلان کی تقریب کے دوران بلڈرز اینڈ ڈویولپرز سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: متحدہ مجلس عمل کے حلقہNA-247سے نامزد امیدوار محمد حسین محنت اپنی انتخابی مہم کے دوران حلقہ کے مختلف علاقوس کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: متحدہ مجلس عمل کے حلقہNA-247سے نامزد امیدوار محمد حسین محنت اپنی انتخابی مہم کے دوران حلقہ کے مختلف علاقوس کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: متحدہ مجلس عمل کے حلقہNA-247سے نامزد امیدوار محمد حسین محنت اپنی انتخابی مہم کے دوران حلقہ کے مختلف علاقوس کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: متحدہ مجلس عمل کے حلقہNA-247سے نامزد امیدوار محمد حسین محنت اپنی انتخابی مہم کے دوران حلقہ کے مختلف علاقوس کا دورہ کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: شہریوں کی بڑی تعداد گرمی اور حبس سے بچنے کے لیے نہر میں نہا رہی ہے۔
فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف حلقہPP-111 سے امیدوار کامران گیلانی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران خواتین وکٹری کا نشان دکھا رہی ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے16ویں کانووکیشن کے موقع پر پوزیشن ہولڈر طالبات گولڈ میڈل دکھا رہی ہیں۔
چنیوٹ: موٹر سائیکل سوار لائبریری چوک میں بارش کے جمع پانی سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پیپلز پارٹی کی رہنما سمیرا گل الیکشن مہم چلانے کے دوران پارٹی رہنماؤں انجم فاروق پراچہ، افتخار چوہدری و دیگر کے ہمراہ۔
راولپنڈی: یوسی21مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے60حنیف عباسی، چوہدری تنویر خان، ملک وسیم، حاجی اقبال، چوہدری حسنین کے ہمراہ الیکشن آفس کاافتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سرور خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سرور خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مجلس عمل کے زیر اہتمام علماء مشائخ کنونشن سے میاں اسلم خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ایم اے کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ایم اے کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بہاولپور: مزدور آم مارکیٹ میں سپلائی کے لیے لکڑے کی پیٹیوں میں پیک کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں بورڈ میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملتان: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کھجوریں سجا رہا ہے۔
ملتان: کارپینٹر اپنی ورکشاپ میں لکڑی پر ڈیزائننگ کر رہا ہے۔
ملتان: دکاندارنے مختلف سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور انتخابی نشان وغیرہ فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
ملتان: پاکستان مسلم لیگ (ن)NA-156 کے امیدوار عامر سعید کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: معمر محنت کش موٹر سائیکل کا ٹائر بیلنگ کر رہا ہے۔
سرگودھا: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے پرس پسند کررہا ہے۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے سفیر ڈاکٹرحضرت عمر زاخیلوال ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: کسان سرخ مرچ خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہا ہے۔
ملتان: دو بچے موٹر سائیکل کے ٹائروں سے کھیل رہے ہیں۔
ملتان: پی ٹی آئی حلقہNA-158سے امیدوار ابراہیم خان کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش گھر والوں کی کفالت کے لیے بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
ملتان: ایک معذور محنت کش اپنی اور اپنے گھر والوں کی کفالت کے لیے پلاسٹک کے کھلونے وہیل چیئر پر رکھے فروخت کے لیے لیجا رہا ہے۔
حیدر آباد: شہری پانی کے پائپ کے ذریعے نہر کراس کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
پشاور: خانہ بدوش بچے کچرے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈیزائنر جنرل الیکشن2018کے سلسلے میں مختلف سیاسی جماعت کے بینرز ڈیزائن کر رہاہے۔
پشاور: دکاندار مختلف سیاسی جماعت کے جھنڈی اور انتخابی نشان وغیرہ فروخت کر رہا ہے۔
پشاور: آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا منظر۔
راولپنڈی: ڈاکٹر علی پاکستان میں سائبر قوانین کے حوالے سے ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے ججز سے خطاب کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد خالد نواز، سینئر سول جج عظیم اختر، ڈاکٹر علی کو پھولوں کا گلدستہ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: کینٹ بورڈ کی نا اہلی کے باعث گورا قبرستان کے قریب کچرے کا ڈھیر مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی کے باعث صدر میٹرو سٹاپ کے قریب کھڑے رکشے پیدل چلنے والوں کے لیے مشکلات کا سبب بنے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: بچے نالہ لئی میں کارآمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف خالد عیاض خان کا ایک روزة بریڈرز ٹریننگ ورکشاپ کے اختتام پر صوبہ بھر کے نمایاں بریڈرز اور محکمہ افسران کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: آل پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر سید فقیر حسین بخاری پریس کانفرنس کر رہے ہیں، یوسف شوکت دیال اور سمیرا ملک بھی انکے ہمراہ ہیں۔
لاہور: دھرمپورہ کے علاقہ میں مسلم لیگ (ن) کا کارکن اپنے گھر کے باہر سردار ایاز صادق کی تصویر والی فلیکس لگا رہاہے۔
لاہور: دھرمپورہ کے علاقہ میں تحریک انصاف کے کارکن اپنے گھر کے باہر عبدالعلیم خا ن کی تصویر والی فلیکس لگا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف ویمن ونگ ایگزیکٹور کونسل کی ممبر مسرت جمشید چیمہ این اے127کی یونین کونسل128سے (ن) لیگ کی لیڈی کونسلر باجی خالدہ کی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر پھولوں کا ہار پہنا رہی ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں واقع قائداعظم لائبریری کے بارہر بارش کا پانی جمع ہے جو انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور: باغ جناح میں بارش کا پانی جمع ہے۔
لاہور: باغ جناح کے کرکٹ اسٹیڈیم میں بارش کا پانی جمع ہے۔
لاہور: باغ جناح بچوں کے لیے مختص پارک میں بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث سنسان پڑا ہے۔
لاہور: باغ جناح بچوں کے لیے مختص پارک میں بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث سنسان پڑا ہے۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ دریائے راوی میں ریسکیو1122اور سول ڈیفنس کی جانب سے لوگوں کی جان بچانے کا عملی مظاہرہ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ اور ڈپٹی کمشنر انوارالحق ڈی سی آفس میں قائم مون سون اور الیکشن کے لیے مرکزی کنٹرول کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی سے ڈیفڈ کی نمائندہ گراہم روتھ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جواد ساج خان کو پنجاب ہیلتھ فیسلٹیز مینجمنٹ کمپنی کے بارے بریفنگ دی جا رہی ہے، سیکرٹری علی بہادر قاضی اور چیف ایگزیکٹو آفسیر محمد علی عامر بھی موجود ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں انجم نثار سے لاہور چیمبر آف کامرس سے منسلک خواتین ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بہبود آبادی فیصل مشتاق پاپولیشن انوویشن فنڈ کے دفتر میں اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ میاں نعمان کبیر محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن محکمہ جنگلات اور محکمہ تعلیم کے افسران سے شجرکاری مہم کے دوران مفت ملنے والے پودوں کی دیکھ بھال اور تقسیم سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن محکمہ جنگلات اور محکمہ تعلیم کے افسران سے شجرکاری مہم کے دوران مفت ملنے والے پودوں کی دیکھ بھال اور تقسیم سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے حلقہ این اے127سے نامزد امیدوار جمشید اقبال چیمہ کو لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے حلقہ این اے127سے نامزد امیدوار جمشید اقبال چیمہ لاہور پریس کلب میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں دوگلہریاں آپس میں لڑ رہی ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں بارش کا پانی جمع ہے جبکہ ایک شخص بینج پر لیٹا نیند پوری کر رہا ہے۔