اٹک: سنگین آباد میں امان اللہ خان کے زیر اہتمام کارنر میٹنگ منعقد ہوئی جس میں امیداور قومی اسمبلی این اے55شیخ آفتاب احمد اور امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی1شیخ سلیمان سرو ر نے شرکت کی اس موقع پر عمائدین علاقہ کثیر تعداد میں موجود تھے اور مسلم لیگ ن کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

اٹک: سنگین آباد میں امان اللہ خان کے زیر اہتمام کارنر میٹنگ ..

پیر 16 جولائی 2018

متعلقہ عنوان :

پیر 16 جولائی 2018 کی مزید تصاویر