Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 13 جولائی 2018 کی تصاویر
لاہور: سیکیورٹی اہلکار شہر میں داخل ہونیوالی گاڑی کو چیکنگ ..
لاہور: سیکیورٹی اہلکار شہر میں داخل ہونیوالی گاڑی کو چیکنگ کے لیے روک رہاہے۔
جمعہ
13
جولائی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گاڑی
جمعہ
13
جولائی
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب علی بہادر قاضی لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مسائل کا جائزہ لینے کے لیےLHWSکے نمائندہ وفد اور محکمہ کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ میاں نعمان کبیر حضرت مادھو لعل حسین (رح) کے مزار پر چادر پوشی کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر چیئرنگ کراس میں ایک شخص (ن) لیگ کے پرچم والی ٹوپیاں اور دیگر اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: نگران وزیر داخلہ پنجاب شوکت جاوید، وزیر قانون ضیاء حیدر رضوی اور وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مستونگ کے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جار ہا ہے۔
کوئٹہ: مستونگ کے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جار ہا ہے۔
کوئٹہ: مستونگ دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین غم سے نڈھال ہیں۔
کوئٹہ: مستونگ دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے نوازادہ میر سراج رئیسانی کی فائل فوٹو۔
کوئٹہ: مستونگ دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے نوازادہ میر سراج رئیسانی کی فائل فوٹو۔
ابوظہبی: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز لاہور جانے کے لیے فلائٹ کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لالہ موسیٰ: ریلوے اسٹیشن سے سو میٹر دور لاہور سے راولپنڈی آنیوالی ریل کار پٹری سے اتری ہوئی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور مریم نواز کی واپسی پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کنٹینرز سڑک کنارے کھڑا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر چیئرنگ کراس کو کنٹینر کھڑ کر کے بند کیا گیا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر چیئرنگ کراس بند ہونے کے باعث موٹر سائیکل سوار شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور: ڈیوٹی پر تعینات ایک ٹریفک وارڈن اپنے ساتھ اہلاروں کے لیے کھانا لیکر جار ہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر سکواڈ کے اہلکار گشت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور مریم نواز کا استقبال کرنے ایئرپورٹ جانے کے لیے لوہاری گیٹ جمع ہونیوالے کارکن قیادت کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال کرنے ایئرپورٹ جانے کے لیے لوہاری گیٹ جمع ہونیوالی خواتین کارکن قیادت کے حق میں نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال کرنے ایئرپورٹ جانے کے لیے لوہاری گیٹ آنے والا کارکن وکٹری کا نشان بنائے ہوئے ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال کرنے ایئرپورٹ جانے کے لیے لوہاری گیٹ آنیوالی خاتون کارکن وکٹری کا نشان بنائے ہوئے ہے۔
لاہور: چڑیا گھر کا داخلی راستہ ویران پڑا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی مرکزی رہنما م مسرت جمشید چیمہ کا حلقہ این اے127میں مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف اور مریم نواز کا استقبال کرنے ایئرپورٹ جانے کے لیے لوہاری گیٹ میں لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور: ایک بھکاری خاتون مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کر رہی ہے۔
چیچہ وطنی: پولیس کے لاٹھی چارج کے دوران زخمی ہونیوالے مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن اسمبلی چوہدری طفیل۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں مجتبی شجاع الرحمن کی اہلیہ پی پی147میں اقلیتی خواتین کے کنونشن سے خطاب کر رہی ہیں، طارق مسیح گل کی اہلیہ سمیت دیگر ساتھی بیٹھی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) مینارٹی ونگ کے زیر اہتمام قائد نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے شوکت لعل خطاب کر ہے ہیں، سلیم شاکر اور رشید چوہدری سمیت دیگر ساتھ بیٹھے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر محنت نعمان کبیر سوشل سکیورٹی ہسپتال ساہیوال کے دورہ کے دوران مریضوں کو دی جانیوالی ادویات بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: نصیر آباد کے علاقہ میں بارش کے بعد پارک میں جمع ہونیوالے پانی میں بچے نہار ہے ہیں۔
لاہور: نصیر آباد کے علاقہ میں بارش کے بعد پارک میں جمع ہونیوالے پانی میں بچے نہار ہے ہیں۔
لاہور: نصیر آباد کے علاقہ میں بارش کے بعد پارک میں جمع ہونیوالے پانی میں بچے نہار ہے ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں درخت کے پتوں پر پڑے بارش کے قطرے خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں درخت کے پتوں پر پڑے بارش کے قطرے خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عوامی مسلمل یگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سیٹلائٹ ٹاؤن میں انتخابی مہم کے دوران ووٹر کی خواہش پر تنور پر روٹیا ں لگا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کی تصویر والا خصوصی ڈریس تیار کروا لیا۔
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے رضا کا رپریس کلب کے باہر13جولائی کے شہداء کشمیر کو خواج تحسین پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار برساتی پہنے اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار چھتری تانے جار ہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار چھتری تانے جار ہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران شہری اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار چھتری تانے جارہا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سواروں نے فلیکس کا سہارا ے رکھا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران ایک موٹر سائیکل سوارپلاسٹک اوڑھے جا رہا ہے۔
لاہور: شہر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹرو بس سروس معطل ہونے کے باعث ایک ملازم روٹ کو رکاوٹیں لگا کر بند کر رہا ہے۔
لاہور: امریکہ کے اردو اخبار ”ہفت روزہ دنیا انٹر نیشنل“ کی نمائندہ سیدہ رضا کی والدہ کی نمازہ جنازہ ادا کی جار ہی ہے۔
لاہور: سیکیورٹی اہلکار شہر میں داخل ہونیوالی گاڑی میں سوار مسافروں کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: سیکیورٹی اہلکار شہر میں داخل ہونیوالی گاڑی میں سوار مسافروں کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: سیکیورٹی اہلکار شہر میں داخل ہونیوالی گاڑی میں سوار لوگوں کی شناخت چیک کر رہا ہے۔
لاہور: سیکیورٹی اہلکار شہر میں داخل ہونیوالی بس میں سوار لوگوں کی شناخت چیک کر رہا ہے۔
لاہور: ٹریفک وارڈن درخت کے سائے میں بیٹھے خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
لاہور: شہر میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹروبس سروس معطل ہونے کے باعث ایک ملازم روٹ کو رکاوٹیں لگا کر بند کررہا ہے۔
لاہور: شہر میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹروبس سروس معطل ہونے کے باعث ایک ملازم روٹ کو رکاوٹیں لگا کر بند کررہا ہے۔
لاہور: شہر میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹروبس سروس معطل ہونے کے باعث روٹ سنسان پڑا ہے۔
لاہور: شہر میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹروبس سروس معطل ہونے کے باعث روٹ سنسان پڑا ہے۔
سرگودھا: پولیس امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے شہر میں فلیگ مارچ کر رہی ہے۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور مریم نواز کا استقبال کرنے ایئرپورٹ جانے کے لیے لوہاری گیٹ جمع ہونیوالے کارکن قیادت کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور مریم نواز کا استقبال کرنے ایئرپورٹ جانے کے لیے لوہاری گیٹ جمع ہونیوالے کارکن قیادت کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: سیکیورٹی اہلکار شہر میں داخل ہونیوالی گاڑی میں سوار مسافروں کی تلاشی لے رہاہے۔
لاہور: سیکیورٹی اہلکار شہر میں داخل ہونیوالی گاڑی میں سوار مسافروں کی تلاشی لے رہاہے۔
لاہور: سیکیورٹی اہلکار شہر میں داخل ہونیوالی گاڑی میں سوار مسافروں کی تلاشی لے رہاہے۔
لاہور: شہر کے داخلی راستے پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: شہر کے داخلی راستے پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: شہر کے داخلی راستے پر پولیس اہلکار ایک شخص کی گاڑی کا ریکارڈ چیک کر رہا ہے۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازش ریف اور مریم نواز کا استقبال کرنے ایئرپورٹ جانے کے لیے لوہاری گیٹ جمع ہونیوالے کارکن قیادت کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔