Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 18 جولائی 2018 کی تصاویر
بنوں: این اے35سے پی پی پی کی امیدوار سیدہ یاسمین صفدر پریس ..
بنوں: این اے35سے پی پی پی کی امیدوار سیدہ یاسمین صفدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
بدھ
18
جولائی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
18
جولائی
2018
کی مزید تصاویر
منڈی بہاؤالدین: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
منڈی بہاؤالدین: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
جہلم: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
شہید سکندر آباد سوراب: متحدہ جلس عمل کے ترجمان اور حلقہ پی بی36کے نامزد امیدوار حافظ محمد ابراہی لہڑی کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: متحدہ مجلس عمل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور حلقہ پی بی32کے نامزد امیدوار مولانا عبدالغفور حیدر مسلم آباد کالونی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جمعیت کے ترجمان این اے266سے نامزد امیدوار حافظ حسین احمد، حلقہ پی بی کے امیدوار حکیم محمد عیسی اور دیگر انتخابی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے کے لیے جا رہی ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے کے لیے جا رہی ہے۔
راولپنڈی: خاتون ریڑھی بان سے جامن خرید رہی ہے۔
کراچی: نوجوان محنت کش رکشے میں مختلف اقسام کے ہارن فروخت کے لیے سجائے بیٹھا ہے۔
ملتان: رہنما پاکستان تحریک انصاف امیدوار برائےNA-156شاہ محمد قریش پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: لوہا مارکیٹ روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے جس سے شہریوں کا مشکلات کا سامنا ہے۔
ملتان:کسان فیملی کھیت سے سبزی چن رہی ہے ۔
اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک وزیراعظم ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریسکیو اہلکار ہفتہ وار بازار میں لگی آگ کو بجھانے میں مصروف ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہفتہ وار بازار میں لگی آگ نے تمام سٹالز کے اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہفتہ وار بازار میں لگی آگ کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہفتہ وار بازار میں لگی آگ کا منظر۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملک مبشر احمد بھی ہمراہ ہیں۔
راجن پور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے جلسے میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہیں۔
راجن پور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے جلسے میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہیں۔
راجن پور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کیخطاب کے دوران جلسے میں شریک ایک کارکن پر جوش انداز میں نعرے لگا رہا ہے۔
راجن پور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف انتخابی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
راجن پور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف انتخابی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما میاں حماد اظہر کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
پاکپتن: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر، انسانی حقوق و اقلیتی امور، پاپولیشن ویلفیئر چوہدری فیصل مشتاق متعلقہ محکموں کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت احمد وقاص ریاض کے ہمراہ صحافیوں کی نمائندہ تنظیموں کے صدور کا گروپ فوٹو۔
لاہور: تنظیم بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے عام انتخابات میں تحریک انصاف اور حلقہ این اے127سے نامزد امیدوار جمشید اقبال چیمہ کی حمایت کے اعلان کے موقع پر گروپ فوٹو۔
بنوں: نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا دوست محمد خان کو پریس کلب بنوں کے صدر محمد عالم خان کی قیادت میں صحافی سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: این اے53-54سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار برائے قومی اسمبلی میاں اسلم پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی قیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: این اے53-54سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار برائے قومی اسمبلی میاں اسلم پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی قیادت کر رہے ہیں۔
اٹک: انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم ایم اے کے امیدواران کا اٹک سٹی میں عوامی رابطہ راؤنڈ لگانے سے قبل ضلعی صدر علامہ ابو طیب رفاقت علی حقانی دعا کرا رہے ہیں۔
لاہور: دریائے راوی کے کنارے کھانے کے سٹالز لگے ہیں۔
لاہور: جے یو پی (نورانی) فیروز والا کے صدر قادی زوار حسین مہروی تحریک لبیک کے پی پی137سے امیدوار علی اصغر بھلہ کی حمایت کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نیو گارڈن کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے کریٹ کی لکڑیاں اکٹھی کر رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے کریٹ کی لکڑیاں اکٹھی کر رہا ہے۔
لاہور: جی ٹی روڈ پر گائیں سڑک کنارے اورج ڈیوائیڈر پربیٹھی ہیں۔
لاہور: ایک شخص بادشاہی مسجدکی گراؤنڈ میں بکری باندھ رہا ہے۔
لاہور: شاہدرہ میں ایک بیوپاری چھترے فروخت کرنے کے لیے جار ہاہے۔
لاہور: دریائے راوی کے کنارے خانہ بدوش خواتین کپڑے دھو رہی ہیں۔
لاہور: دریائے راوی کے کنارے خانہ بدوش خواتین کپڑے دھو رہی ہیں۔
لاہور: ریڑھا بان دریائے راوی کے خشک حصے سے گزر رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے قائمقام صدر محمد ندیم قریشی کو خامس سعید بٹ گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے حلقہ پی پی154سے امیدوار باؤ اختر ، کوآرڈینیٹر انتخابی مہم میاں عثمان، چوہدری عامر صدیق کارکنوں کے ہمراہ ریلی کے موقع پر قیادت کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور:نیشنل ہاکیسٹیڈیم میں ہاکی کے تربیتی کیمپ کے دوران کھلاڑی ورزش کر رہی ہیں۔
لاہور:نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہاکی کی کھلاڑی دوستانہ میچ کھیل رہی ہیں۔
لاہور: شہریان پاکستان کے چیئرمین شفیق رضا قادری کی قیادت میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک شہری چائنہ چوک میں نصف جنگی طیاری پر اپنے بچوں کو بٹھا کر تصاویر بنا رہا ہے۔
لاہور:صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت آسمان پر چھائے بادلوں کا منظر۔
لاہور: لبرٹی چوک میں ایک شخں نے مچھلیاں فروخت کرنے کے لیے رکھی ہوئی ہیں۔
فیصل آباد: رانا ثناء الہ خاں کے حالیہ بیانات پر الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف ہلال احمر ہسپتال کی دیوار پر لگے بینر کو شہری پڑھ رہے ہیں۔
فیصل آباد : جڑانوالہ روڈ پرموٹر سائیکل سوار خطرناک انداز میں سیڑھی کو ٹریفک وارڈن کے سامنے سے لے کر گزر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ریلوے اسٹیشن چوک میں عرصہ دراز سے ٹریفک اشاروں کی خرابی ٹریفک جام کا باعث بن جاتی ہے۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ میاں نعمان کبیر سے آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں انجم نثار چین کی تاریخی لوبان ورکشاپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ میاں نعمان کبیر مقامی یونیورسٹی میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودا لگانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سرکٹ ہاؤس فیصل آباد میں الیکشن انتظامات کے سلسلے میں فیصل آباد، سرگودھا اور ساہیوال ڈویژن کے کمشنرز اور آرپی اوز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے امیدواربر ائے قومی اسمبلی حنیف عباسی کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ڈھولچی کام کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: بدھ کی صبح ہونے والی بارش کے دوران نالہ لئی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔
راولپنڈی: بدھ کی صبح ہونے والی بارش کے دوران نالہ لئی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔
راولپنڈی: بدھ کی صبح ہونے والی بارش کے دوران صادق آباد مین روڈ تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے جبکہ موٹر سائیکل سوار بارش کے جمع پانی سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بدھ کی صبح ہونے والی بارش کے دوران کمیٹی چوک انڈر پاس میں پانی جمع ہے۔
راولپنڈی: بدھ کی صبح ہونے والی بارش کے دوران مری روڈ سے بارش کے جمع پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: بدھ کی صبح ہونے والی بارش کے دوران مری روڈ سے بارش کے جمع پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ناقص سیوریج سسٹم کے باعث بدھ کی صبح ہونے والی بارش کے دوران ڈوھوک کھبہ مین روڈ تالاب بنا ہوا ہے۔

راولپنڈی: بدھ کی صبح ہونے والی بارش کے دوران صادق آباد مین روڈ تالاب کا منظر پیش کر رہاہے۔

راولپنڈی: بدھ کی صبح ہونے والی بارش کے دوران ڈوھوک کھبہ میں شہری بارش کے جمع پانی سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بدھ کی صبح ہونے والی بارش کے دوران ڈوھوک کھبہ میں شہری بارش کے جمع پانی سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بدھ کی صبح ہونے والی بارش کے دوران ڈوھوک کھبہ میں شہری بارش کے جمع پانی سے گزر رہے ہیں۔