Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 7 جولائی 2018 کی تصاویر
چنیوٹ: ڈپٹی کمشنر حضر افضال چوہدری بند دریائے چناب کی صورتحال ..
چنیوٹ: ڈپٹی کمشنر حضر افضال چوہدری بند دریائے چناب کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ہفتہ
7
جولائی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
7
جولائی
2018
کی مزید تصاویر
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر ایکسپو سینٹر میں منعقدہ دو روزہ ”ایجوکیشن اینڈ کیریئر ایکسپو2018کے مختلف سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی سموگ پالیسی اور شجر کاری مہم کا جائزہ لینے کے لیے سول سیکرٹریٹ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر ایکسپو سینٹر میں منعقدہ دو روزہ ”ایجوکیشن اینڈ کیریئر ایکسپو2018کے مختلف سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر ایکسپو سینٹر میں منعقدہ دو روزہ ”ایجوکیشن اینڈ کیریئر ایکسپو2018کے مختلف سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر ایکسپو سینٹر میں منعقدہ دو روزہ ”ایجوکیشن اینڈ کیریئر ایکسپو2018کا مہمان خصوصی کی حیثیت سے افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے56ملک شہر یار خان کھنڈا کانی گاؤں میں شیر افضل کی رہائشگاہ پر کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم لیگ(ن) بلوچستان اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام میاں محمد نوازشریف کی سزا کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
فیصل آباد: کوہ نورفلیٹس کے سامنے پارک میں نصب طیارے کے کاک پٹ میں کمسن بچے سوار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بی ایم سی کے طلباء کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ای اے265کے نامزد امیدوار نوابزادہ عمر فاروق کاسی کے اسپینی روڈ پر انتخابی دفتر کا افتتاح نواب عبدالظاہر کاسی کر رہے ہیں۔
باجوڑ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمود احمد خان اپنے دفتر میں قدرتی آفات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال ہلال احمر ہسپتال سٹیلائیٹ ٹاؤن کا دورہ کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: ڈپٹی کمشنر حضر افضال چوہدری ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ ٹاؤن پلاننگ اور اربن مینجمنٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ: مسلم لیگ (ن) کے امیدوار برائے قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کا انتخابی جلسہ میں شاندار استقبال کیا جا رہا ہے۔
لاہور: نگران صوبائی صنعت و تجارت میاں انجم نثار پیڈمک کے کمیٹی روم میں تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حوالے سے اجلاس ک صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جواد ساجد خان وزیر آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں آئندہ سے بائی پاس کارڈیک آپریشن شروع کرنے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیرمحنت و انسانی وسائل میاں نعمان کبیر نوازشریف سوشل سکیورٹی ہسپتال کے دورہ کے موقع پر مختلف شعبوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیرمحنت و انسانی وسائل میاں نعمان کبیر نوازشریف سوشل سکیورٹی ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات بارے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق سمن آباد ہسپتال میں ایک بچی کو پولیو کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری عام انتخابات کی تیاریوں، ممکنہ سیلاب، ڈینگی اور پولیو سے بچائے کے انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری عام انتخابات کی تیاریوں، ممکنہ سیلاب، ڈینگی اور پولیو سے بچائے کے انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سرگودھا: چک11شمالی میں پانچ افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جار ہا ہے۔
پشاور: علماء اسلام (س) اور دفاع پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا سمیع الحق پی کے66سے جے یو آئی کے نامزد امیدوار سیف اللہ خان کے انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: علماء اسلام (س) اور دفاع پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا سمیع الحق پی کے66سے جے یو آئی کے نامزد امیدوار سیف اللہ خان کے انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
ٹورنٹو: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کنیڈین ممبران پارلیمنٹ اور تارکین وطن پاکستانیوں کے ہمراہ پاکستان قونصلیٹ میں گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے60حنیف عباسی یو سی30میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش اپنی سائیکل پر برف لوڈ کررہا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش اپنی سائیکل پر برف لوڈ کررہا ہے۔
راولپنڈی:مریڑ حسن ریلوے پھاٹک پر مال گاڑی کی زد میں آنیوالے رکشہ کے بعد لوگ جائے وقوعہ پر جمع ہیں۔
راولپنڈی:مریڑ حسن ریلوے پھاٹک پر مال گاڑی کی زد میں آنیوالا رکشہ۔
ایتھنز: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری یونان پہنچنے پر ایئرپورٹ پر گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے آمنہ عمران خان سے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل عائشہ حمید ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گڑھی شاہو چوک میں شہری ایک سٹال پر احتساب عدالت کی طرف سے شریف حاندان کیخلاف آنے والے فیصلے کی خبرے پڑھ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت چیمہ کا حلقہ این اے127میں انتخابی مہم کے دوران پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا جا رہا ہے۔
لاہور: لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام انتخابات میں کامیابی پر ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
لاہور: سروسز ہسپتال میں ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں ایم ایس کے دفتر کے باہر دئیے بیٹھے ہیں۔
لاہور: سروسز ہسپتال میں ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں ایم ایس کے دفتر کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: الحمراء میں ضابطہ اخلاق کے حوالے سے اجلاس کے بعد آل پاکستان مسلم لیگ کے این134سے امیدوار سید توقیر حسین بخاری، نواب امبر شہزاد و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: فیروز پور روڈ ر تحریک انصاف نے پارٹی پرچم لگا رکھے ہیں۔
لاہور: ریلوے کے ملازم ہتھ ریڑھی پر سامان رکھے گڑھی شاہو پل سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: فیروز پور روڈ پر لیسکو کے دفتر کے باہر ٹرانسفارمر پڑے ہیں۔
لاہور: ایک خانہ بدوش خاتون گرمی سے بچنے کے لیے بینچ کے نیچے بیٹھی بچے کو جھولا دے رہی ہے۔