Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 14 جولائی 2018 کی تصاویر
ناران: وادی ناران میں واقع جھیل کا خوبصورت منظر۔
ناران: وادی ناران میں واقع جھیل کا خوبصورت منظر۔
ہفتہ
14
جولائی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
14
جولائی
2018
کی مزید تصاویر
اٹک: ملک فیصل یار خان کھنڈا کھوڑ کمپنی میں الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: امیدوار صوبائی اسمبلی ملک ریاست سدریال، ملک فیصل یار خان کھنڈا، ملک شیر خان کھوڑ کمپنی میں الیکشن آفس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: بھاٹی چوک میں ایک شخص بندوقوں کے کور فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: حاجی کیمپ کے باہر ایک خاتون گندی پانی کے پاس زمین پر بیٹھی ہے۔
لاہور: حاجی کیمپ کے باہر گندا پانی جمع ہے جو کہ انتظامی کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور: حاجی کیمپ میں ویکسی نیشن کے لیے آ نے والے عازمین حج پرچی بنوا رہے ہیں۔
لاہور: حاجی کیمپ میں ویکسی نیشن کے لیے آ نے والے عازمین حج پرچی بنوا رہے ہیں۔
لاہور: حاجی کیمپ میں ویکسی نیشن کے لیے آ نے والے عازمین حج پرچی بنوا رہے ہیں۔
لاہور: حاجی کیمپ میں عازمین حج خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: حاجی کیمپ میں عازمین حج کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔
لاہور: عازمین حج ویکسی نیشن کے لیے حاجی کیمپ آ رہے ہیں۔
لاہور: عازمین حج ویکسی نیشن کے لیے حاجی کیمپ آ رہے ہیں۔
لاہور: عازمین حج ویکسی نیشن کے لیے حاجی کیمپ آ رہے ہیں۔
لاہور: حاجی کیمپ میں ویکسی نیشن کے لیے آنے والی خاتون کے بیگ کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
مری: بابا لعل شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر گہما گہمی کا منظر۔
مری: بابا لعل شاہ عرس کے موقع پر عقیدت مند سٹال سے مختلف اشیاء خرید رہے ہیں۔
مری: بابا لعل شاہ عرس کے موقع پر سٹال فروش نے شیروں کے ماڈل گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سجائے ہوئے ہیں۔
مری: بابا لعل شاہ عرس کے موقع پرعقیدت مند بچے ڈھول بجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی: ڈویژن سیف انجم کا پنجاب اوپن انٹر وڈ ڈویژن باکسنگ چمپئن شپ میں نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاریوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: مزدور بند کھنہ روڈ پر فلٹریشن پلانٹ میں پانی ختم ہونے کے باعث بورنگ کے کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ کھڑی ہوئی ہے۔
راولپنڈی: امر پورہ میں قدیمی دیوی مندر میں لگے خوبصورت ڈیزائن کے دروازوں کا منظر۔
راولپنڈی: امرپورہ میں واقع قدیمی دیوی مندر کا منظر۔
راولپنڈی: امرپورہ میں واقع قدیمی دیوی مندر کا منظر۔
پشاور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: چیئرمین MMAمولانا فضل الرحمن عوامی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں۔
ناران: وادی ناران کا خوبصورت منظر۔
ناران: سیر و تفریح کے لیے آئی فیملی تصویریں بنانے میں مصروف ہے۔
ناران: مقامی شخص کولڈ ڈرنک فروخت کر رہا ہے۔
ناران: وادی ناران کی سیر کے لیے آئے سیاح جھیل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
حیدر آباد: سبزی منڈی روڈ پر سیوریج کا پانی انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کی جانب سے سریاب فیض آباد میں منعقدہ انتخابی جلسہ سے این اے266کے نامزد امیدوار حافظ حسین احمد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: حاجی کیمپ کے داخلی راستے پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: حاجی کیمپ میں عازمین حج کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔
لاہور: حاجی کیمپ میں عازمین حج خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: حاجی کیمپ میں عازمین حج خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: حاجی کیمپ میں عازمین حج کو ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔

لاہور: حج پر جانے والی خاتون کو حاجی کیمپ میں پولیو کے قطرے پلائے جار ہے ہیں۔
لاہور:حج پر جانے والے شخص کو حاجی کیمپ میں پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
لاہور:حج پر جانے والی خاتون کو حاجی کیمپ میں پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
لاہور:حج پر جانے والی خاتون کو حاجی کیمپ میں پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
لاہور:حج پر جانے والی خاتون کو حاجی کیمپ میں پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
لاہور: حاجی کیمپ میں عازمین حج کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش لڑکیاں گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں اکٹھی کر کے لیجا رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے شادمان میں پی پی158کے دفتر کے افتتاح کے موقع پر میاں جاوید علی، محمد یوسف، ملک قیصر، فید ملک و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد نیو کیمپس میں فیملی پارک کے افتتاح کے بعد پودا لگا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے حلقہ این اے133سے نامزد امیدوار اعجاز احمد چوہدری لیاقت آباد دھلے مین بازار میں کمپین کے موقع پر سکھ دکاندار سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں مستونگ، پشاور اور بنوں بم دھماکوں میں شہید ہونیوالوں کے لیے فاتحہ خوانی کی جار ہی ہے۔
فیصل آباد: چیئرمین ڈاکٹر رضوان ستیانہ روڈ پر آئی ڈی سی لیبارٹری کا افتتاح کرر ہے ہیں۔
سرگودھا: نواحی علاقے حیدر آباد میں مشکوک افراد کی تلاشی کے لیے سرچ آپریشن کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: مقامی پارک میں ایک چڑیا اپنے بچے کو دانہ کھلا رہی ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ایک مزدور کام کے انتظار میں فٹ پاتھ پر بیٹھا ہے۔